راجہ ناصر عباس جعفری

ویکی‌وحدت سے
نظرثانی بتاریخ 11:25، 12 فروری 2024ء از Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (« '''راجہ ناصر عباس جعفری''' (انگریزی میں: Raja Nasir Abbas Jafri) جسے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے نام سے جانا جاتا ہے، پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک شیعہ عالم اور مجلس وحدت مسلمین پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہیں۔ پاکستان میں مذہبی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

راجہ ناصر عباس جعفری (انگریزی میں: Raja Nasir Abbas Jafri) جسے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے نام سے جانا جاتا ہے، پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک شیعہ عالم اور مجلس وحدت مسلمین پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہیں۔ پاکستان میں مذہبی تشدد کے عروج کے بعد اپنے ہم خیال افراد کے ایک گروپ کے تعاون سے انہوں نے مجلس وحدت مسلمین پارٹی بنائی۔