"حسن البنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 57: سطر 57:
ایک دفعہ جب حسن البنّا قہوہ خانے میں وعظ دے رہے تھے تو اپنی بات لوگوں کے ضمیر تک پہچانے کے لیے کوئلے جو انگاروں کی مانند شباب پر تھے لوگوں کی طرف پھینک دیے اور سامعین کی اضطرابی حالت کو دیکھتے ہوے کہا کہ جب ہم ان حقیر شعلوں کی گرماہٹ برداشت نہیں کرسکتے تو نار جہنم کے استبداد کا مقابلہ کس قدر کر سکیں گے۔

== اجتماعی اور ثقافتی سرگرمیاں ==
== اجتماعی اور ثقافتی سرگرمیاں ==
حسن البنا نے صرف اصلاحی جماعت نہیں بنائی بلکہ بچوں کے تربیتی مراکز، مدارس اور تعلیم بالغان کے لیے اقدامات بھی کیے ،اقتصادی میدان میں مختلف کمپنیاں کھلوائی ،مساجد واسپتال قائم کیے، [[اسلام]] کے حرکی و کلی پیغام کے لیے آپ نے سات ہزار سے زائد مصری شہروں اور دیہاتوں کا سفر کیا۔جوں جوں اخوان المسلمون بجانبِ عروج بڑھتی گئی آپ کی قربانیاں بھی بڑھتی گئی،اسی تنظیم کی خاطر آپ نے ۱۹ سالہ استادگی کو بھی ترک کر دیا۔آپ کا سب سے بڑا بین لاقوامی اقدام [[فلسطین|جہادِ فلسطین]] میں شرکت کا فیصلہ تھا ۔1938ء کے جہادِ فلسطین میں مصر کے اخوانی مجاہدوں نے [[اسرائیل]] کے پیروں تلے زمین کھسکادی۔جہاں عظیم دستوں کے قدم لرزتے تھے وہاں اخوان تکبیر کے نعرے لگاتے ہوئے پہنچے اور کشتوں کے پشتے لگا دیے ۔
حسن البنا نے صرف اصلاحی جماعت نہیں بنائی بلکہ بچوں کے تربیتی مراکز، مدارس اور تعلیم بالغان کے لیے اقدامات بھی کیے ،اقتصادی میدان میں مختلف کمپنیاں کھلوائیں ،مساجد واسپتال قائم کیے، [[اسلام]] کے تحریکی و کلی پیغام کے لیے آپ نے سات ہزار سے زائد مصری شہروں اور دیہاتوں کا سفر کیا۔جوں جوں اخوان المسلمون بجانبِ عروج بڑھتی گئی آپ کی قربانیاں بھی بڑھتی گئیں۔اسی تنظیم کی خاطر آپ نے ۱۹ سالہ استادگی کو بھی ترک کر دیا۔آپ کا سب سے بڑا بین لاقوامی اقدام [[فلسطین|جہادِ فلسطین]] میں شرکت کا فیصلہ تھا ۔1938ء کے جہادِ فلسطین میں مصر کے اخوانی مجاہدوں نے [[اسرائیل]] کے پیروں تلے زمین کھسکادی۔جہاں عظیم دستوں کے قدم لرزتے تھے وہاں اخوان تکبیر کے نعرے لگاتے ہوئے پہنچے اور کشتوں کے پشتے لگا دیے ۔
== علمی آثار ==
== علمی آثار ==
آپ اربابِ قلم کی فہرست میں بھی شانہ بشانہ رہے ،پیشہ ورانہ و تحریکی مصروفیات کے با وجود آپ نے ایک بیش بہا تحریری ذخیرہ اپنے رسائل و مقائل کی شکل میں چھوڑا ہے۔جن میں مجاہد کی اذاں نامی رسالہ اردو ترجمہ کی صورت میں دستیاب ہے۔ قرآن آپ کی تحریروں کا خصوصی موضوع رہا ،اکثر آپ اپنے رسائل و جرائد میں قرآنی آیات کی تفسیر کرتے یہ تفسیری خزینے ضخیم جلدوں کی صورت میں موجود ہے۔آپ کا مشہور ترین قول ہے کہ

confirmed
821

ترامیم