"حسن بن علی بن محمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 19: سطر 19:
* عسکری: سامرا کو ایک فوجی علاقہ سمجھا جاتا تھا اور امام کو وہاں (یا وہاں کے محلے) رہنے کی وجہ سے "عسکری" کا لقب دیا جاتا تھا۔ واضح رہے کہ جیسا کہ مورخین نے تصریح کی ہے کہ اگر صرف "عسکری" کا لقب استعمال کیا جائے تو اس کا مطلب امام حسن عسکری ہے، نہ کہ ان کے والد۔

* زکی: وہ اپنے زمانے کے سب سے شریف اور پاکیزہ انسان تھے اور انہوں نے نیک اعمال کی راہ میں اپنی روح اور دل کو پاک کیا تھا۔

* ابن الرضا: یہ وہ لقب ہے جس کے لیے امام جواد اور امام عسکری علیہ السلام مشہور ہیں۔
* ابن الرضا: یہ وہ لقب ہے جس کے لیے امام جواد اور امام عسکری علیہ السلام مشہور ہیں۔ <ref>مناقب ابن شہر آشوب، ج4، ص421؛ بحار الانوار، ج 50، ص 236۔ نورالابصار، ص 166</ref>

== حواله جات ==
== حواله جات ==