"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:کنفرانس وحدت اسلامی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل: خالد سیف الله رحمانی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس'''  ایک ایسی تقریب ہے جو ہر سال عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاهب اسلامی کے زیراہتمام اور [[ہفتہ وحدت]] کے دوران اسلامی ممالک کی علمی، سیاسی اور سماجی شخصیات کی موجودگی کے ساتھ منعقد ہوتی ہے۔ اسلامی دنیا میں باہمی تعاملات کو متحد کرنے کے لیے ٹھوس حکمت عملی اور حل کا حصول اس کانفرنس کے اہم ترین مقاصد میں سے ایک ہے۔
'''خالد سیف اللہ رحمانی''' ایک بھارت کے فقیہ، متعدد فقہی کتابوں کے مصنف اور شرعی علوم کے محقق ہیں۔ نیز [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] کے جنرل سکریٹری، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے جنرل سکریٹری، حیدرآباد دکن میں واقع المعہد العالی الاسلامی کے بانی، سہ ماہی بحث و نظر کے مدیر، دار العلوم ندوۃ العلماء کی مجلس انتظامی اور مجلس نظامت کے رکن اور متعدد مدارس اور تنظیموں کے سرپرست ہیں۔
<span id="mp-more">[[بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[خالد سیف الله رحمانی|'''جاری رہے...''']]</span>