"سید جواد نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
 
(3 صارفین 16 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 4: سطر 4:
| name =  سید جواد نقوی
| name =  سید جواد نقوی
| other names = آغا جواد نقوی
| other names = آغا جواد نقوی
| brith year = 1952
| brith year = 1952 ء
| brith date =  
| brith date =  
| birth place = پاکستان
| birth place = پاکستان
سطر 37: سطر 37:


== تعلیمی سرگرمیاں ==
== تعلیمی سرگرمیاں ==
سید جواد نقوی نے حوزہ قم میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ طلباء کی بھی تربیت کی اور ایک تعلیمی ادارہ قائم کیا۔ انہوں نے قم سے  اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ بہت سارے طلباء ان کے افکار اور نظریات سے متاثر ہوئے۔ آپ نے حوزہ  قم میں کئی سال تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاکستان واپس آئے اور عروہ الوثقی کے نام سے ایک بڑا حوزہ قائم کیا اور اس دینی درسگاہ  کی ملک بھر میں کئی شاخیں ہیں اور اس وقت اس حوزہ  میں ہزاروں طلباء، لڑکے اور لڑکیاں زیر تعلیم ہیں۔ سید جواد نقوی میڈیا میں سرگرم ہیں اور انہوں نے بعثت کے ٹی وی کے نام پر ایک ٹی وی چینل بنایا ہے اور اس نیٹ ورک کے ذریعے سید جواد نقوی کے تفاریر اور دروس نشر کئے جاتے ہیں۔
سید جواد نقوی نے حوزہ قم میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ طلباء کی بھی تربیت کی اور ایک تعلیمی ادارہ قائم کیا۔ انہوں نے قم سے  اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ بہت سارے طلباء ان کے افکار اور نظریات سے متاثر ہوئے۔ آپ حوزہ  قم میں کئی سال تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاکستان واپس آئے اور عروہ الوثقی کے نام سے ایک بڑا حوزہ قائم کیا اور اس دینی درسگاہ  کی ملک بھر میں کئی شاخیں ہیں اور اس وقت اس حوزہ  میں ہزاروں طلباء، لڑکے اور لڑکیاں زیر تعلیم ہیں۔ سید جواد نقوی میڈیا میں سرگرم ہیں اور انہوں نے بعثت کے ٹی وی کے نام پر ایک ٹی وی چینل بنایا ہے اور اس نیٹ ورک کے ذریعے سید جواد نقوی کے تفاریر اور دروس نشر کئے جاتے ہیں۔
== سیاسی نظریہ ==
== سیاسی نظریہ ==
سید جواد نقوی امامت و ولایت نظام کے حامی ہیں، آپ ایران کے سیاسی نظام اور ولایت فقیہ کا دفاع کرتے ہیں، اور اپنا تعارف رہبر انقلاب اسلامی [[سید علی خامنہ ای|حضرت آیت اللہ العظمی سید علی]] کے سپاہی کے طور پر کراتے ہیں۔ سید جواد نقوی خود کو ایک سیاسی سماجی مصلح سمجھتے ہیں۔
سید جواد نقوی امامت و ولایت نظام کے حامی ہیں، آپ ایران کے سیاسی نظام اور ولایت فقیہ کا دفاع کرتے ہیں، اور اپنا تعارف رہبر انقلاب اسلامی [[سید علی خامنہ ای|حضرت آیت اللہ العظمی سید علی]] کے سپاہی کے طور پر کراتے ہیں۔ سید جواد نقوی خود کو ایک سیاسی سماجی مصلح سمجھتے ہیں۔
== مسلمانوں کے اتحاد کے لیے جد و جہد ==
== مسلمانوں کے اتحاد کے لیے جد و جہد ==
سید جواد نقوی پاکستان میں [[شیعہ]] اور [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]] کے درمیان اتحاد کے حامی ہیں۔ اس لیے آپ  نے اس حوالے سے بہت کوششیں کی ہیں۔ ان کے مطابق، شیعہ اور سنی کے درمیان اتحاد دو طرفہ اور تعمیری رابطے کا نتیجہ ہے، نہ کہ بیٹھ کر اتحاد کا نعرہ لگانا۔ [[ہفتہ وحدت]] کے دوران اسلامی مکاتب فکر کے پیروکاروں کو ہر ممکن حد تک قریب لانے کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔ یہ امام امت، [[امام خمینی (رح)]] تھے جنہوں نے 12-17 ربیع الاول کو ہفتہ وحدت کا نام دیا آپ اتحاد امت کے مارچ اور [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم]] کی ولادت کے مناسبت سے '''وحدت کانفرنس''' اور عروہ الوثقی کی طرف سے یوم ولادت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کی تقریب کو اسلامی اتحاد کی سمت میں ایک مثبت قدم قرار دیتے ہیں اور  ان کا کہنا ہے کہ اگر سنی پروگرام کریں تو ہم گھر بیٹھیں اور جس دن ہمارا پروگرام ہو اور سنی حضرات اس میں شرکت نہ کریں، یہ اتحاد سے خیانت ہے، لیکن اگر شیعہ سنی آپس میں  متحد ہوں تو اسلامی اتحاد کا نظریہ مضبوط اور فرقہ واریت کے خلاف جنگ میں یہ ایک موثر اقدام ہو گا۔
سید جواد نقوی پاکستان میں [[شیعہ]] اور [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]] کے درمیان اتحاد کے حامی ہیں۔ اس لیے آپ  نے اس حوالے سے بہت کوششیں کی ہیں۔ ان کے مطابق، شیعہ اور سنی کے درمیان اتحاد دو طرفہ اور تعمیری رابطے کا نتیجہ ہے، نہ کہ بیٹھ کر اتحاد کا نعرہ لگانا۔ [[ہفتہ وحدت]] کے دوران اسلامی مکاتب فکر کے پیروکاروں کو ہر ممکن حد تک قریب لانے کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔ ان کے مطابق یہ امام امت، [[امام خمینی]] (رح) تھے جنہوں نے 12-17 ربیع الاول کو ہفتہ وحدت کا نام دیا۔ آپ اتحاد امت مارچ اور [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم]] کی ولادت کے مناسبت سے '''وحدت کانفرنس''' اور عروہ الوثقی کی طرف سے یوم ولادت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کی تقریب کو اسلامی اتحاد کی سمت میں ایک مثبت قدم قرار دیتے ہیں اور  ان کا کہنا ہے کہ اگر سنی پروگرام کریں تو ہم گھر بیٹھیں اور جس دن ہمارا پروگرام ہو اور سنی حضرات اس میں شرکت نہ کریں، یہ اتحاد سے خیانت ہے، لیکن اگر شیعہ سنی آپس میں  متحد ہوں تو اسلامی اتحاد کا نظریہ مضبوط اور فرقہ واریت کے خلاف جنگ میں یہ ایک موثر اقدام ہو گا۔
 
== علمی آثار ==
== علمی آثار ==
== قرآن ==
== قرآن ==
سطر 49: سطر 50:
* دشمن شناسی از نظر قرآن و عاشورہ
* دشمن شناسی از نظر قرآن و عاشورہ
== امام حسین علیہ السلام اور عاشورا ==
== امام حسین علیہ السلام اور عاشورا ==
{{کالم کی فہرست|3}}
* مقصد [[حسین بن علی|امام حسین]]
* مقصد [[حسین بن علی|امام حسین]]
* فلسفہ [[عزاداری]]
* فلسفہ [[عزاداری]]
سطر 106: سطر 108:
* خصائص حسینی
* خصائص حسینی
* قیام امام حسین میں بنی ہاشم کا کردار۔  
* قیام امام حسین میں بنی ہاشم کا کردار۔  
{{اختتام}}
=== دیگر دینی موضوعات ===
=== دیگر دینی موضوعات ===
* عهد الهی و میثاق ربوبی
* عهد الهی و میثاق ربوبی
سطر 180: سطر 183:
* اس كے علاوه ہفته وار اخبار جس كا نام '''احیاء جمعه''' ہے پاکستان بھر کے نماز جمعه كے اجتماعات میں تقسیم کیا گیا هے اور بیرون ممالك كے لئے اس كو انگریزی و اردو میں سوشل میڈیا پر بھی ارسال كیا جاتا ہے۔
* اس كے علاوه ہفته وار اخبار جس كا نام '''احیاء جمعه''' ہے پاکستان بھر کے نماز جمعه كے اجتماعات میں تقسیم کیا گیا هے اور بیرون ممالك كے لئے اس كو انگریزی و اردو میں سوشل میڈیا پر بھی ارسال كیا جاتا ہے۔
* جامعہ العروة الوثقی میں ہر سال ماه محرم الحرام سے پہلے مركزی قومی مشاورتی كانفرس كا انعقاد ہوتا ہے جس میں [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] و شیعه مسالک كے برجسته علماء شركت كرتے ہیں۔ ان علماء کے بیانات كو '''رفوگران امت اسلامیه''' كے عنوان سے پرنٹ كیا جاتا ہے جس كی ابھی تک تین جلدیں چھپ چكی ہیں <ref>سایت اسلامی مرکز، [http://islamimarkaz.com/#/ islamimarkaz.com]</ref>۔
* جامعہ العروة الوثقی میں ہر سال ماه محرم الحرام سے پہلے مركزی قومی مشاورتی كانفرس كا انعقاد ہوتا ہے جس میں [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] و شیعه مسالک كے برجسته علماء شركت كرتے ہیں۔ ان علماء کے بیانات كو '''رفوگران امت اسلامیه''' كے عنوان سے پرنٹ كیا جاتا ہے جس كی ابھی تک تین جلدیں چھپ چكی ہیں <ref>سایت اسلامی مرکز، [http://islamimarkaz.com/#/ islamimarkaz.com]</ref>۔
== سید جواد نقوی کے افکار پر امریکہ کی مشہور یونیورسٹی میں ایک اور نئی تحقیق ==
یاد رہے کہ عالمی سطح پر یہ پہلا ریسرچ نہیں بلکہ چند سال پہلے 2017 میں بھی دنیا کے167ویں جرمنی یونیورسٹی نے
Politics of Shi‘i Identity in South Asia: Syed Jawad Naqvi’s Concept of Wilayat-e Fiqh
کے عنوان سے ایک تحقیق شائع کی تھی، جو کہ وہ الگ ہے، اور اب اپریل 2019کو استاد سید جواد نقوی کے متعلق ایک اور نئی تحقیق سامنے آئی ہے جو دنیاکے ٹاپ 1000/ہزار یونیورسٹیز میں سے بہترین 23ویں نمبر پر آنے والی امریکہ کی مشہور "یونیورسٹی آف نارتھ کیرو لائنا پریس" (North Carolina Press) سے PHD ڈاکٹر Simon(سائمن) آف جرمن نے 375صفحات پر مشتمل، بعنوان خالص اسلام کی سرزمین میں، پاکستان اور مشرق وسطیٰ کے مابین مکتب تشیع " کے ذیل میں مفکر اسلام سید جوادنقوی کے افکار پر ایک تحقیق شائع کی ہے،
اسکے ٹائٹل پر "ولایت فکری، تعلیمی و تربیتی کارگاہ عروۃ الوثقیٰ "برسئ امام خمینی نشترپارک" میں سید جواد نقوی کے خطاب کے پوسٹر کی تصویر لگی ہے۔
== کتاب کی تفصیلات ==
اس کتاب کی قیمت 65ڈالر جو پاکستانی 10000/ دس ہزار روپے بنتے ہیں۔
اس تحقیق کا عنوان ہے: خالص اسلام کی سرزمین میں، پاکستان اور مشرق وسطیٰ میں مکتبِ تشیع!
'''In a Pure Muslim Land shIʿIsM between Pakistan and the MIddle east'''
اسکے صفحہ 146 سے استادمعظم کے بارے فصول بندی کی ہے۔
اب نتیجۃً و مختصراً یہ کہ مفکر عالم اسلام سید جواد نقوی کو دوسری دنیا نے مغزِ متفکرِ تشیّع، مسلم فیلسوف اور امام خمینی کے بعد ایک اور "عالمی و آفاقی مفکرِاسلامی" تسلیم کر لیا ہے، اور انکی آواز عالمی اداروں تک پہنچ گئہ ہے اور ڈاکٹر سائمن کا کہنا ہے کہ اگر سید جواد نقوی نے شیعہ اور مسلم معاشرے میں یہ آگاہی جاری رکھی تو انقلابِ اسلامی ایران کے بعد مسلمانوں کے مقابلہ مزید مشکل ہو جائیگا چونکہ انکی تعلیمات، نظریات اور انکے افکار درحقیقت وہی افکارِخمینی ہیں جو شیعوں کو انکے مقدس واقعہ کربلا کے نظریہ سے منسلک کر رہا ہے۔
== محقق ڈاکٹر سائمن کون ==
زیر نظر ریسرچ لکھنے والا ڈاکٹر سائمن آف جرمن جو کہ غیر مسلم یے اور مشرقی علوم میں PHD کے بعد امریکی یونیورسٹی آف نارتھ کیرو لائنا میں مسلمانوں کے متعلق تحقیقات کا مسول ہیں۔ اس تحقیق کیلئے 2012 کو پاکستان آیا تھا اور یہ پچھلے دو سالوں میں فیلڈ ورک کی خاطر خود مصر، ہندوستان، ایران، عراق، تیونس، [[لبنان]] اور پاکستان آیا۔ انکا جدید عصری مسلم معاشروں میں کام عربی ، فارسی اور اردو زبان میں مواد پر مبنی ہے۔
<ref>اس نے اپنی سائٹ https://www.frias.uni-freiburg.de/…/f…/current-fellows/fuchs</ref>
پر دیا ہے کہ اس وقت میں دو نئے منصوبوں پر کام کر رہا ہوں۔
01۔ ایرانی انقلاب کے مشرق وسطی اور جنوبی ایشیاء میں [[اسلام]] پسندوں اور بائیں بازو کی تحریکوں میں انقلابی فکر کےعالمی اثرات
02۔ طویل المیعاد پروجیکٹ، 19ویں اور 20ویں صدی کے دوران اہل سنت اسلامی مکتبہ قانون (مدحیب) کی ہٹتی ہوئی تقدیر کا تقابلی مطالعہ


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{پاکستان}}
{{پاکستانی علماء}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان]]