"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:یوسف القرضاوی.jpg|200px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:اتحادیه جهانی علمای مسلمان 2.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''یوسف عبد اللہ القرضاوی''' مصری نژاد، قطری شہریت یافتہ مسلمان عالم اور فقیہ تھے، [[عالمی اتحاد برائے علمائے اہل اسلام]] کے بانی و سابق سربراہ اور یورپی کونسل برائے افتا و تحقیق کے صدر تھے معلومات ۔ اسی طرح انھیں '''اخوان المسلمین'''  کا عالمی پیمانے پر روحانی سرپرست اور اولین نظریہ ساز سمجھا جاتا تھا. 30 صفر 1444 کو وفات پا گئے۔
'''عالمی اتحاد برائے علمائے اہل اسلام''' ایک اسلامی تنظیم ہے جس میں دنیا بھر کے مختلف ممالک کے مسلم علما شامل ہیں۔ اس تنظیم کو سنہ 2004 میں عالمی  شہریت یافتہ   عالم دین علامہ یوسف القرضاوی کی دعوت اور سربراہی میں قائم کیا گیا تھا۔ اور 7 نومبر 2018 کے بعد سے اس کی سربراہی [[یوسف القرضاوی]] کے بعد احمد ریسونی کر رہے ہیں۔ اس تنظیم میں شیعوں  میں سےبطور  نائب سربراہ محمد واعظ زادہ خراسانی اور اباضیہ میں سے بطور  نائب عمان کے مفتی عام احمد خلیلی شامل رہے ہیں۔ اس تنظیم کی پہلی تاسیسی کانفرنس لندن میں ہوئی تھی۔
<span id="mp-more">[[یوسف القرضاوی|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[عالمی اتحاد برائے علمائے اہل اسلام|'''جاری رہے...''']]</span>