"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک ہی صارف کا 39 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ.png|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:نصر من الله.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|وسط]]
'''آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ''' آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مسلمانان ہند کی ایک غیر حکومتی تنظیم ہے جو سنہ 1972ء میں قائم ہوئی۔ بورڈ کے قیام کا اصل مقصد یہ تھا کہ بھارت میں مسلمانوں کے عائلی قوانین کا تحفظ اور بالخصوص مسلم پرسنل لا ایکٹ، 1937ء کو بدستور نافذ العمل رہنے کے لیے مناسب اور ضروری حکمت عملی اختیار کی جائے۔ نیز بھارت کے مسلمانوں کے نجی معاملات میں شرعی احکام کے مطابق فیصلہ کیا جا سکے، سنہ 1937ء سے قبل ان معاملات میں کچھ مسلمان ہندو رسم و رواج کی پیروی کرتے تھے۔ مذکورہ قانون چند وراثتی معاملات کو چھوڑ کر تمام عائلی قوانین کا احاطہ کرتا ہے.
* ...'''[[رمضان]]''' قمری مہینوں کا نواں مہینہ ہے۔ [[قرآن]] پاک اس مہینے میں [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم]] پر نازل ہوااسلامی قانون کے مطابقاس مہینے میں روزہ رکھنے والوں پر روزہ رکھنا فرض ہے اور اس مہینے کو قمری مہینوں میں ایک خاص فضیلت حاصل ہے۔
<span id="mp-more">[[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ|'''جاری رہے...''']]</span>
 
* ...تہران کے عارضی امام جمعہ '''محمد امامی کاشانی''' کی موت 2 مارچ 2024ء، جو ایک [[ایران|ایرانی]] [[شیعہ]] عالم اور وحدت پسند اسکالر تھے۔
 
* ... 28 اکتوبر 2023 کو '''[[غزہ کی پٹی]]''' پر اسرائیل کا زمینی حملہ