"تحریک جعفریہ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 124: سطر 124:


۲۰۰۷ ء میں متحدہ  مجلس عمل میں جم
۲۰۰۷ ء میں متحدہ  مجلس عمل میں جم
== تاسیس ==
تحریک جعفریہ پاکستان کی تاسیس سے پہلے پاکستانی شیعوں کو منظم کرنے کی کوششیں ہوئیں اس سلسلے میں پہلی بار قیام پاکستان کے بعد سنہ 1948ء میں ادارہ تحفظ حقوق شیعہ پاکستان وجود میں آیا جس کے سربراہ مفتی جعفر حسین منتخب ہوئے <ref>سید سعید رضوی، خورشید خاور، ص 115۔</ref>۔ اس کے بعد جنوری 1965ء کو کراچی میں شیعہ مطالبات کمیٹی کی بنیاد رکھی گئی <ref>سید عارف حسین نقوی، تذکرہ علمای امامیہ پاکستان ص255۔</ref>۔ اور [[سید محمد دہلوی]] کو اس کمیٹی کا سربراہ منتخب کیا گیا <ref>سید نثار علی ترمذی، ہفت روزہ رضا کار لاہور، 20 اگست بروز جمعرات۔2020۔</ref>۔ لیکن رسمی شکل میں ایک تنظیم کی حیثیت سے شناخت 12 اور 13 اپریل سنہ 1978ء کو بھکر میں ایک ملک گیر کنونشن میں دی گئی  جہاں قوم کے لیے ایک نظریاتی پلیٹ فارم، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کی شکل میں وجود میں آیا <ref>تسلیم رضا خان، سفیرنور، ص71</ref>۔13 اپریل سنہ 1979ء کو بھکر کی اسی آل پاکستان شیعہ کنونشن کے دوران مفتی جعفر حسین کو قائد ملت جعفریہ پاکستان منتخب کیا گیا
confirmed
2,364

ترامیم