"خالد مشعل" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 20: سطر 20:
'''خالد مشعل''' 1956 میں [[فلسطین]] کے مشہور شہر سلواد قضاء رام اللہ میں پیدا ہوئے وہ [[حماس]] کے موجودہ سیاسی رہنما ہیں۔
'''خالد مشعل''' 1956 میں [[فلسطین]] کے مشہور شہر سلواد قضاء رام اللہ میں پیدا ہوئے وہ [[حماس]] کے موجودہ سیاسی رہنما ہیں۔
== تعلیم ==
== تعلیم ==
خالد کی ابتدائی تعلیم سلواد میں ہوئی- وسطانوی، فوقانی اور اعلٰی تعلیم کویت میں حاصل کی- کویت یونیورسٹی سے انہوں نے طبیعیات میں بی اے آنرز کیا- اسی جامعے میں فلسطینی طلبہ کے اسلام پسند حلقے اور وہاں کے فلسطینی طلبہ کی یونین کی سرگرمیوں کی قیادت بھی وہ کرتے رہے-
خالد کی ابتدائی تعلیم سلواد میں ہوئی- مڈل ، ہائی  اور اعلٰی تعلیم کویت میں حاصل کی- کویت یونیورسٹی سے انہوں نے فزکس میں بی اے آنرز کیا- اسی یونیورسٹی میں فلسطینی طلبہ کے اسلام پسند حلقے اور وہاں کے فلسطینی طلبہ کی یونین کی سرگرمیوں کی قیادت بھی وہ کرتے رہے-
== تحریکی خدمات ==
== تحریکی خدمات ==
خالد حماس کے تاسیسی رکن اور سیاسی مشیر رہے ہیں- 1996 میں وہ سیاسی شعبے کے صدر منتخب ہوئے تھے- 25ستمبر 1997ء کو اسرائیلی انٹلی جنس کے کارکنوں نے خالد پر قاتلانہ حملہ کیا جو ناکام ہو گیا- اس حملے کی ناکامی کے نتیجے میں تحریک حماس کے بانی شیخ [[احمد یاسین]] کی رہائی عمل میں آئی  <ref>حماس قیادت 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2018</ref>.

confirmed
821

ترامیم