"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک ہی صارف کا 13 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:تحریک جعفریه 2.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:اخوان المسلمین.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''تحریک جعفریہ پاکستان''' ایک سیاسی اور مذہبی تنظیم ہے جس کی بنیاد 12 اپریل سنہ 1979ء کو [[پاکستان]] کے شہر بھکر میں رکھی گئی۔ تحریک جعفریہ نے اتحاد بین المسلمین کے لیے پاکستان میں ملی یکجہتی کونسل اور متحدہ مجلس عمل کو قائم کرنے میں کردار ادا کیا۔ تحریک جعفریہ نے مختلف سماجی کام انجام دیے ہیں جن میں مرکز مطالعات اسلامی پاکستان، جعفریہ ٹرسٹ اور جعفریہ ویلفئیر فنڈ کا قیام ہے۔ اس تنظم کا پہلا نام «تحریک نفاذ فقہ جعفریہ» تھا تنظیم کا کئی مرتبہ نام تبدیل کیا گیا۔
'''اخوان المسلمین فلسطین''' ایک [[اسلام]] پسند تنظیم ہے جس کا آغاز 1919ء کے اوائل میں جہادی گروپ کی تشکیل سے ہوا تھا، اور اس کی تخلیق میں حاج امین حسینی، شیخ حسن ابو سعود اور شیخ محمد یوسف عالمی جیسے متعدد علماء نے اپنا کردار ادا کیا تھا۔  [[فلسطین]] میں یهودیوں کے خطرات سے  نمٹنے اور [[اسرائیل]] کے خلاف بر سر پیکار تحریکوں کے تعاون اور ان کو اپنے اہداف میں کامیاب بنانے کے لئے مقدمات فراهم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے.[[اخوان المسلمین]] نے فلسطین کے مسئلے پر توجه دینے سے پهلے  یهودیت کے خطرات اور مسلم دنیا کے خلاف  ان کے ناپاک عزائم کو برملا کرنے کی طرف توجه دی. اخوان المسلمون فلسطین نے 1948 کی جنگ میں بھرپور حصہ لیا اور جفا، قدس، [[غزہ]] اور دیگر علاقوں میں نمایاں کردار ادا کیا اور فلسطینیوں میں بہت مقبولیت اور عزت حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
<span id="mp-more">[[تحریک جعفریہ پاکستان|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[اخوان المسلمین فلسطین|'''جاری رہے...''']]</span>