"حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:

دسمبر 1960ء میں دارالشریعہ وسن پورہ 32 ہزار روپے میں خریدا گیا۔ 1965 ء میں جامعۃ المنتظر کا ٹرسٹ تشکیل پایا۔ 1969 ء [[سید محمد حسین نقوی]]، شیخ غلام حسین اور جناب محمد عباس مرزا کی کاوشوں سے حسینی ٹرسٹ ماڈل ٹاؤن نے ایچ بلاک ماڈل ٹاؤن میں 21 کنال سے زائد رقبہ جامعۃ المنتظر کے لیے وقف کیا اس طرح دونوں ٹرسٹ، باہمی انضمام سے خدمت دین و تعلیمات [[اہل بیت |اہل بیت علیہم السلام]] کی نشر و اشاعت کے لیے یکجا ہو گئے۔

== مبلغین ==
ان ساٹھ سالوں میں جہاں اس حوزہ علمیہ نے ہزاروں کی تعداد میں علما اور مبلغین قوم کو فراہم کیے وہاں ساتھ ساتھ شیعہ مطالبات کمیٹی سے لے کر [[وفاق علماء شیعہ پاکستان]] تک۔ [[تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان]] سے لے کر کالعدم تحریک جعفریہ پاکستان تک کالعدم اسلامی تحریک پاکستان سے لے کر جعفریہ کونسل تک جملہ اداروں کو وسیع بنیادیں فراہم کیں۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور امامیہ آرگنائزیشن  کے ضمن بھی اس کی خدمات کو بھلایا نہیں جا سکتا۔