"راجہ ناصر عباس جعفری" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,376 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 21:41
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 160: سطر 160:

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ، سلامتی کونسل سمیت تمام امن کے ٹھیکیدار اسرائیلی بدمعاشی کے ذمہ دار ہیں مگر اب مسلم اُمہ کو ہوش کے ناخن لینا ہوں گے۔ پاکستانی قوم 34 ہزار شہید فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ایران کے اسرائیل کے خلاف جوابی اقدام پر خوش بھی ہیں اور ایران سے اظہار یکجہتی بھی کررہے ہیں<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398167/"آپریشن سچا وعدہ‘" ایرانی قیادت نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیکر عالم کفر کو للکارا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس]hawzahnews.com-شائع شدہ:16اپریل 2024ء-اخذ شدہ:16اپریل 2024ء۔</ref>۔

== عراقی سفیر سے ملاقات ==
پاکستان میں [[عراق]] کے سفیر حامد عباس لفطہ نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں سینٹر بننے پر مبارکباد پیش کی۔ عراقی سفیر نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی بابصیرت شخصیت،معاملہ فہمی اور دور اندیشی ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لیے معاون ثابت ہو گی۔ سینٹر راجہ ناصر عباس جعفری نے پاکستانی زائرین کو ویزہ کے حصول میں درپیش مشکلات  سے  عراقی سفیر کو آگاہ کیا۔عراقی سفیر نے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہائی کرائی۔ علامہ راجہ ناصر عباس نے معزز مہمان کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا،اس موقع پر وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ احمد اقبال رضوی،مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی بھی موجود تھے۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
confirmed
2,360

ترامیم