"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ.png|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:یوسف القرضاوی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ''' آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مسلمانان ہند کی ایک غیر حکومتی تنظیم ہے جو سنہ 1972ء میں قائم ہوئی۔ بورڈ کے قیام کا اصل مقصد یہ تھا کہ بھارت میں مسلمانوں کے عائلی قوانین کا تحفظ اور بالخصوص مسلم پرسنل لا ایکٹ، 1937ء کو بدستور نافذ العمل رہنے کے لیے مناسب اور ضروری حکمت عملی اختیار کی جائے۔ نیز بھارت کے مسلمانوں کے نجی معاملات میں شرعی احکام کے مطابق فیصلہ کیا جا سکے، سنہ 1937ء سے قبل ان معاملات میں کچھ مسلمان ہندو رسم و رواج کی پیروی کرتے تھے۔ مذکورہ قانون چند وراثتی معاملات کو چھوڑ کر تمام عائلی قوانین کا احاطہ کرتا ہے.  
'''یوسف عبد اللہ القرضاوی''' مصری نژاد، قطری شہریت یافتہ مسلمان عالم اور فقیہ تھے، [[عالمی اتحاد برائے علمائے اہل اسلام]] کے بانی و سابق سربراہ اور یورپی کونسل برائے افتا و تحقیق کے صدر تھے معلومات ۔ اسی طرح انھیں  '''اخوان المسلمین'''  کا عالمی پیمانے پر روحانی سرپرست اور اولین نظریہ ساز سمجھا جاتا تھا. 30 صفر 1444 کو وفات پا گئے۔
<span id="mp-more">[[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[یوسف القرضاوی|'''جاری رہے...''']]</span>