"سید جواد نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 38 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox person
{{Infobox person
| title =  سید جواد نقوی
| title =  سید جواد نقوی
| image =  
| image = سید جواد نقوی.jpg
| name =  سید جواد نقوی
| name =  سید جواد نقوی
| other names = آغا جواد نقوی
| other names = آغا جواد نقوی
| brith year =  
| brith year = 1952 ء
| brith date =  
| brith date =  
| birth place = پاکستان
| birth place = پاکستان
سطر 17: سطر 17:
| known for = {{افقی باکس کی فہرست | عروۂ الوثقی| }}
| known for = {{افقی باکس کی فہرست | عروۂ الوثقی| }}
}}
}}
'''سید جواد نقوی''' اسلامی اتحاد کے علمبرداروں اور مدرسہ عروہ الوثقی  کے بانی اور مدیر ہیں۔ آپ پاکستان میں نظام امامت و ولایت کے نظریہ دان ہیں۔ سید جواد نقوی حضرت آیت اللہ جوادی آملی اور حسن زادہ آملی کے شاگردوں میں سے ہیں ۔ آپ نے لاہور شہر میں عروہ الوثقی  کے نام سے سب سے بڑی دینی درسگاہ قائم کی ہے جس کی زیر نگرانی کئی دینی، تعلیمی، ثقافتی اور سماجی مراکز فعال ہیں۔ سید جواد نقوی انقلاب اسلامی ایران کے حامیوں میں سے ہیں اور حالات حاضرہ، ملکی اور عالمی سیاست پر تجزیہ و تبصرہ کرتے ہیں۔ آپ ماہنامہ مشرباب کا بانی بھی ہیں۔
'''سید جواد نقوی''' اسلامی اتحاد کے علمبرداروں اور مدرسہ عروہ الوثقی  کے بانی اور مدیر ہیں۔ آپ [[پاکستان]] میں نظام امامت و ولایت کے نظریہ دان ہیں۔ سید جواد نقوی آیت اللہ جوادی آملی اور حسن زادہ آملی کے شاگردوں میں سے ہیں ۔ آپ نے لاہور شہر میں عروہ الوثقی  کے نام سے سب سے بڑی دینی درسگاہ قائم کی ہے جس کی زیر نگرانی کئی دینی، تعلیمی، ثقافتی اور سماجی مراکز فعال ہیں۔ سید جواد نقوی انقلاب اسلامی ایران کے حامیوں میں سے ہیں اور حالات حاضرہ، ملکی اور عالمی سیاست پر تجزیہ و تبصرہ کرتے ہیں۔ آپ ماہنامہ مشرب ناب کے بانی بھی ہیں۔
== تعلیم ==
== تعلیم ==
سید جواد نقوی 1952ء میں صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ہری پور میں پیدا ہوئے <ref>سید عارف حسین نقوی، تذکره علمای امامیه پاکستان، ۱۳۷۰ش ص۱۱۲</ref>۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم اس ملک کے  مشہور استاتذہ سے حاصل کی۔ اس کے بعد وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے حوزہ قم تشریف لے گئے۔ سید جواد نقوی نے اس حوزہ میں مختلف شعبوں میں تعلیم حاصل کی۔ آیت اللہ جوادی آملی اور حسن زادہ آپ کے اساتذہ میں شمار ہوتے ہیں <ref>فرمان علی سعیدی شگری، تحلیل و نقد جریان اصلاح طلبان شیعی،‌۱۳۹۹ش، ص۲۸۰</ref>۔
سید جواد نقوی 1952ء میں صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ہری پور میں پیدا ہوئے <ref>سید عارف حسین نقوی، تذکره علمای امامیه پاکستان، ۱۳۷۰ش ص۱۱۲</ref>۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم اس ملک کے  مشہور استاتذہ سے حاصل کی۔ اس کے بعد آپ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے حوزہ قم تشریف لے گئے۔ سید جواد نقوی نے اس حوزہ میں مختلف شعبوں میں تعلیم حاصل کی۔ آیت اللہ جوادی آملی اور حسن زادہ آپ کے اساتذہ میں شمار ہوتے ہیں <ref>فرمان علی سعیدی شگری، تحلیل و نقد جریان اصلاح طلبان شیعی،‌۱۳۹۹ش، ص۲۸۰</ref>۔
== اساتذہ ==
* آیت الله جوادی آملی؛
* آیت الله حسن زاده آملی؛
* آیت الله مصباح یزدی؛
* آیت الله جواد تبریزی؛
* آیت الله فاضل لنكرانی؛
* آیت الله علامه تقی جعفری؛
* آیت الله ستوده؛
* آیت اللہ وحید خراسانی اور ان جیسی دوسری  بزرگ شخصیات سے بھرپور استفاده كیا۔
== ہم جماعت ==
* آیت اللہ محمود رجبی؛
* آیت اللہ غلام رضا فیاضی؛
* آیۃ اللہ سید کمال حیدری؛
* آیت اللہ حسینی بوشہری وغیرہ جیسے بزرگان علم و دانش سر فہرست ہیں۔
* استاد محترم حضرت اللہ العظمی آقای جواد تبریزی رحمۃ اللہ علیہ کی ھیئت استفتاء کے بھی رکن رہے ہیں۔
 
== تعلیمی سرگرمیاں ==
== تعلیمی سرگرمیاں ==
سید جواد نقوی نے حوزہ قم میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ طلباء کی بھی تربیت کی اور ایک تعلیمی ادارہ قائم کیا۔ انہوں نے قم سے  اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ بہت سارے طلباء ان کے افکار اور نظریات سے متاثر ہوئے۔ آپ نے حوزہ  قم میں کئی سال تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاکستان واپس آئے اور عروہ الوثقی کے نام سے ایک بڑا حوزہ قائم کیا اور اس دینی درسگاہ  کی ملک بھر میں کئی شاخیں ہیں اور اس وقت اس حوزہ  میں ہزاروں طلباء، لڑکے اور لڑکیاں زیر تعلیم ہیں۔ سید جواد نقوی میڈیا میں سرگرم ہیں اور انہوں نے اہل بیت (ص) کے ٹی وی کے نام پر ایک ٹی وی چینل بنایا ہے اور اس نیٹ ورک کے ذریعے سید جواد نقوی کے تفاریر اور دروس نشر کئے جاتے ہیں۔
سید جواد نقوی نے حوزہ قم میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ طلباء کی بھی تربیت کی اور ایک تعلیمی ادارہ قائم کیا۔ انہوں نے قم سے  اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ بہت سارے طلباء ان کے افکار اور نظریات سے متاثر ہوئے۔ آپ حوزہ  قم میں کئی سال تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاکستان واپس آئے اور عروہ الوثقی کے نام سے ایک بڑا حوزہ قائم کیا اور اس دینی درسگاہ  کی ملک بھر میں کئی شاخیں ہیں اور اس وقت اس حوزہ  میں ہزاروں طلباء، لڑکے اور لڑکیاں زیر تعلیم ہیں۔ سید جواد نقوی میڈیا میں سرگرم ہیں اور انہوں نے بعثت کے ٹی وی کے نام پر ایک ٹی وی چینل بنایا ہے اور اس نیٹ ورک کے ذریعے سید جواد نقوی کے تفاریر اور دروس نشر کئے جاتے ہیں۔
== سیاسی نظریہ ==
== سیاسی نظریہ ==
سید جواد نقوی امامت و ولایت نظام کے حامی ہیں، وہ ایران کے سیاسی نظام اور ولایت فقیہ کا دفاع کرتے ہیں، اور وہ اپنا تعارف رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی کے سپاہی کے طور پر کراتے ہیں۔ سید جواد نقوی خود کو ایک سیاسی سماجی مصلح سمجھتے ہیں۔
سید جواد نقوی امامت و ولایت نظام کے حامی ہیں، آپ ایران کے سیاسی نظام اور ولایت فقیہ کا دفاع کرتے ہیں، اور اپنا تعارف رہبر انقلاب اسلامی [[سید علی خامنہ ای|حضرت آیت اللہ العظمی سید علی]] کے سپاہی کے طور پر کراتے ہیں۔ سید جواد نقوی خود کو ایک سیاسی سماجی مصلح سمجھتے ہیں۔
== مسلمانوں کے اتحاد کے لیے جد و جہد ==
== مسلمانوں کے اتحاد کے لیے جد و جہد ==
سید جواد نقوی پاکستان میں شیعہ اور سنی کے درمیان اتحاد کے حامی ہیں۔ اس لیے آپ  نے اس حوالے سے بہت کوششیں کی ہیں۔ ان کے مطابق، اتحاد شیعہ اور سنی کے درمیان دو طرفہ اور تعمیری رابطے کا نتیجہ ہے، نہ کہ بیٹھ کر اتحاد کا نعرہ لگانا۔ ہفتہ وحدت کے دوران اسلامی مکاتب فکر کے پیروکاروں کو ہر ممکن حد تک قریب لانے کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔ یہ امام امت، امام حضرت امام خمینی (رح) تھے جنہوں نے 12-17 ربیع الاول کو ہفتہ وحدت کا نام دیا آپ اتحاد امت کے مارچ اور اتحاد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس اور عروہ الوثقی کی طرف سے یوم ولادت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کی تقریب کو اسلامی اتحاد کی سمت میں ایک مثبت قدم قرار دیتے ہیں اور  ان کا کہنا ہے کہ اگر سنی پروگرام کریں تو ہم گھر بیٹھیں اور جس دن ہمارا پروگرام ہو اس میں شرکت نہ کریں، یہ اتحاد سے خیانت ہے، لیکن اگر شیعہ سنی آپس میں ہوں تو اسلامی اتحاد کا نظریہ مضبوط اور فرقہ واریت کے خلاف جنگ میں یہ ایک موثر اقدام ہو گا۔
سید جواد نقوی پاکستان میں [[شیعہ]] اور [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]] کے درمیان اتحاد کے حامی ہیں۔ اس لیے آپ  نے اس حوالے سے بہت کوششیں کی ہیں۔ ان کے مطابق، شیعہ اور سنی کے درمیان اتحاد دو طرفہ اور تعمیری رابطے کا نتیجہ ہے، نہ کہ بیٹھ کر اتحاد کا نعرہ لگانا۔ [[ہفتہ وحدت]] کے دوران اسلامی مکاتب فکر کے پیروکاروں کو ہر ممکن حد تک قریب لانے کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔ ان کے مطابق یہ امام امت، [[امام خمینی]] (رح) تھے جنہوں نے 12-17 ربیع الاول کو ہفتہ وحدت کا نام دیا۔ آپ اتحاد امت مارچ اور [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم]] کی ولادت کے مناسبت سے '''وحدت کانفرنس''' اور عروہ الوثقی کی طرف سے یوم ولادت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کی تقریب کو اسلامی اتحاد کی سمت میں ایک مثبت قدم قرار دیتے ہیں اور  ان کا کہنا ہے کہ اگر سنی پروگرام کریں تو ہم گھر بیٹھیں اور جس دن ہمارا پروگرام ہو اور سنی حضرات اس میں شرکت نہ کریں، یہ اتحاد سے خیانت ہے، لیکن اگر شیعہ سنی آپس میں متحد ہوں تو اسلامی اتحاد کا نظریہ مضبوط اور فرقہ واریت کے خلاف جنگ میں یہ ایک موثر اقدام ہو گا۔
 
== علمی آثار ==
== علمی آثار ==
== قرآن ==
== قرآن ==
* آداب فہم قرآن جلد اول
* آداب فہم [[قرآن]] جلد اول
* آداب فہم قرآن جلد دوم  
* آداب فہم قرآن جلد دوم  
* شناخت قرآن
* شناخت قرآن
* دشمن شناسی از نظر قرآن و عاشورہ
* دشمن شناسی از نظر قرآن و عاشورہ
== امام حسین علیہ السلام اور عاشورا ==
== امام حسین علیہ السلام اور عاشورا ==
مقصد امام حسین
{{کالم کی فہرست|3}}
فلسفہ عزاداری
* مقصد [[حسین بن علی|امام حسین]]
فلسفہ تحریک کربلا
* فلسفہ [[عزاداری]]
حسین چراغ ہدایت
* فلسفہ تحریک کربلا
پیغام عاشورہ
* حسین چراغ ہدایت
حرارت القلوب
* پیغام عاشورہ
کرامت و شرف حسینی
* حرارت القلوب
عاشورہ از نظر خمینی
* کرامت و شرف حسینی
کربلا کی عبرتیں
* عاشورہ از نظر خمینی
کردار زینبی
* کربلا کی عبرتیں
وحدت پیغام کربلا
* کردار زینبی <ref>سید مقاومت پاکستان سید جواد نقوی، [http://islam-e-nab.blogfa.com/post/358 blogfa.com]</ref>۔
ہم حسین و غم حسین
* وحدت پیغام کربلا
اسلامی بیداری و پیغام عاشورہ
* ہم حسین و غم حسین
عقیدت و حقیقت عزاداری
* اسلامی بیداری و پیغام عاشورہ
مفہوم لبیک یا حسین
* عقیدت و حقیقت عزاداری
غم حسین
* مفہوم لبیک یا حسین
کربلا عقیدت سے حقیقت تک
* غم حسین
کربلا منشور دفاع حق
* کربلا عقیدت سے حقیقت تک
کربلا حقیقی و کربلا خیالی
* کربلا منشور دفاع حق
کل یوم عاشورا کل ارض کربلا
* کربلا حقیقی و کربلا خیالی
مجلس عزا اہمیت و مقصد
* کل یوم عاشورا کل ارض کربلا
عزاداری عالمی تحریک بیداری
* مجلس عزا اہمیت و مقصد
کربلا قرآن کی تفسیر
* عزاداری عالمی تحریک بیداری
عزاداری عشق حسینی
* کربلا قرآن کی تفسیر
تحریک امام حسین از مدینہ تا کربلا
* عزاداری عشق حسینی
سیاست کوفی و امامت حسینی
* تحریک امام حسین از مدینہ تا کربلا
امت کی تاریخی موت
* سیاست کوفی و امامت حسینی
فلسفہ قیام امام حسین
* امت کی تاریخی موت
مکتب عاشورہ کی نگاہ میں نفرت آنگیز نظریے و راستے
* فلسفہ قیام امام حسین
رسوماتی حسینیت و مکتبی حسینیت
* مکتب عاشورہ کی نگاہ میں نفرت آنگیز نظریے و راستے
اسرار شب عاشور
* رسوماتی حسینیت و مکتبی حسینیت
اقتدار پرستی در مقابل اقدار پرستی
* اسرار شب عاشور
یزید کی بیعت کا انکار <ref>[https://mashrabenaab.com/ mashrabenaab.com]</ref>۔
* اقتدار پرستی در مقابل اقدار پرستی
کربلا کے قرآنی اصول
* یزید کی بیعت کا انکار <ref>[https://mashrabenaab.com/ mashrabenaab.com]</ref>۔
تفسیر زیارت عاشورہ
* کربلا کے قرآنی اصول
قیام امام حسین کا مکی مرحلہ(1,2,3,4)
* تفسیر زیارت عاشورہ
امر بالمعروف نظام اصلاح امت
* قیام امام حسین کا مکی مرحلہ(1,2,3,4)
کربلا میں خواص کا کردار
* امر بالمعروف نظام اصلاح امت
قافلہ حجاز میں اک حسین بھی نہیں
* کربلا میں خواص کا کردار
عاشورہ با عنوان مکتب
* قافلہ حجاز میں اک حسین بھی نہیں
کربلا حق و باطل میں جدائی کا راستہ
* عاشورہ با عنوان مکتب
امت کی امامت فراموشی اور کربلا میں احیا امامت
* کربلا حق و باطل میں جدائی کا راستہ
حامیان دین و حاملان دین
* امت کی امامت فراموشی اور کربلا میں احیا امامت
اہل بصرہ کے نام خط
* حامیان دین و حاملان دین
اہل کوفہ کے نام خط
* اہل بصرہ کے نام خط
شعار حسینی
* اہل کوفہ کے نام خط
کربلا آگاہانہ و اختیاری رستہ
* شعار حسینی
عاشورہ نہضت قیام و بیداری
* کربلا آگاہانہ و اختیاری رستہ
کربلا اتمام حجت
* عاشورہ نہضت قیام و بیداری
کوفہ اور کوفی
* کربلا اتمام حجت
کربلا ہر دور کی مشکل کا حل
* کوفہ اور کوفی
دنیا پرستی اور اس کے نتائج
* کربلا ہر دور کی مشکل کا حل
سر کربلا از نظر علامہ اقبال
* دنیا پرستی اور اس کے نتائج
خواص کا کردار قیام امام حسین کا مکی مرحلہ
* سر کربلا از نظر علامہ اقبال
خوشنودی خلق معصیت خالق
* خواص کا کردار قیام امام حسین کا مکی مرحلہ
خصائص حسینی
* خوشنودی خلق معصیت خالق
قیام امام حسین میں بنی ہاشم کا کردار
* خصائص حسینی
* قیام امام حسین میں بنی ہاشم کا کردار۔
{{اختتام}}
=== دیگر دینی موضوعات ===
=== دیگر دینی موضوعات ===
* عهد الهی و میثاق ربوبی
* عهد الهی و میثاق ربوبی
* حالت امت بعد از پیغمبر
* حالت امت بعد از پیغمبر
* لوگ دنیا کے بندے( مردم بنده دنیا) [http://www.islamimarkaz.com/#/ islamimarkaz.com]
* لوگ دنیا کے بندے( مردم بنده دنیا) <ref>[http://www.islamimarkaz.com/#/ islamimarkaz.com]
</ref>۔


== ثقافتی اور سماجی سرگرمیان ==
== ثقافتی اور سماجی سرگرمیان ==
سطر 104: سطر 123:
* قائد فقید مفتی جعفر حسین کی گرانبہا میراث جامعہ جعفریہ گوجرانوالہ کی تعمیر نو، توسیع و ارتقاء۔
* قائد فقید مفتی جعفر حسین کی گرانبہا میراث جامعہ جعفریہ گوجرانوالہ کی تعمیر نو، توسیع و ارتقاء۔
* جامعه علمیہ حجت، علی پور۔
* جامعه علمیہ حجت، علی پور۔
* جامعہ علمیہ امام صادق (ع) بمقام کرڑ خوشاب۔
* جامعہ علمیہ [[جعفر بن محمد|امام صادق (ع)]] بمقام کرڑ خوشاب۔
* جامعہ بحرالعلوم۔
* جامعہ بحرالعلوم۔
* جامعہ امام علی نقی علیہ السلام۔
* جامعہ [[علی بن محمد|امام علی نقی علیہ السلام]]۔
* جامعہ حجتیہ گلگت۔
* جامعہ حجتیہ گلگت۔
تشیع کے سب سے بڑے ملکی و ملی کتاب المبین کتابخانہ کا قیام
تشیع کے سب سے بڑے ملکی و ملی '''کتاب المبین''' کتابخانہ کا قیام
== مجازی حوزہ علمیہ جامعة الدین القیم ==
== مجازی حوزہ علمیہ جامعة الدین القیم ==
جامعہ العروۃ الوثقیٰ اور ملحقہ دینی مدارس میں پاکستان کے بزرگ علماء کی دیرینہ خواہش کو عملی جامہ پہنایا گیا ہے اور مضبوط علمی و تحقیقی حوزوی نصاب تعیین اور تعمیل کیا گیا ہے، جسے تمام بزرگان نے سراہا ہے۔
جامعہ العروۃ الوثقیٰ اور ملحقہ دینی مدارس میں پاکستان کے بزرگ علماء کی دیرینہ خواہش کو عملی جامہ پہنایا گیا ہے اور مضبوط علمی و تحقیقی حوزوی نصاب تعیین اور تعمیل کیا گیا ہے، جسے تمام بزرگان نے سراہا ہے۔
سطر 116: سطر 135:
* علمی و فکری ملکی و بین الاقوامی مجلات ماہانہ مشرب ناب، ششماہی مجلہ العروة الوثقی اور مجلہ طلاب صبح صادق۔
* علمی و فکری ملکی و بین الاقوامی مجلات ماہانہ مشرب ناب، ششماہی مجلہ العروة الوثقی اور مجلہ طلاب صبح صادق۔
* بعثت تعلیمی و نیوز ٹی وی۔
* بعثت تعلیمی و نیوز ٹی وی۔
* 17 ربیع الاول کو علمی و تحقیقی سالانہ وحدت کانفرنسوں اور 12 ربیع الاول کو وحدت ریلی کا انعقاد۔
* [[17 ربیع الاول]] کو علمی و تحقیقی سالانہ وحدت کانفرنسوں اور 12 ربیع الاول کو وحدت ریلی کا انعقاد۔
* ہر سال حوزہ علمیہ العروة الوثقیٰ میں سینکڑوں بلکہ ہزار کے لگ بھگ نوجوانوں اور جوانوں کی سالانہ دو اور ملک بھر میں سینکڑوں تربیتی فکری مطلع الفجر کارگاہیں۔
* ہر سال حوزہ علمیہ العروة الوثقیٰ میں سینکڑوں بلکہ ہزار کے لگ بھگ نوجوانوں اور جوانوں کی سالانہ دو اور ملک بھر میں سینکڑوں تربیتی فکری مطلع الفجر کارگاہیں۔
* مفازة الحیاة ہسپتال
* مفازة الحیاة ہسپتال
سطر 147: سطر 166:
* عالمی وبا کرونا کے حوالے سے بہترین قرنطینہ سنٹر کا قیام اور المصطفیٰ اسکاؤٹس کی ملکی سطح پر خدمات۔
* عالمی وبا کرونا کے حوالے سے بہترین قرنطینہ سنٹر کا قیام اور المصطفیٰ اسکاؤٹس کی ملکی سطح پر خدمات۔
* گویا فرزند انقلاب زبان حال و عمل سے گویا ہیں <ref>حسن عسکری نقوی، شجرہ طیبہ کی چند سرسبز و شاداب شاخیں، [https://basiratakhbar.blog.ir/post/ayayollah-allama-syed-jawadnaqvi-ki-10-saala-khidmaat blog.ir]</ref>۔
* گویا فرزند انقلاب زبان حال و عمل سے گویا ہیں <ref>حسن عسکری نقوی، شجرہ طیبہ کی چند سرسبز و شاداب شاخیں، [https://basiratakhbar.blog.ir/post/ayayollah-allama-syed-jawadnaqvi-ki-10-saala-khidmaat blog.ir]</ref>۔
== مركز تحقیقات اسلامی بعثت(متاب) ==
مركز تحقیقات اسلامی بعثت،(متاب) حوزه علمیه جامعہ العروة الوثقی لاہور كا ایك ذیلی شعبه ہے جو شہر مقدس قم اور دوسرے ممالك کے علاوہ [[پاکستان]] میں بھی مختلف شهروں میں اپنی فعالیت کو جاری رکھے هوئے ہے۔ جس میں اسلامی ثقافت و فکر ناب کی ترویج کے علاوہ ان کے  متعدد آثار پر تحقیقاتی كام بھی انجام دیا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ بھی استاد محترم كے آثار پر تحقیقاتی كام جاری ہے ان كی اردو زبان میں  تقریبا 45 سے زائد کتب چھپ چكی ہیں اور ایک اندازے کے مطابق تقریبا 500 كی تعداد میں مزید کتابیں شائع كیے جانے کا امکان هے۔ ان میں سے اچھی خاصی  كتب انگریزی زبان میں بھی ترجمه هوكر چھپ چکی ہیں اور بعض تقاریر فارسی زبان میں بھی شائع هوچكی ہیں۔
== ترجمہ ==
سید جواد نقوی نے خود جن كتابوں كا فارسی سے اردو ترجمه كیا هے ان میں حضرت آیۃ اللہ العظمی آقای جوادی آملی كی كتاب
* اسرار حج،
* حماسه و عرفان،
* عورت آئینه جمال میں پرنٹ ہوچكی ہے۔ ان کتب کے علاوہ اس عصر کی لیٹیسٹ اور عالم تشیع کی بہت عظیم
* تفسیر تسنیم جو کئی جلدوں پر مشتمل ھے اس كی پہلی جلد کا ترجمه ہوچکا ہے لیکن ابھی پرنٹ کے مرحلے سے نہیں گزری۔
== مجلات ==
چند مجلات بھی جامعہ العروة الوثقی کے ماتحت ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں:
* '''مشرب ناب''' ہے جس کے ابھی تک تقریبا 166 شمارے پرنٹ ہو چكے ہیں جسے پورے پاكستان کے علاوہ دوسرے ممالك میں بھی ارسال كیا جاتا ہے،
* '''عروة الوثقی'''، تخصصی مجلہ بھی ہے۔
* اس كے علاوه دو داخلی مجلے ایک حوزه خواهران کی جانب سے ہے جس كا نام '''ام الكتاب''' ہے
* اور ایک مجله حوزه كے طلاب كی جانب سے ہے جس نام '''صبح الصادق''' ہے۔
* اس كے علاوه ہفته وار اخبار جس كا نام '''احیاء جمعه''' ہے پاکستان بھر کے نماز جمعه كے اجتماعات میں تقسیم کیا گیا هے اور بیرون ممالك كے لئے اس كو انگریزی و اردو میں سوشل میڈیا پر بھی ارسال كیا جاتا ہے۔
* جامعہ العروة الوثقی میں ہر سال ماه محرم الحرام سے پہلے مركزی قومی مشاورتی كانفرس كا انعقاد ہوتا ہے جس میں [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] و شیعه مسالک كے برجسته علماء شركت كرتے ہیں۔ ان علماء کے بیانات كو '''رفوگران امت اسلامیه''' كے عنوان سے پرنٹ كیا جاتا ہے جس كی ابھی تک تین جلدیں چھپ چكی ہیں <ref>سایت اسلامی مرکز، [http://islamimarkaz.com/#/ islamimarkaz.com]</ref>۔
== سید جواد نقوی کے افکار پر امریکہ کی مشہور یونیورسٹی میں ایک اور نئی تحقیق ==
یاد رہے کہ عالمی سطح پر یہ پہلا ریسرچ نہیں بلکہ چند سال پہلے 2017 میں بھی دنیا کے167ویں جرمنی یونیورسٹی نے
Politics of Shi‘i Identity in South Asia: Syed Jawad Naqvi’s Concept of Wilayat-e Fiqh
کے عنوان سے ایک تحقیق شائع کی تھی، جو کہ وہ الگ ہے، اور اب اپریل 2019کو استاد سید جواد نقوی کے متعلق ایک اور نئی تحقیق سامنے آئی ہے جو دنیاکے ٹاپ 1000/ہزار یونیورسٹیز میں سے بہترین 23ویں نمبر پر آنے والی امریکہ کی مشہور "یونیورسٹی آف نارتھ کیرو لائنا پریس" (North Carolina Press) سے PHD ڈاکٹر Simon(سائمن) آف جرمن نے 375صفحات پر مشتمل، بعنوان خالص اسلام کی سرزمین میں، پاکستان اور مشرق وسطیٰ کے مابین مکتب تشیع " کے ذیل میں مفکر اسلام سید جوادنقوی کے افکار پر ایک تحقیق شائع کی ہے،
اسکے ٹائٹل پر "ولایت فکری، تعلیمی و تربیتی کارگاہ عروۃ الوثقیٰ "برسئ امام خمینی نشترپارک" میں سید جواد نقوی کے خطاب کے پوسٹر کی تصویر لگی ہے۔
== کتاب کی تفصیلات ==
اس کتاب کی قیمت 65ڈالر جو پاکستانی 10000/ دس ہزار روپے بنتے ہیں۔
اس تحقیق کا عنوان ہے: خالص اسلام کی سرزمین میں، پاکستان اور مشرق وسطیٰ میں مکتبِ تشیع!
'''In a Pure Muslim Land shIʿIsM between Pakistan and the MIddle east'''
اسکے صفحہ 146 سے استادمعظم کے بارے فصول بندی کی ہے۔
اب نتیجۃً و مختصراً یہ کہ مفکر عالم اسلام سید جواد نقوی کو دوسری دنیا نے مغزِ متفکرِ تشیّع، مسلم فیلسوف اور امام خمینی کے بعد ایک اور "عالمی و آفاقی مفکرِاسلامی" تسلیم کر لیا ہے، اور انکی آواز عالمی اداروں تک پہنچ گئہ ہے اور ڈاکٹر سائمن کا کہنا ہے کہ اگر سید جواد نقوی نے شیعہ اور مسلم معاشرے میں یہ آگاہی جاری رکھی تو انقلابِ اسلامی ایران کے بعد مسلمانوں کے مقابلہ مزید مشکل ہو جائیگا چونکہ انکی تعلیمات، نظریات اور انکے افکار درحقیقت وہی افکارِخمینی ہیں جو شیعوں کو انکے مقدس واقعہ کربلا کے نظریہ سے منسلک کر رہا ہے۔
== محقق ڈاکٹر سائمن کون ==
زیر نظر ریسرچ لکھنے والا ڈاکٹر سائمن آف جرمن جو کہ غیر مسلم یے اور مشرقی علوم میں PHD کے بعد امریکی یونیورسٹی آف نارتھ کیرو لائنا میں مسلمانوں کے متعلق تحقیقات کا مسول ہیں۔ اس تحقیق کیلئے 2012 کو پاکستان آیا تھا اور یہ پچھلے دو سالوں میں فیلڈ ورک کی خاطر خود مصر، ہندوستان، ایران، عراق، تیونس، [[لبنان]] اور پاکستان آیا۔ انکا جدید عصری مسلم معاشروں میں کام عربی ، فارسی اور اردو زبان میں مواد پر مبنی ہے۔
<ref>اس نے اپنی سائٹ https://www.frias.uni-freiburg.de/…/f…/current-fellows/fuchs</ref>
پر دیا ہے کہ اس وقت میں دو نئے منصوبوں پر کام کر رہا ہوں۔
01۔ ایرانی انقلاب کے مشرق وسطی اور جنوبی ایشیاء میں [[اسلام]] پسندوں اور بائیں بازو کی تحریکوں میں انقلابی فکر کےعالمی اثرات
02۔ طویل المیعاد پروجیکٹ، 19ویں اور 20ویں صدی کے دوران اہل سنت اسلامی مکتبہ قانون (مدحیب) کی ہٹتی ہوئی تقدیر کا تقابلی مطالعہ


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{پاکستان}}
{{پاکستانی علماء}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان]]