جزیرۂ نما سیناء

نظرثانی بتاریخ 13:45، 5 مارچ 2024ء از Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''جزیرۂ نما سیناء''' یا صحرائے سیناء مثلث کی شکل کا ہے اور مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے درمیان زمینی پل کا کام کرتا ہے۔ اس جزیرہ نما کی سرحد شمال سے بحیرہ روم اور مقبوضہ علاقے اور مشرق سے غزہ کی پٹی سے ملتی ہے۔ جزیرہ نما سیناء کے مغرب م...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

جزیرۂ نما سیناء یا صحرائے سیناء مثلث کی شکل کا ہے اور مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے درمیان زمینی پل کا کام کرتا ہے۔ اس جزیرہ نما کی سرحد شمال سے بحیرہ روم اور مقبوضہ علاقے اور مشرق سے غزہ کی پٹی سے ملتی ہے۔ جزیرہ نما سیناء کے مغرب میں نہر سویز ہے جس کے پار مصر کا افریقی حصہ واقع ہے۔ سینائی جنوب مغرب سے خلیج سویز اور جنوب سے بحیرہ احمر سے متصل ہے۔ خلیج عقبہ جنوب مشرق میں سیناء سے ملتی ہے۔ جزیرہ نما سیناء کا کل زمینی رقبہ تقریباً 60 ہزار مربع کلومیٹر ہے۔ جزیرہ نما سیناء مصر کا حصہ ہے۔ جزیرہ نما سیناء کا جغرافیائی اور تزویراتی محل وقوع دنیا کے غاصبوں اور جنگجوؤں، امریکہ اور صیہونی حکومت بلکہ ان کے نمائندوں جیسا کہ تکفیری گروہوں کی لالچی نگاہوں کو اس پر خصوصی نگاہ رکھنے کا سبب بنا ہے۔