"اہل بیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  17 جولائی 2023ء
سطر 14: سطر 14:
اہل بیت کے عام معنی میں تمام سچے مؤمنین شامل ہیں جیسا کہ امام صادقؑ نے فرمایا ہے: من اتقى منكم وأصلح فهو منا أهل البيت( جو بھی صالح اور پرہیزگار ہو وہ ہم اہل بیت میں سے ہے)۔
اہل بیت کے عام معنی میں تمام سچے مؤمنین شامل ہیں جیسا کہ امام صادقؑ نے فرمایا ہے: من اتقى منكم وأصلح فهو منا أهل البيت( جو بھی صالح اور پرہیزگار ہو وہ ہم اہل بیت میں سے ہے)۔
امامؑ نے اپنے اس قول کے اثبات کے لئے قرآن کریم کی دو آیتوں سے استناد و استشہاد کیا ہے <ref>القاضي النعمان المغربي، دعائم الإسلام، ج1، ص62</ref>
امامؑ نے اپنے اس قول کے اثبات کے لئے قرآن کریم کی دو آیتوں سے استناد و استشہاد کیا ہے <ref>القاضي النعمان المغربي، دعائم الإسلام، ج1، ص62</ref>
"وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ( تم میں سے جو ان سے دوستی [اور محبت] کرے وہ ان ہی میں سے ہے)<ref>سورہ مائدہ آیت 51</ref>
 
"فَمَن تَبِعَنِي فَإِنَّهُ مِنِّي( پس جو بھی میری پیروی کرے بے شک وہ مجھ سے ہے)<ref>سورہ ابراہیم آیت 36</ref>
وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ( تم میں سے جو ان سے دوستی [اور محبت] کرے وہ ان ہی میں سے ہے)<ref>سورہ مائدہ آیت 51</ref>
 
فَمَن تَبِعَنِي فَإِنَّهُ مِنِّي( پس جو بھی میری پیروی کرے بے شک وہ مجھ سے ہے)<ref>سورہ ابراہیم آیت 36</ref>

== اہل سنت کے نقطہ نظر سے ==
== اہل سنت کے نقطہ نظر سے ==