"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:جمیله الشناتی 2.png|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:طوفان الاقصی -2.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
'''جمیلہ الشانتی''' ایک [[فلسطین|فلسطینی]] سیاست دان ہیں، جن کی پیدائش 1957 میں ہوئی۔ وہ حماس کے سیاسی بیورو کی رکن بننے والی پہلی خاتون ہیں، اور وہ فلسطینی قانون ساز کونسل کی رکن تھیں۔ اس نے کئی سالوں تک [[حماس]] تحریک میں حقوق نسواں کے کام کی سربراہی کی۔ وہ 18 اکتوبر 2023 کو ان کے گھر پر اسرائیلی قابض طیارے کے فضائی حملے کے نتیجے میں شہید ہوگئیں۔
* ...'''[[طوفان الاقصیٰ]]''' 7 اکتوبر 2023 کو، [[حماس]] کی قیادت میں فلسطینی مجاہدین نے غزہ کی پٹی سے اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز کیا
<span id="mp-more">[[جمیلہ الشانتی|'''جاری رہے...''']]</span>
* ... '''[[معاہدہ اوسلو]]''' جو فلسطین لبریشن آرگنائزیشن اور اسرائیل کے درمیان 1993 میں طے پایا تھا۔
* ... '''[[خالد مشعل]]''' 1956 میں فلسطین کے مشہور شہر سلواد قضاء رام اللہ میں پیدا ہوئے وہ حماس کے موجودہ سیاسی رہنما ہیں۔