"اہل بیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

49 بائٹ کا اضافہ ،  23 اگست 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم

سطر 38: سطر 38:
* '''سورہ احزاب'''  کی آیت نمبر 33 جو آیت تطہیر  کے نام سے معروف ہے جس میں خداوند عالم پیغمبر اکرمؐ کے اہل خانہ سے خطاب کرتے ہوئے فرماتے ہیں "إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيراً

== احادیثِ نبوی ==
== احادیثِ نبوی ==
بہت ساری احادیث ہیں نبی کی کہ اہلبیت میں علی،فاطمہ،حسن اور حسین شامل ہیں؛
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بہت سی احادیث ہیں کہ اہلبیت میں علی،فاطمہ،حسن اور حسین شامل ہیں؛
=== حدیث کساء ===
=== حدیث کساء ===
یہ واقعہ سند کے لحاظ سے کسی صورت بھی خدشہ پزیر نہیں ہے۔ بزرگ اور نامور  محدثین نے اس واقعے کو اپنی کتب میں نقل کیا ہے۔یہ حدیث اصطلاحاً مستفیض ہے یہاں تک کہ  وسیع  پیمانے پر تحقیق کرکے اس کے بارے میں تواتر کا دعوی کیا جاسکتا ہے۔ یہ واقعہ اسلامی معاشرے میں اس قدر معروف و مشہور ہے کہ اس کے رونما ہونے کے دن کو "یوم کساء" کا نام دیا گیا اور خمسۂ طیبہ ـ جو اس دن اللہ کی عنایت خاصہ سے بہرہ ور ہوئے اصحاب کساء کہلائے۔

confirmed
821

ترامیم