"ذوالفقار احمد نقشبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 18: سطر 18:
}}
}}


'''ذوالفقار احمد نقشبندی''' ایک پاکستانی اسلامی اسکالر اور نقشبندی ترتیب کے صوفی شیخ ہیں۔ ان کے قابل ذکر شاگردوں میں مفتی [[محمد ایوب صاحب کشمیری]] اور [[سجاد نعمانی]] بھی شامل ہیں <ref>ماساتوشی کسائیچی (11 ستمبر 2006)۔ [https://books.google.com/books?id=Lid9AgAAQBAJ&dq=disciples+of+zulfiqar+naqshbandi&pg=PT99 اسلامی دنیا میں مقبول تحریکیں اور جمہوریت ٹیلر اور فرانسس]۔ ISBN 9781134150601. 25 اگست 2020 کو حاصل کیا گیا</ref>  2014 میں، انہیں 500 بااثر مسلم شخصیات میں سے ایک کے طور پر پہچانا گیا۔
'''ذوالفقار احمد نقشبندی''' ایک پاکستانی عالم دین اور نقشبندی سلسلہ کے صوفی شیخ ہیں۔ ان کے قابل ذکر شاگردوں میں مفتی [[محمد ایوب صاحب کشمیری]] اور [[سجاد نعمانی]] بھی شامل ہیں <ref>ماساتوشی کسائیچی (11 ستمبر 2006)۔ [https://books.google.com/books?id=Lid9AgAAQBAJ&dq=disciples+of+zulfiqar+naqshbandi&pg=PT99 اسلامی دنیا میں مقبول تحریکیں اور جمہوریت ٹیلر اور فرانسس]۔ ISBN 9781134150601. 25 اگست 2020 کو حاصل کیا گیا</ref>  2014 میں، انہیں 500 بااثر مسلم شخصیات میں سے ایک کے طور پر پہچانا گیا۔
== سوانح حیات ==
== سوانح حیات ==
ذوالفقار نقشبندی کی پیدائش 1953ء کو صوبہ پنجاب پاکستان کے شہر جھنگ میں ایک کھرل خاندان میں ہوئی، ان کے والدین نہایت دین دار اور عبادت گزار تھے، گھر میں [[نماز]] ، تلاوت کا بڑا اہتمام تھا، یہاں تک کہ تہجد کی بھی پابندی ہوتی تھی، اپنی والدہ محترمہ کے بارے میں لکھتے ہیں :
ذوالفقار نقشبندی کی پیدائش 1953ء کو صوبہ پنجاب پاکستان کے شہر جھنگ میں ایک کھرل خاندان میں ہوئی، ان کے والدین نہایت دین دار اور عبادت گزار تھے، گھر میں [[نماز]] ، تلاوت کا بڑا اہتمام تھا، یہاں تک کہ تہجد کی بھی پابندی ہوتی تھی، اپنی والدہ محترمہ کے بارے میں لکھتے ہیں :
سطر 24: سطر 24:


== تعلیم ==
== تعلیم ==
ذوالفقار احمد نقشبندی کی تعلیم اسکولوں اور کالجوں میں ہوئی۔ انہوں نے کئی عصری کورس کئے 1972ء میں بی ایس سی الیکٹریکل انجینئر کی ڈگری حاصل کرکے اسی شعبے سے وابستہ ہوگئے، پہلے اپرنٹس الیکٹریکل انجینئر ، پھر اسسٹنٹ الیکٹریکل انجینئر بنے ، اس کے بعد چیف الیکٹریکل انجینئر بن گئے ، جس زمانے میں وہ انجینئر بن رہے تھے اس زمانے میں جمناسٹک ،
ذوالفقار احمد نقشبندی کی تعلیم اسکولوں اور کالجوں میں ہوئی۔ انہوں نے کئی عصری کورس کئے ۔ 1972ء میں بی ایس سی الیکٹریکل انجینئر کی ڈگری حاصل کرکے اسی شعبے سے وابستہ ہوگئے، پہلے اپرنٹس الیکٹریکل انجینئر ، پھر اسسٹنٹ الیکٹریکل انجینئر بنے ، اس کے بعد چیف الیکٹریکل انجینئر بن گئے ، جس زمانے میں وہ انجینئر بن رہے تھے اس زمانے میں جمناسٹک ،
فٹ بال ، سوئمنگ کے کیپٹن اور چمپیئن بھی رہے۔
فٹ بال ، سوئمنگ کے کیپٹن اور چمپیئن بھی رہے۔


انہوں نے عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ ناظرہ بھی پڑھا ، ابتدائی دینیات ، فارسی اور عربی کی کتابیں بھی پڑھیں ، [[قرآن|قرآن کریم]] بھی حفظ کیا، یہاں تک کہ جب وہ لاہور یونیورسٹی  میں زیر تعلیم تھے ان کا تعلق عمدۃ الفقہ کے مصنف حضرت مولانا سید زوار حسین شاہ صاحبؒ سے ہوگیا، جو نقشبندیہ سلسلے کے ایک صاحب نسبت بزرگ تھے، شیخ ذوالفقار احمد نے ان سے مکتوبات مجدد الف ثانی سبقاً سبقاً پڑھی، ان کی وفات کے بعد وہ  مرشد عالم خواجہ غلام حبیب نقشبندی مجددی ؒ کے دامن سے وابستہ ہوگئے، یہ 1980ء کی بات ہے، 1983ء میں خلافت سے سرفراز کئے گئے
انہوں نے عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ ناظرہ بھی پڑھا ، ابتدائی دینیات ، فارسی اور عربی کی کتابیں بھی پڑھیں ، [[قرآن|قرآن کریم]] بھی حفظ کیا، یہاں تک کہ جب وہ لاہور یونیورسٹی  میں زیر تعلیم تھے ان کا تعارف عمدۃ الفقہ کے مصنف حضرت مولانا سید زوار حسین شاہ صاحبؒ سے ہوگیا، جو نقشبندیہ سلسلے کے ایک صاحب نسبت بزرگ تھے، شیخ ذوالفقار احمد نے ان سے مکتوبات مجدد الف ثانی سبقاً سبقاً پڑھی، ان کی وفات کے بعد وہ  مرشد عالم خواجہ غلام حبیب نقشبندی مجددی ؒ کے دامن سے وابستہ ہوگئے، یہ 1980ء کی بات ہے، 1983ء میں خلافت سے سرفراز کئے گئے۔


اس دوران انہوں نے جامعہ رحمانیہ جہانیاں منڈی اور جامعہ قاسم العلوم ملتان سے [[حدیث|دورۂ حدیث]] کی اعزازی ڈگری بھی حاصل کی ، اپنے مرشد کی وفات کے بعد وہ پوری طرح دین کے کاموں میں لگ گئے ، کئی سال امریکہ میں گزار کر اب مستقل طور پر جھنگ میں مقیم ہیں، لڑکوں اور لڑکیوں کے متعدد دینی ادارے ان کی سرپرستی اور اہتمام میں چل رہے ہیں، پچاس سے زائد ملکوں کے اصلاحی و تبلیغی دورے بھی کرچکے ہیں،
اس دوران انہوں نے جامعہ رحمانیہ جہانیاں منڈی اور جامعہ قاسم العلوم ملتان سے [[حدیث|دورۂ حدیث]] کی اعزازی ڈگری بھی حاصل کی ، اپنے مرشد کی وفات کے بعد وہ پوری طرح دین کے کاموں میں لگ گئے ، کئی سال امریکہ میں گزار کر اب مستقل طور پر جھنگ میں مقیم ہیں، لڑکوں اور لڑکیوں کے متعدد دینی ادارے ان کی سرپرستی اور اہتمام میں چل رہے ہیں، پچاس سے زائد ملکوں کے اصلاحی و تبلیغی دورے بھی کرچکے ہیں۔
== دین کی تبلیغ ==
== دین کی تبلیغ ==
2011 میں، ذوالفقار احمد نقشبندی نے ہندوستان کا سفر کیا اور حیدرآباد کے عیدگاہ بلالی منصب ٹینک اور چنچل گوڈا جونیئر کالج میں چند منظم پروگراموں میں خطاب کیا۔ انہوں نے دارالعلوم دیوبند کی مسجد رشید اور دارالعلوم وقف، دیوبند میں پروگراموں میں بھی خطاب کیا۔
2011 میں، ذوالفقار احمد نقشبندی نے ہندوستان کا سفر کیا اور حیدرآباد کے عیدگاہ بلالی منصب ٹینک اور چنچل گوڈا جونیئر کالج میں چند منظم پروگراموں میں خطاب کیا۔ انہوں نے دارالعلوم دیوبند کی مسجد رشید اور دارالعلوم وقف، دیوبند میں پروگراموں میں بھی خطاب کیا۔
confirmed
821

ترامیم