"انصار اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

(«'''انصاراللہ''' تحریک یمن کے زیدی شیعوں سے ماخوذ ایک تحریک ہے، جو بدر الدین حوثی، اس کے فکری رہنما حسین بدر الدین حوثی کے افکار سے متاثر ہے۔ حسین حوثی سے منسوب ہونے کی وجہ سے اسے یمن کے حوثی بھی کہا جاتا ہے۔ ماضی میں یہ تحریک شباب مؤمن تنظیم الشب...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
سطر 27: سطر 27:
اس کارروائی کے بعد منصور ہادی فرار ہو کر عدن چلے گئے اور اپنا استعفیٰ واپس لینے کا اعلان کرتے ہوئے عدن میں ایک عارضی حکومت قائم کی۔ اس کارروائی کے ساتھ ہی، 26 مارچ 2015 کو سعودی عرب کی قیادت میں علاقائی ممالک کے اتحاد نے منصور ہادی کی حمایت میں یمن پر شدید فضائی اور سمندری حملے کیے، جس کے بعد یمن کے بہت سے بنیادی ڈھانچے، فوجی اور شہری مراکز کو تباہ کر دیا گیا۔ بعض اعداد و شمار کے مطابق 11 جولائی 2014 تک تین ہزار سے زائد افراد شہید اور سات ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

القاعدہ اور اتحادی افواج کا مقابلہ کرنے کے لیے اتحادی افواج کے فضائی حملوں کے بعد انصار اللہ اور عوامی کمیٹیوں نے یمن کے مختلف علاقوں کا کنٹرول بھی سنبھال لیا۔ تاہم سعودی عرب کی قیادت میں اتحاد کی جارحیت کے تقریباً دو ماہ گزر جانے کے بعد انصار اللہ تحریک اور عوامی قوتوں نے یمنی فوج کے ساتھ مل کر اتحاد کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے خلاف متعدد کارروائیاں کیں۔ اتحادی حملوں میں توسیع کے ساتھ یمنی انصار اللہ نے حملوں کو روکنے کے مقصد سے سعودی عرب کے خلاف بیلسٹک میزائلوں کا استعمال کیا۔

== سعودی عرب اور اتحادیوں کا یمن پر حملہ ==
سربراہ عبدالملک الحوثی نے جمعہ کی رات یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت کا ایک سال مکمل ہونے کی مناسبت سے اپنے خطاب میں کہا کہ آل سعود حکومت امریکہ، برطانیہ، اسرائیل اور ان کے پٹھوؤں کی مدد سے یمن میں ایک بار پھر آمرانہ نظام برسراقتدار لانا چاہتی تھی لیکن یمنی عوام اور فورسز کی ہوشیاری سے یہ سازش ناکام ہو گئی۔
انھوں نے یہ بات بیان کرتے ہوئے کہ دنیا کے سب سے بڑے مجرموں نے یمن پر جارحیت کا نقشہ تیار کیا، سعودی عرب کو علاقے کے امن میں خلل ڈالنے والا ملک قرار دیا اور کہا کہ ریاض نے رہائشی علاقوں، بنیادی تنصیبات، صحت اور تعلیم کے مراکز پر بمباری اور عام شہریوں کو شہید کر کے یمن کے عوام کے ساتھ اپنی دشمنی کو ثابت کر دیا ہے۔
تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے یہ بات بیان کرتے ہوئے کہ سعودی عرب نے ہمسائیگی کے حق کو نظرانداز کرتے ہوئے یمن پر حملہ کیا ہے، مزید کہا کہ سعودی عرب نے یہ جرائم اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی آڑ میں اور امریکہ اور اسرائیل کی مدد سے انجام دیے ہیں۔
عبدالملک الحوثی نے سلامتی کونسل پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ بین الاقوامی ادارہ صرف سرکش طاقتوں کی سلامتی کا تحفظ کرتا ہے اور اقوام متحدہ کا منشور مظلوم لوگوں کے لیے نہیں بنایا گیا ہے اور یہ صرف استبدادی اور آمرانہ حکومتوں کے مفادات کو پورا کرتا ہے۔ انھوں نے یہ بات بیان کرتے ہوئے کہ یمن کے خلاف سعودی اتحاد دنیا کے مختلف ملکوں سے لوگوں کو خرید کر مزاحمت کے محاذ کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے، کہا کہ یمن کے عوام خدا پر ایمان اور بھروسہ کرتے ہوئے ظلم اور ذلت کو برداشت نہیں کریں گے۔
عبدالملک الحوثی نے کہا کہ اس جارحیت کا سعودی عرب کو کوئی فائدہ نہیں ہو گا اور سعودی حکومت کے لیے اس کے نقصانات اس کے فوائد سے کہیں زیادہ تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ یمن پر وسیع فوجی جارحیت کے باوجود اس ملک کے عوام بدستور ڈٹے ہوئے ہیں اور جب تک یمن پر جارحیت جاری رہے گی ہم تمام جائز اور قانونی طریقوں سے اس کا مقابلہ اور استقامت و پائیداری کا مظاہرہ کریں گے۔
تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے اس خطاب کے دوران اسی طرح بعض ممالک، حکام اور شخصیات خاص طور پر حزب اللہ لبنان کے سربراہ [[سید حسن نصر اللہ|سید حسن نصراللہ]] کی جانب سے یمن کے عوام کی حمایت کرنے پر ان کی تعریف کی <ref>یمن پر سعودی جارحیت کا ایک سال مکمل، تحریک انصار اللہ کے سربراہ کا خطاب، [https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i218005 sahartv.ir]</ref>۔
== تحریک انصاراللہ کا انقلاب کا نعرہ ==
== تحریک انصاراللہ کا انقلاب کا نعرہ ==
[[سید عبد الملک حوثی|سید عبدالملک الحوثی]] کی قیادت میں یمنی عوام کے دوسرے انقلاب نے اپنی سرگرمی کا آغاز تین نعروں سے کیا:
[[سید عبد الملک حوثی|سید عبدالملک الحوثی]] کی قیادت میں یمنی عوام کے دوسرے انقلاب نے اپنی سرگرمی کا آغاز تین نعروں سے کیا:
confirmed
2,441

ترامیم