"انصار اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 41: سطر 41:
* عوام سے معاشی دباؤ اور بھاری مہنگائی کو دور کرنا اور بدلے میں وسیع پیمانے پر سرکاری کرپشن میں کمی
* عوام سے معاشی دباؤ اور بھاری مہنگائی کو دور کرنا اور بدلے میں وسیع پیمانے پر سرکاری کرپشن میں کمی
* قومی مذاکرات کے منصوبے کی کامیابیوں پر عمل درآمد، جسے اس وقت تک یمنی حکومت نے بے حسی سے نظر انداز کیا تھا۔
* قومی مذاکرات کے منصوبے کی کامیابیوں پر عمل درآمد، جسے اس وقت تک یمنی حکومت نے بے حسی سے نظر انداز کیا تھا۔
== اسرائیل کی نابودی تک حملے جاری رہیں گے ==
یمنی تنظیم کے اعلی رہنما نے خطے میں امریکی موجودگی کو بین الاقوامی جہازرانی کے لئے خطرہ دیتے ہوئے کہا کہ یمن کے خلاف کسی قسم کی کاروائی کی صورت میں مغرب کو بھاری قیمت چکانا ہوگا۔
یمنی مقاومتی تنظیم انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن علی القحوم نے المیادین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امریکی موجودگی کی وجہ سے اہم سمندری گزرگاہوں پر مغربی کی اجارہ داری قائم ہورہی ہے جس سے بین الاقوامی جہازرانی کو خطرہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ [[طوفان الاقصیٰ|طوفان الاقصی]] کے بعد صہیونی حکومت کی جانب فلسطینیوں کے خلاف حملوں کے جواب میں ہونی والی کاروائیاں اسرائیل کی مکمل نابودی تک جاری رہیں گی۔
انہوں نے آبنائے باب المندب اور بحیرہ احمر میں امریکی اور اسرائیلی فوجیوں کی موجودگی کی وجہ سے بین الاقوامی جہازرانی اور خطے کی سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
علی القحوم نے کہا کہ یمن ایک خودمختار ملک ہے جو اپنی تمام سرحدوں کی پوری طرح حفاظت کرے گا اور بین الاقوامی قوانین کے تحت سمندری حدود کی حفاظت کو یقینی بنائے گا۔
انہوں نے [[فلسطین]] کے لئے یمن کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ امریکہ اور دیگر ممالک کے دباو میں آکر اپنا موقف تبدیل نہیں کریں گے۔
انہوں نے انتباہ کیا کہ صہیونی حکومت کی حمایت کرنے والے اس کی قیمت ادا کریں گے۔ امریکیوں سے مخاطب ہوکر انہوں نے کہا کہ خطے کے امن سے کھیلنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ اسرائیل کی موجودگی میں خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا ہے۔ یمن کے خلاف کوئی قدم اٹھانے کی صورت میں دشمنوں کو ناقابل تلافی نقصان سے دوچار ہونا پڑے گا <ref>اسرائیل کی نابودی تک حملے جاری رہیں گے، [https://ur.mehrnews.com/news/1920627/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D8%A7%D8%A8%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%AA%DA%A9-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%B1%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%B5%D8%A7 mehrnews.com]</ref>۔
confirmed
2,364

ترامیم