"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک ہی صارف کا 43 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:مؤسسه یادبود امام خمینی کرگل هند.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:اخوان المسلمین.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''امام خمینی میوریل ٹرسٹ کرگل انڈیا''' کا قیام 1989 میں عمل میں لایا گیا۔ اس ٹرسٹ نے اپنی کارکردگیوں کی شروعات کے طور پر ایک سیمنار [[حسین بن علی|حسینی]] کا اہتمام کیا گیا جس میں کرگل کے تمام علماء کو شرکت کی دعوت دی گ‏ئی۔ اسلامی ثقافت اور اقدار کو فروغ دینا، مسلمانوں کے درمیان اتحاد برقرار کرنا، نوجوانوں کو امام خمینی کے افکار کے مطابق بیدار کرنا اور معاشرے میں فلاح و بہبودی کاموں کو انجام دینا اس ٹرسٹ کے اہم اغراض و مقاصد میں سے ہیں۔
'''اخوان المسلمین فلسطین''' ایک [[اسلام]] پسند تنظیم ہے جس کا آغاز 1919ء کے اوائل میں جہادی گروپ کی تشکیل سے ہوا تھا، اور اس کی تخلیق میں حاج امین حسینی، شیخ حسن ابو سعود اور شیخ محمد یوسف عالمی جیسے متعدد علماء نے اپنا کردار ادا کیا تھا۔  [[فلسطین]] میں یهودیوں کے خطرات سے  نمٹنے اور [[اسرائیل]] کے خلاف بر سر پیکار تحریکوں کے تعاون اور ان کو اپنے اہداف میں کامیاب بنانے کے لئے مقدمات فراهم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے.[[اخوان المسلمین]] نے فلسطین کے مسئلے پر توجه دینے سے پهلے یهودیت کے خطرات اور  مسلم دنیا کے خلاف  ان کے ناپاک عزائم کو برملا کرنے کی طرف توجه دی. اخوان المسلمون فلسطین نے 1948 کی جنگ میں بھرپور حصہ لیا اور جفا، قدس، [[غزہ]] اور دیگر علاقوں میں نمایاں کردار ادا کیا اور فلسطینیوں میں بہت مقبولیت اور عزت حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
<span id="mp-more">[[امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل انڈیا|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[اخوان المسلمین فلسطین|'''جاری رہے...''']]</span>