"بوہرے" کے نسخوں کے درمیان فرق

212 بائٹ کا اضافہ ،  21 نومبر 2023ء
سطر 43: سطر 43:
میثاق، میثاق ( اردو لغت میں میثاق کا مطلب قول و قرار، عہد و پیمان معاہدہ، جمع مواشق کے ہیں ) امام الزمان کے ساتھ وفادار رہنے کی قسم ہے۔ بوہرے ۱۸ ذی الحجہ کو واقعہ غدیرخم ( مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان ایک مقام ہے جسے خم کہتے ہیں اس جگہ ایک تلاب یا چشمہ تھا عربی زبان میں چشمہ کو غدیر کہا جاتا ہے ) کی یادگار میں عید مناتے ہیں۔ روزہ رکھتے ہیں غسل کرتے ہیں عید [[غدیرخم]] کے دن ہر مقام پر عامل بوہروں سے میثاق میں عقائد اور مذہب کی باتوں پر قائم رہنے اور بُری باتوں سے بچنے کا اقرار لیا جاتا ہے اور ہر ایک بوہرہ اپنی حیثیت کے مطابق عامل کو نذر دیتا ہے۔ اس نذر کے چار حصے ہوتے ہیں چوتھا حصہ عامل کو اور باقی حصے داعی کی سرکار میں جمع ہوتے ہیں ۔ عید غدیرخم کے دن ہر مقام پر ہر عامل بوہروں سے میثاق لیتا ہے اور پندرہ برس سے جس کی عمر کم ہو اُس سے میثاق نہیں لیا جاتا اس میثاق میں عقائد اور مذہب کی باتوں پر قائم رہنے اور بُری باتوں سے بچنے کا اقرار لیا جاتا ہے <ref>مرزا محمد سعید دہلوی، مذہب اور باطنی تعلیم ، اردو بازار اردو مرکز لاہور</ref>۔

== داؤدی بوہرہ اور سلیمانی بوہرہ ==
== داؤدی بوہرہ اور سلیمانی بوہرہ ==
ان کا اختلاف محض علاقائی ہے۔ داؤدی بوہروں کے داعی ہندوستانی ہوتے ہیں اور گجرات کے شہر سورت میں ان کا مرکز ہے جبکہ سلیمانی بوہروں کے داعی یمن میں ہیں اور لاکھوں کی تعداد میں ہندوستان کے جنوبی علاقوں میں بھی ہیں۔ البتہ پاکستان میں بھی سلیمانی بوہروں کی ایک قلیل تعداد ہے۔ داؤدی بوہرہ کے لوگ بہت آرام سے پہچانے جاتے ہیں کیونکہ ان کے مرد مخصوص لباس پہنتے ہیں اور ان کی عورتیں ایک مخصوص حجاب کرتی ہیں، جبکہ سلیمانی بوہرہ پہچانے نہیں جاتے کیونکہ ان کا کوئی مخصوص لباس نہیں ہے
ان کا اختلاف محض علاقائی ہے۔ داؤدی بوہروں کے داعی ہندوستانی ہوتے ہیں اور گجرات کے شہر سورت میں ان کا مرکز ہے جبکہ سلیمانی بوہروں کے داعی یمن میں ہیں اور لاکھوں کی تعداد میں ہندوستان کے جنوبی علاقوں میں بھی ہیں۔ البتہ پاکستان میں بھی سلیمانی بوہروں کی ایک قلیل تعداد ہے۔ داؤدی بوہرہ کے لوگ بہت آرام سے پہچانے جاتے ہیں کیونکہ ان کے مرد مخصوص لباس پہنتے ہیں اور ان کی عورتیں ایک مخصوص حجاب کرتی ہیں، جبکہ سلیمانی بوہرہ پہچانے نہیں جاتے کیونکہ ان کا کوئی مخصوص لباس نہیں ہے<ref>بوہری فرقہ کے آغاز، [https://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A8%D9%88%DB%81%D8%B1%DB%81-%DA%A9%D9%88%D9%86-%D8%B3%D8%A7-%D9%81%D8%B1%D9%82%DB%81-%DB%81%DB%92%D8%9F.34032/ mohaddis.com]</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
confirmed
2,364

ترامیم