حسن بن علی بن محمد

ویکی‌وحدت سے
امام حسن عسکری.jpg

امام حسن عسکری علیہ السلام شیعوں کے گیارہویں امام ہیں جو 232 عیسوی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد امام ہادی علیہ السلام کو اس وقت کے خلیفہ نے سامرہ بلوانے کے بعد وہ بھی اپنے والد کے ساتھ اس شہر میں چلے گئے اور اپنی شہادت تک عباسی خلفاء کے ایجنٹوں کی نگرانی میں رہے۔


حواله جات