"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک ہی صارف کا 34 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:صالح عاروری.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:اخوان المسلمین.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''صالح عاروری''' اسلامی مزاحمتی تحریک [[حماس]] کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے نائب تھے۔ انہوں نے  فلسطینی عوام کو انتفاضہ اول میں حصہ لینے اور مغربی کنارے، حماس کے عسکری ونگ [[عزالدین القسام بریگیڈز|عزالدین قسام]] بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔ اور آپ اپنی زندگی میں تین بار  میں اسرائیلیوں کے  باتھوں اسیر ہوگئے۔ 1990ء میں دو سال، 1992 میں 15 سال اور 2007 میں تین سال قید رہے اور 2010 میں اسرائیلی جیلوں سے رہائی کے بعد فلسطین سے جلاوطنی اختیار کر لی گئی۔ [[شام]] کا دارالحکومت دمشق چلے گئے وہ وفا الاحرار (آزادگان کی بیعت) معاہدے کی مذاکراتی ٹیم کے ارکان میں سے تھے۔ اور 2 جنوری 2024 عیسوی کو [[لبنان]] کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی ضلع میں المشرفیہ کے علاقے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید ہو گئے۔
'''اخوان المسلمین فلسطین''' ایک [[اسلام]] پسند تنظیم ہے جس کا آغاز 1919ء کے اوائل میں جہادی گروپ کی تشکیل سے ہوا تھا، اور اس کی تخلیق میں حاج امین حسینی، شیخ حسن ابو سعود اور شیخ محمد یوسف عالمی جیسے متعدد علماء نے اپنا کردار ادا کیا تھا۔ [[فلسطین]] میں یهودیوں کے خطرات سے نمٹنے اور [[اسرائیل]] کے خلاف بر سر پیکار تحریکوں کے تعاون اور ان کو اپنے اہداف میں کامیاب بنانے کے لئے مقدمات فراهم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے.[[اخوان المسلمین]] نے فلسطین کے مسئلے پر توجه دینے سے پهلے  یهودیت کے خطرات اور  مسلم دنیا کے خلاف  ان کے ناپاک عزائم کو برملا کرنے کی طرف توجه دی. اخوان المسلمون فلسطین نے 1948 کی جنگ میں بھرپور حصہ لیا اور جفا، قدس، [[غزہ]] اور دیگر علاقوں میں نمایاں کردار ادا کیا اور فلسطینیوں میں بہت مقبولیت اور عزت حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
<span id="mp-more">[[صالح عاروری|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[اخوان المسلمین فلسطین|'''جاری رہے...''']]</span>