"بلاغ القرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

(2 صارفین 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات مذاہب اور فرقے
| عنوان =  بلاغ القرآن
| تصویر =
| تصویر کی وضاحت =
| نام = بلاغ القرآن
| عام نام = قرآنیوں
| تشکیل کا سال =
| تشکیل کی تاریخ =
| بانی =  {{افقی باکس کی فہرست |احمد خان}}
| نظریہ = صرف قرآن کی پیروی
}}
'''بلاغ القرآن''' مسلک چاہتا ہے کہ دنیا میں کتاب اللہ ( [[قرآن]] ) کی حکومت ہو افراد انسانیہ پر حق حکومت صرف اللہ تعالی کی ہو اس کے سوا کسی کی عبودیت ( محکومیت ) التیار نہ کرو یہ ہے محکم و استوار نظام حیات۔ اس نظام حیات کو ( قرآن نے الاسلام کہا ہے ( ۱۳/۴۰) [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]]، [[شیعہ]]، فقہ حنفی، مالکی ، شافعی جنیلی [[تصوف]] میں ( قادری چشتی سہروردی ، نقش ہندی وغیرہ تمام سلسلوں کی نفی کرتا ہے۔  اس مسلک کا عقیدہ ہے کہ جہاں دین [[اسلام]] ہوگا وہاں فرقے نہیں ہوں گے اگر وہ فرقوں میں بٹ جاتا ہے تو وہ مذہب بن جاتا ہے جس سے لڑائی جھگڑے اور فساد کی بنیاد ہے لہذا اسلام میں فرقوں کا وجود بے معنی بات ہے اسلام مذہب نہیں کہ چند رسوم کا مجموعہ ہے بلکہ یہ ایک نظام حیات ہے یعنی ( دین السلام) بلاغ القرآن مسلک صرف قرآن حکیم کی تعلیم کو لوگوں تک پہنچانا بلکہ افرادِ انسانیہ کو دعوت فکر و عمل دینا چاہتا ہے ۔ ۳۴/۴۶ اور اعمال صالح ٹھیک کرنا چاہتا ہے جس سے انسانیت کے بگڑے ہوئے معاملات سنور جائی‏ں۔

== نظام صلوٰۃ ==  
== نظام صلوٰۃ ==  
سطر 22: سطر 34:
== طہارت نامہ ==
== طہارت نامہ ==
ایمان والوں جب تم صلوٰۃ کا ارادہ کرو تو اپنے چہرے اور کہنیوں سمیت بازو دھولیا کرو۔ سر کا مسح کر لیا کرو اور تختوں سمیت پاؤں دھولیا کرو ہر نماز (صلوة) سے قبل وضو کا حکم ہے۔ حضور الہی میں ہاتھ باندھ کر قبلہ رخ کھڑے ہوا بھی اداب صلوۃ میں سے ہے۔ سینے پر ہاتھ باندھتے وقت دائیں ہا تھا وہیں ہو گا اور بایاں نیچے قرآن کریم کی روشنی میں نمازوں کے وقت صرف تین میں دو دن کے حصوں میں اور ایک رات کی ابتدائی گھڑیوں میں صاحب قرآن آپ اپنے تمنان اونچی نہ تھی بلکہ درمیانی آواز کے ساتھ ادا کیا کریں ۔ پس ہر نماز یعنی حضور اللہ کی حاضری کے ہر وقت پر زینت برقرار رکھنا آداب صلوۃ میں سے ہے۔ صلوة ( نماز) میں بغیر سر ڈھانکے نماز پڑھتی ہے  <ref>نعیم اختر سندہو، مسلم فرقوں کا انسائیکلوپیڈیا، موسی کاظم ریٹی گن روڈ لاہور، 2009م،ص 336</ref>۔

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{مذاہب اور فرقے}}
[[زمرہ:مذاہب اور فرقے]]