"حماس" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31: سطر 31:

اپنی پالیسیوں کی وجہ سے حماس نے 2006 کے انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی۔2006, 2007ء میں حماس اور الفتح کے درمیان اختلافات کافی شدت اختیار کر گئے۔ اور اس طرح فلسطین میں ایک نئی خانہ جنگی کا آغاز ہوا۔ دونوں جماعتوں کے درمیان مفاہمت کی کئی کوششیں ہوئیں۔ لیکن ان میں ناکامی ہوئی۔ آخر کار صدر محمود عباس نے جن کا تعلق الفتح سے ہے۔ جون 2007ء میں حماس کی جمہوری حکومت کو توڑ کر اپنی خودساختہ کابینہ اور وزیراعظم کا اعلان کر دیا۔ حماس نے غزہ کی جنگ جیت کر غزہ کی پٹی پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

== امریکہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ہے ==
حماس کے اعلی رہنما [[اسامہ حمدان]] نے کہا ہے کہ نتن یاہو جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے ہیں، غزہ سے حماس کے رہنماوں کو بے دخل کرنے کی سوچ احمقانہ ہے۔
فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس کے اعلی رہنما اسامہ حمدان نے جنگ کے بعد غزہ کا انتظام [[اسرائیل]] کو سپرد کرنے کی تجویز کی سخت مخالفت کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ غزہ کا انتظام فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہوگا۔
حمدان نے کہا کہ کسی بھی قیمت پر دشمن کی شرائط کے آگے نہیں جھکیں گے۔ غزہ سے حماس کے رہنماوں کو نکالنے کی خواہش رکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صہیونی فورسز جنگ کے بعد ایک یرغمالی کو بھی رہا کرانے میں کامیاب نہ ہوسکی ہے۔ اس سلسلے میں صہیونی حکومت کی کوششیں نقش برآب ثابت ہوئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صہیونی وزیراعظم غزہ میں جنگ بندی کے حق میں نہیں ہیں۔ نتن یاہو جنگ بندی کی کوششوں میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ القسام کے رہنما کی شہادت کے حوالے سے وائٹ ہاوس کا بیان دلیل ہے کہ امریکہ غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک ہے<ref>[ https://ur.mehrnews.com/news/1922872/امریکہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ہے، حماس].mehrnews.com،-شائع شدہ از:27مارچ 2024ء-اخذ شده به تاریخ:28مارچ 2024ء</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
2,326

ترامیم