"اہل بیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

646 بائٹ کا اضافہ ،  17 جولائی 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:
شیعہ نقطہ نظر سے اہل بیت میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صاحبزادی  [[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت فاطمۃ الزھراء]] آپ کے چچا زاد اور داماد [[حضرت علی]] اور ان کے صاحبزادے حضرت  [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسن]] اور حضرت [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]]  شامل ہیں۔ یہ تمام افراد اصحاب کساء کے نام سے بھی مشہور ہیں۔

== اہل سنت کے نقطہ نظر سے ==
== اہل سنت کے نقطہ نظر سے ==
اہل سنت کے نکتہ نظر سے اہل بیت میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ازواج مطہرات، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صاحبزادی فاطمۃ الزھراء ، آپ کے چچا زاد اور داماد حضرت علی  اور ان کے صاحبزادے حضرت امام حسن  اورحضرت امام حسین  شامل ہیں۔

بعض سنی علما خلافت عباسیہ کے بانی حضرت عباس بن عبدالمطلب کی اولاد کو بھی اہل بیت میں شمار کرتے ہیں۔

[[زمرہ:اسلامی تصورات]]
[[زمرہ:اسلامی تصورات]]