"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: خالد سیف الله رحمانی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:اسماعیل عبدالسلام هنیه.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''خالد سیف اللہ رحمانی''' ایک بھارت کے  فقیہ، متعدد فقہی کتابوں کے مصنف اور شرعی علوم کے محقق ہیں۔ نیز [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] کے جنرل سکریٹری، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے جنرل سکریٹری، حیدرآباد دکن میں واقع المعہد العالی الاسلامی کے بانی، سہ ماہی بحث و نظر کے مدیر، دار العلوم ندوۃ العلماء کی مجلس انتظامی اور مجلس نظامت کے رکن اور متعدد مدارس اور تنظیموں کے سرپرست ہیں۔
'''اسماعیل ہنیہ''' ایک [[فلسطین|فلسطینی]] سیاست دان اور [[حماس]] کے سینئر سیاسی رہنما ہیں۔ وہ 29 مارچ 2006 سے 14 جون 2007 تک فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم رہے۔ فلسطینی صدر [[محمود عباس]] نے 14 جون 2007 کو فتح حماس تنازعہ کے عروج پر ہنیہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا، لیکن ہنیہ نے اس حکم کو نظر انداز کر دیا اور غزہ کی پٹی میں وزارت عظمیٰ کا اختیار برقرار رکھا۔ فلسطینی قانون ساز کونسل اب بھی ان کے اختیارات کو تسلیم کرتی ہے۔ 6 مئی 2017 کو وہ حماس کے دفتر کے نئے سربراہ بنے اور [[خالد مشعل]] کی جگہ لی۔
<span id="mp-more">[[خالد سیف الله رحمانی|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[اسماعیل ہنیہ|'''جاری رہے...''']]</span>