"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:اتحادیه جهانی علمای مسلمان 2.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:image = Alah-shakoor-pashazadeh.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''عالمی اتحاد برائے علمائے اہل اسلام''' ایک اسلامی تنظیم ہے جس میں دنیا بھر کے مختلف ممالک کے مسلم علما شامل ہیں۔ اس تنظیم کو سنہ 2004 میں عالمی  شہریت یافتہ  عالم دین علامہ یوسف القرضاوی کی دعوت اور سربراہی میں قائم کیا گیا تھا۔ اور 7 نومبر 2018 کے بعد سے اس کی سربراہی [[یوسف القرضاوی]] کے بعد احمد ریسونی کر رہے ہیں۔ اس تنظیم میں شیعوں  میں سےبطور  نائب سربراہ  محمد واعظ زادہ خراسانی اور اباضیہ میں سے بطور  نائب عمان کے مفتی عام احمد خلیلی  شامل رہے ہیں۔ اس تنظیم کی پہلی تاسیسی کانفرنس لندن میں ہوئی تھی۔
'''اللہ شکور پاشازاده''' شیخ الاسلام اور 1980 سے قفقاز مسلم انتظامیہ کے سربراہ اور عالمی اسمبلی برائے [[تقریب مذاهب اسلامی]] کی سپریم کونسل کے رکن ہیں وہ اعلیٰ ترین قانونی مذہبی اتھارٹی ہے جس کی ذمہ داری ہے کہ وہ قفقاز ممالک کے تمام [[شیعہ]] اور [[سنی]] [[مسلمان|مسلمانوں]] کو جن میں جنوبی قفقاز، شمالی قفقاز، روس، جارجیا اور روس کے خود مختار علاقوں جیسے چیچنیا اور داغستان کو منظم، حمایت اور فتویٰ جاری کرے
<span id="mp-more">[[عالمی اتحاد برائے علمائے اہل اسلام|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[اللہ شکور پاشازاده|'''جاری رہے...''']]</span>