"حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
تصغیر|بائیں|حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور.jpg|تصغیر|بائیں|حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور]]
[[فائل:حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور.jpg|تصغیر|بائیں|حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور]]
'''حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور''' [[پاکستان]]  کے شہر لاہور میں ساٹھ سال سے قائم پاکستان بھر میں [[شیعہ|اہل تشیع]] کی سب بڑی دینی درسگاہ ہے اس کی تاسیس 1954ء میں ہوئی۔ [[سید صفدر حسین نجفی]] مرحوم '''اختر عباس نجفی''' کے ساتھ مل کر اس جامعہ کی بنیاد رکھی لوگوں کو اس کام کی طرف توجہ دلائی  شیخ محمد طفیل کو اس عظیم کام کے آغاز کی سعادت نصیب ہوئی۔ اس وقت کے لاہور کے اہم علاقہ موچی دروازہ میں حسینہ ہال ایک سو روپے ماہوار کرایے پر حاصل کیا گیا۔ 1956ء میں ادارہ رجسٹرڈ کرایا گیا۔ 1958ء میں ایک عمارت محلہ داراشکوہ میں خریدی گئی مگر محکمہ اوقاف سے تنازع کی بنا پر استعمال میں نہ لائی جا سکی۔