"ایران" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 434: سطر 434:

ترکی صدر نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر صہیونی حملے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ [[فلسطین]] اور خطے میں دہشت گرد حملوں اور انسانیت سوز مظالم کی وجہ سے اسرائیل کے خلاف نفرت میں پہلے سے زیادہ اضافہ ہوا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923233/ اسرائیل سے اقتصادی تعلقات منقطع کرنا غزہ پر جارحیت روکنے کی بہترین حکمت عملی ہے] mehrnews.com-شائع شدہ:11اپریل 2024ء-اخذ شدہ:11اپریل 2024ء۔</ref>۔

== پاسداران انقلاب کی بحریہ نے صیہونی حکومت سے وابستہ ایک مال بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا ==
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آج دوپہر کے وقت خلیج فارس کے علاقے میں صیہونی حکومت سے متعلق ایک مال بردار جہاز کو اپنے قبضے میں لے لیا۔
خبری ذرائع نے دعویٰ کیا ہے: کہ اس کارگو جہاز کو ’’ایم ایس سی ایریز‘‘ کہا جاتا ہے جس پرتگالی پرچم نزب ہے اور اس کا تعلق لندن میں قائم ’’زوڈیک میری ٹائم‘‘ کمپنی سے ہے، جو ’’ایئل اوفر‘‘ نامی اسرائیلی ارب پتی کی ملکیت ہے۔
بعض ذرائع ابلاغ نے کے مطابق فروری 2022 میں بھی خلیج فارس میں زوڈیاک شپنگ کمپنی سے تعلق رکھنے والے تجارتی جہاز کیمپو اسکوائر پر حملہ کیا گیا تھا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923275/ ایران نے اسرائیلی بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا] mehrnews.com-شا‏ئع شدہ:13اپریل 2024ء-اخذ شدہ:13اپریل 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
2,360

ترامیم