"دار العلوم ندوۃ العلماء" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 6: سطر 6:
== انتظامیہ ==
== انتظامیہ ==
ندوۃ العلماء کا ناظم؛ دار العلوم ندوۃ العلماء کا چانسلر (سرپرست) ہوتا ہے۔ [[محمد رابع حسنی ندوی]] کی وفات کے بعد بلال عبد الحی حسنی ندوی کو ناظم منتخب کیا گیا۔ مولانا حفیظ اللہ بندولی کو دار العلوم ندوۃ العلماء کا پہلا مہتمم مقرر کیا گیا تھا۔ 2000 میں جب محمد رابع حسنی ندوی چانسلر مقرر کیے گئے تبھی سعید الرحمن اعظمی ندوی مہتمم بنائے گئے <ref>اعلان برائے ناظم ندوۃ العلماء". nadwa.in. اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2021</ref>

== نمایاں ندوۃ العلماء سے فارغ التحصیل ==
* [[سید سلیمان ندوی]]
* مسعود عالم ندوی
* عبد السلام ندوی
* عبد العلی حسنی ندوی
* ابو الحسن علی حسنی ندوی
* محب اللہ لاری ندوی
* [[محمد رابع حسنی ندوی]]
* واضح رشید حسنی ندوی
* محمد اجتبا ندوی
* سعید الرحمن اعظمی ندوی
* [[سلمان حسینی ندوی]]
* عبد اللہ حسنی ندوی
* بلال عبد الحی حسنی ندوی
* منت اللہ رحمانی
* تقی الدین ندوی
* محمد ناظم ندوی
* محمد اکرم ندوی
* عبد اللہ عباس ندوی
* عبد السلام قدوائی ندوی
* محمد شہاب الدين ندوى
* ولی حسن ٹونکی
* یسین مظہر صدیقی
* قاضی معین اللہ ندوی
* ضیاء الحسن ندوی
* مجیب اللہ ندوی
* نذر الحفیظ ندوی
* محمد ظہور ندوی
* محسن عثمانی ندوی
* عبد الباری ندوی
* عمران خان ندوی ازہری
* ابو العرفان خاں ندوی
* بہاء الدین محمد ندوی
* شفیق الرحمن ندوی
* عبد الرحمن کاشغری ندوی
* ابو الجلال ندوی
* رشید اختر ندوی
* خيرمحمد بلوچ ندوی
* سید احتشام احمد ندوی
* حفظ الرحمن اعظمی ندوی
* فیصل احمد بھٹکلی ندوی
* محمد طارق ایوبی ندوی
* محمد رضی الاسلام ندوی
* [[سید محمد عبد السمیع ندوی]]
* مختار احمد ندوی
* رئیس احمد جعفری ندوی
* علی احمد ندوی

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==