"جنگ یوم کپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:
}}
}}


'''جنگ یوم کپور''' یا جنگ عرب  یا جنگ رمضان عربوں اور [[اسرائیل]] کے درمیان آخری جنگ ہے جو 6 سے 25 اکتوبر 1973 تک 20 دن تک جاری رہی۔
'''جنگ یوم کپور''' یا جنگ عرب  یا جنگ رمضان عربوں اور [[اسرائیل]] کے درمیان آخری جنگ ہے جو 6 سے 25 اکتوبر 1973 تک 20 دن تک جاری رہی۔ یہ جنگ نہر سویز اور گولان کی پہاڑیوں کے مشرق میں اسرائیلی افواج کے ٹھکانوں کے خلاف [[مصر]] اور [[شام]] کے اچانک حملے سے شروع ہوئی، وہ علاقے جو چھ دن کی جنگ میں چھ سال قبل اسرائیلی فوجوں نے اپنے قبضے میں لے لیے تھے۔