"سید جواد نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 166: سطر 166:
مركز تحقیقات اسلامی بعثت،(متاب) حوزه علمیه جامعہ العروة الوثقی لاہور كا ایك ذیلی شعبه ہے جو شہر مقدس قم اور دوسرے ممالك کے علاوہ [[پاکستان]] میں بھی مختلف شهروں میں اپنی فعالیت کو جاری رکھے هوئے ہے۔ جس میں اسلامی ثقافت و فکر ناب کی ترویج کے علاوہ ان کے  متعدد آثار پر تحقیقاتی كام بھی انجام دیا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ بھی استاد محترم كے آثار پر تحقیقاتی كام جاری ہے ان كی اردو زبان میں  تقریبا 45 سے زائد کتب چھپ چكی ہیں اور ایک اندازے کے مطابق تقریبا 500 كی تعداد میں مزید کتابیں شائع كیے جانے کا امکان هے۔ ان میں سے اچھی خاصی  كتب انگریزی زبان میں بھی ترجمه هوكر چھپ چکی ہیں اور بعض تقاریر فارسی زبان میں بھی شائع هوچكی ہیں۔

== ترجمہ ==
سید جواد نقوی نے خود جن كتابوں كا فارسی سے اردو ترجمه كیا هے ان میں حضرت آیۃ اللہ العظمی آقای جوادی آملی كی كتاب
* اسرار حج،
* حماسه و عرفان،
* عورت آئینه جمال میں پرنٹ ہوچكی ہے۔ ان کتب کے علاوہ اس عصر کی لیٹیسٹ اور عالم تشیع کی بہت عظیم
* تفسیر تسنیم جو کئی جلدوں پر مشتمل ھے اس كی پہلی جلد کا ترجمه ہوچکا ہے لیکن ابھی پرنٹ کے مرحلے سے نہیں گزری۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان]]
confirmed
2,392

ترامیم