"سپاہ صحابہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  8 جنوری
سطر 31: سطر 31:
جبکہ شیعہ بھی دوسرے مسلمانوں کی طرح نبی مکرم ص کی خاتمیت رسالت پر ایمان رکھتے ہیں، شیعوں کے بزرگ عالم دین شیخ طوسی خاتمیت پیامبر اکرم ص پر شیعوں کے عقیدے کو یوں بیان کرتے ہیں کہ روز قیامت تک کوئی اور آنحضرت صل اللہ علیہ و آلہ وسلم  کے بعد مبعوث نہیں ہوگا۔ شیعوں کے نظریئے کے مطابق، خاتمیت کا مسئلہ دین اسلام کے ضروری مسائل میں سے ہے۔ شیعہ اس عقیدے کے اس قدر پابند ہیں  کہ ان کے فقہا نے بعض منحرف فرقوں جیسے [[بہائی]] اور [[احمدیہ|قادیانی]] جو کہ پیامبر اسلام صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رسالت کی خاتمیت کے منکر ہیں ،ان کو مرتد قرار دیا ہے اور ان کو دایرہ اسلام سے خارج سمجھتے ہیں۔

اور جہان تک یہ بات ہے کہ کیوں شیعہ اپنے آئمہ علیہم السلام کو نبی مکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرح معصوم سمجھتے ہیں تو جواب یہ ہے کہ یہ نصوص کی وجہ سے ہے جو کہ اس بارے میں وارد ہیں ۔حدیث ثقلین میں آیا ہے کہ نبی اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: «إني قد تركت فيكم أمرين لن تضلوا بعدي ما إن تمسكتم بهما؛ كتاب الله وعترتي أهل بيتي».

اس حدیث کے مطا بق، ان کے اقوال کی پیروی کرنا ،پیامبر اسلام صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی احادیث کی پیروی ہے۔سپاہ صحابہ کا شیعوں کو کافر قرار دینے کی ایک وجہ  یہی ہے کہ شیعہ آئمہ کی عصمت کے قائل ہیں اور عصمت و نبوت کا آپس میں رابطہ تساوی ہے یعنی جو بھی معصوم ہوگا وہ نبی ہوگا اور جو بھی  نبی ہوگا وہ معصوم ہوگا۔ جبکہ وہ اس حقیقت سے غافل ہیں کہ عصمت اور نبوت کے درمیان نسبت  عام خاص مطلق کی ہے۔ مطلب یہ کہ  ممکن ہے ایک شخص معصوم ہو – یعنی شخص اس قدرت کا حامل ہو جو اسے خطا سے محفوظ رکھتی ہے- لیکن اس کے پاس نبوت کا مقام نہ ہو۔ اور یہ ایسی بات نہیں جسے شیعوں  نےخود اختراع کی ہو بلکہ خدا وند عالم  قرآن کریم میں اہل بیت پیامبر اسلام ص کے بارے میں فرماتا ہے: {إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا}؛ رجس سے مراد آیت کریمہ میں، رجس معنوی ہے جس کی واضح مثال فسق ہے جو کہ آیت کریمہ کے مطابق اہل بیت علیہم السلام سے دور ہے۔

== تحريف قرآن ==
== تحريف قرآن ==
ایک اور الزام جو سپاہ صحابہ کے رہنما شیعوں کی تکفیر کا  بہانہ بناتے ہیں وہ ہے تحریف [[قرآن]]۔ فاروقی اپنی  تاریخ کی کتاب کے دوسرے باب میں  تحریف قرآن کو شیعوں کے مسلم عقائد کے طور پر پیش کرتا ہے۔ اس کا عقیدہ ہے کہ شیعہ نہ صرف  قرآن کی تحریف معنوی کے قائل ہیں بلکہ تحریف ظاہری کے بھی قائل ہیں۔جو شیعہ اس طرح کا عقیدہ رکھتا ہو اسے چاہیے کہ وہ اپنے آپ کو مسلمان نہ کہے بلکہ وہ کافر ہے۔

confirmed
2,361

ترامیم