"حسن البنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
}}
}}


'''حسن البنا''' کا شمار امت اسلامیہ کے اتحاد کے علمبردار اور اپنے دور کے سماجی اور اجتماعی مصلحین میں ہوتا ہے۔  آپ اسلامی تنظیم اخوان المسلمون کے بانی اور [[مصر]] میں 1928 میں اس کے پہلے مذہبی راہنا اور مبلغ  تھے۔ انہیں 1949 میں مصری حکومت کے ایجنٹوں نے قتل کر دیا تھا۔ حسن البنا پہلے عرب رہنما ہیں جنہوں نے باضابطہ طور پر اسلامی حکومت کے قیام کے مسئلے پر توجہ دی ہے اور اس میدان میں اپنی کوششیں بروئے کار لائی۔ 20ویں صدی میں اسلامی فکر پر ان کے گہرے اثرات کی وجہ سے انہیں امام شہید کے نام سے جانا جاتا ہے۔
'''حسن البنا''' کا شمار امت اسلامیہ کے اتحاد کے علمبردار اور اپنے دور کے سماجی اور اجتماعی مصلحین میں ہوتا ہے۔  آپ اسلامی تنظیم اخوان المسلمون کے بانی اور [[مصر]] میں 1928 میں اس کے پہلے مذہبی راہنما اور مبلغ  تھے۔ انہیں 1949 میں مصری حکومت کے ایجنٹوں نے قتل کر دیا تھا۔ حسن البنا پہلے عرب رہنما ہیں جنہوں نے باضابطہ طور پر اسلامی حکومت کے قیام کے مسئلے پر توجہ دی ہے اور اس میدان میں اپنی کوششیں بروئے کار لائی۔ 20ویں صدی میں اسلامی فکر پر ان کے گہرے اثرات کی وجہ سے انہیں امام شہید کے نام سے جانا جاتا ہے۔
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
حسن البنّا نے اکتوبر 1906ء کو آنکھیں کھولی۔ ان کی جائے پیدائش وجائے پناہ محمودیہ ہے جو سرِدست مصر کے نام سے شہرت یافتہ ہے۔ آپ کی ابتدائی تعلیم والدِ محترم کے زیرِ نگرانی ہوئی، پھر مدرسہ تحفیظ القران میں داخل ہوئے جہاں روشن مستقبل آپ کا منتظر تھا۔ ابتدائی لمحاتِ زندگی سے ہی آپ کے ذہانت کے آثار عیاں تھے اور شاید تابناک مستقبل کے گواہ بھی۔ کم سنی میں تخلیقِ ارض و سما اور طلوعِ آفتاب سے متعلق سوالات ،آپ کے منفرد ہونے کا ثبوت تھے۔ آپ ہمیشہ کہتے زندگی ایک نمایاں کتاب ہے جس کی تفسیرہے [[قرآن]] دائرہ تعلیم کو وسعت دینے کے اس درانیے میں آپ دیگر اطفال کے مشابہ کھیل کود کو ترجیح نہ دیتے بلکہ اپنا وقت اصلاحِ معاشرہ و فروغِ اخلاق کے کاموں میں گذارتے۔
حسن البنّا نے اکتوبر 1906ء کو آنکھیں کھولی۔ ان کی جائے پیدائش وجائے پناہ محمودیہ ہے جو سرِدست مصر کے نام سے شہرت یافتہ ہے۔ آپ کی ابتدائی تعلیم والدِ کے زیرِ نگرانی ہوئی، پھر مدرسہ تحفیظ القرآن میں داخل ہوئے جہاں روشن مستقبل آپ کا منتظر تھا۔ ابتدائی لمحاتِ زندگی سے ہی آپ کے ذہانت کے آثار عیاں تھے اور شاید تابناک مستقبل کے گواہ بھی۔ کم سنی میں تخلیقِ ارض و سما اور طلوعِ آفتاب سے متعلق سوالات، آپ کے منفرد ہونے کا ثبوت تھے۔ آپ ہمیشہ کہتے زندگی ایک نمایاں کتاب ہے جس کی تفسیرہے [[قرآن]] دائرہ تعلیم کو وسعت دینے کے اس دورانیے میں آپ دیگر اطفال کے مشابہ کھیل کود کو ترجیح نہ دیتے بلکہ اپنا وقت اصلاحِ معاشرہ و فروغِ اخلاق کے کاموں میں گذارتے۔


اسکولی تعلیم کے بعد عشاء تک والد سے گھڑی سازی کا ہنر سیکھتے، عشاء سے لیکر سونے تک وہ اسکول کے اسباق ذہن نشین کرتے پھر بعد از فجر حفظِ قرن کا فعل انجام دیتے۔اسکول میں قائم جمیعتِ اخلاقِ ادبیہ کے صدر کی حیثیت سے بھی آپ نے فرائض انجام دئیے جو طلبہ کی اصلاح کے افعال انجام دیتی تھی۔
سکول تعلیم کے بعد عشاء تک والد سے گھڑی سازی کا ہنر سیکھتے، عشاء سے لیکر سونے تک وہ اسکول کے اسباق ذہن نشین کرتے پھر بعد از فجر حفظِ قرن کا فعل انجام دیتے۔اسکول میں قائم جمیعتِ اخلاقِ ادبیہ کے صدر کی حیثیت سے بھی آپ نے فرائض انجام دئیے جو طلبہ کی اصلاح کے افعال انجام دیتی تھی۔
کم سنی میںہی کچھ ایسے واقعات وقوع پذیر ہوئے جن سے ان کی خدا ترسی ظاہر ہوتی ہے۔محلے کی مساجد میں نمازیوں کی تعداد متاثر ہوتی تھی یہ صورتِ حال دیکھ کرحسن البنّا قبلِ فجر اٹھتے اور محلے کے ہر گھر پر دستک دیتے اس طرح کم سن کی ان مشقتوں کو دیکھ کر لوگوں کا ضمیر جواب دے گیا اور مساجد میں نمازیوں کی تعداد خراماں خراماں بڑھنے لگی ۔حسن البنّا دینی و عصری علوم میں بخوبی دلچسپی رکھتے تھے ،ٹیچرزٹریننگ اسکول سے عصری تعلیم حاصل کرتے ہوئے آپ نے اپنے اسکول میں اول اور پورے مصر میں پانچواں مقام حاصل کیا۔  
کم سنی میںہی کچھ ایسے واقعات وقوع پذیر ہوئے جن سے ان کی خدا ترسی ظاہر ہوتی ہے۔محلے کی مساجد میں نمازیوں کی تعداد متاثر ہوتی تھی یہ صورتِ حال دیکھ کرحسن البنّا قبلِ فجر اٹھتے اور محلے کے ہر گھر پر دستک دیتے اس طرح کم سن کی ان مشقتوں کو دیکھ کر لوگوں کا ضمیر جواب دے گیا اور مساجد میں نمازیوں کی تعداد خراماں خراماں بڑھنے لگی ۔حسن البنّا دینی و عصری علوم میں بخوبی دلچسپی رکھتے تھے ،ٹیچرزٹریننگ اسکول سے عصری تعلیم حاصل کرتے ہوئے آپ نے اپنے اسکول میں اول اور پورے مصر میں پانچواں مقام حاصل کیا۔  
== تعلیم ==
== تعلیم ==
confirmed
2,384

ترامیم