"حافظ نعیم الرحمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 44: سطر 44:
مارچ 1400ء میں ان کی کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل سے ملاقات ہوئی اور اس ملاقات میں انہوں نے کہا: ایران ہمارا پڑوسی، دوست اور بھائی ہے اور ایران پاکستان تعلقات ہمیشہ دوستانہ اور برادرانہ رہے ہیں۔ .

برادر اور مسلم ممالک کو خطے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنے تعاون اور باہمی تعلقات کی سطح کو بہتر بنانا ہوگا، جب کہ صنعت کی ترقی کے لیے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت کی صلاحیتوں کو بڑھانا ہوگا <ref>[http://raaznews.ir/articles/%D8%AF%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%B3%D8%B1%DA%A9%D9%86%D8%B3%D9%88%D9%84-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%DA%86%DB%8C-%D8%A8%D8%A7-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3-%D8%AF%D9%81%D8%AA%D8%B1-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%AC%D9%85%D8%A7%D8%B9%D8%AA-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/ راز نیوز سائٹ سے]</ref>۔

== امیر جماعت اسلامی پاکستان کے نام مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا تہنیتی کا پیغام ==
[[حمید شہریاری|حجۃ الاسلام والمسلمین حمید شہریاری]] نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے مولانا حافظ نعیم الرحمٰن کو [[جماعت اسلامی پاکستان]] کا امیر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
مجمع جہانی تقریب برائے مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل حمید شہریاری نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے مولانا حافظ نعیم الرحمٰن کو جماعت اسلامی پاکستان کا امیر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب مولانا حافظ نعیم الرحمن صاحب
سلام علیکم
آپ کو [[عید فطر|عیدالفطر]] کی مبارکباد اور [[رمضان |رمضان المبارک]] کے مقدس مہینے میں عبادتوں کی قبولیت کی خواہش کے ساتھ ساتھ جماعت اسلامی پاکستان کا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
آپ بحمد اللہ، [[پاکستان]] میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے علمبرداروں میں سے ہیں، اور مسلمانوں کے اتحاد اور بھائی چارے کو تقویت دینے کے لیے آپ کی سرگرمیاں اور تقاریر قابل قدر اور قابل تحسین ہیں، عالمی استکبار اور غاصب صیہونی حکومت کی فتنہ انگیز اور غیر انسانی پالیسیوں سے بیزاری میں جماعت اسلامی کے فیصلہ کن مؤقف اور شاندار ریلیوں اور مارچوں کے انعقاد نے ہمیشہ پاکستانی عوام اور امت اسلامیہ میں مزاحمت کے جذبے کو تقویت اور وسعت عطا کی ہے۔
میں، مجمع جہانی تقریب برائے مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے، عالم [[اسلام]] کے اتحاد اور خطے میں تقریب مذاہب اسلامی کے سلسلے میں مشترکہ تعاون کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کرتا ہوں۔
انشاء اللہ خدا کے فضل و کرم سے اور آپ کی مخلصانہ کوششوں سے پاکستان کے مسلمان مزید کامیابی اور ترقی کی راہوں کو طے کریں گے اور خطے میں دہشت گرد امریکہ اور صیہونیت کی نابودی کا مشاہدہ کریں گے، انشاء اللہ امت اسلامیہ اور اسلامی ممالک کے اتحاد سے ایک دن نئی اسلامی تہذیب جنم لے گی
حمید شہریاری
سیکرٹری جنرل مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی
<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398102/ امیر جماعت اسلامی پاکستان کے نام مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا تہنیتی کا پیغام] hawzahnews.com-شا‏ئع شدہ: 13اپریل 2024ء-اخذ شدہ:13اپریل 2024ء۔
</ref>۔
== بیرونی لنک ==
== بیرونی لنک ==
# [https://www.islamtimes.org/ur/news/757693/%D8%B3%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D8%A7%D8%B1%D9%B9%D8%B1%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%85%DA%A9%DB%8C%D9%86%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D9%BE%D9%88%D9%84%DB%8C%D8%B3-%D8%AA%D8%B4%D8%AF%D8%AF-%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84-%D9%85%D8%B0%D9%85%D8%AA-%D9%85%D8%B3%D8%A6%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B3%D8%AA%D9%82%D9%84-%D8%AD%D9%84-%D9%86%DA%A9%D8%A7%D9%84%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%AD%D8%A7%D9%81%D8%B8-%D9%86%D8%B9%DB%8C%D9%85-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%D9%85%D9%86 پاکستانی پولیس تشدد کے خلاف تقریر]

confirmed
2,358

ترامیم