"القدس بریگیڈز" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
Mahdipor نے صفحہ مسودہ:القدس بریگیڈز کو القدس بریگیڈز کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Mahdipor نے صفحہ مسودہ:القدس بریگیڈز کو القدس بریگیڈز کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا)
 
(2 صارفین 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات پارٹی
{{خانہ معلومات پارٹی
| عنوان = القدس بریگیڈز
| عنوان = القدس بریگیڈز
| تصویر =  
| تصویر = سرایا القدس.jpg
| نام = القدس بریگیڈز
| نام = القدس بریگیڈز
| قیام کی تاریخ = 1979ء
| قیام کی تاریخ = 1979ء
سطر 8: سطر 8:
| مقاصد = {{hlist |اسرائیل کے خلاف جنگ|فلسطین میں اسلامی ریاست کا قیام}}   
| مقاصد = {{hlist |اسرائیل کے خلاف جنگ|فلسطین میں اسلامی ریاست کا قیام}}   
}}
}}
'''القدس بریگیڈز''' یا سرایا القدس (عربی) اسلامی جہاد کی عسکری شاخ ہے۔ القدس بریگیڈز کو 1981ء میں فتحی شقاقی اور عبدالعزیز عودہ نے [[غزہ]] میں بنیاد رکھی اور مغربی کنارے، دریائے اردن اور [[غزہ پٹی|غزہ کی پٹی]] میں، خاص طور پر جنین شہر میں انتہائی متحرک تھی۔ اسرائیلی فوج نے القدس بریگیڈز کے خلاف بہت سے آپریشن کیے ہیں اور اس گروہ کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ یہاں تک کہ 2004 تک، کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ القدس بریگیڈز کو یا تو تباہ کر دیا گیا ہے یا اس حد تک کمزور ہو گیا ہے کہ یہ اب کام کرنے اور چلانے کے قابل نہیں رہی۔ لیکن 7 اکتوبر 2023 کو غزہ کی پٹی میں قدس بریگیڈز نے دکھایا کہ وہ اب بھی زندہ ہیں اور نہ صرف تباہ نہیں ہوئے بلکہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں اور صیہونی افواج کے خلاف لڑتے رہتے ہیں۔
'''القدس بریگیڈز''' یا سرایا القدس (عربی) اسلامی جہاد کی عسکری شاخ ہے۔ القدس بریگیڈز کو 1981ء میں فتحی شقاقی اور عبدالعزیز عودہ نے [[غزہ]] میں بنیاد رکھی اور مغربی کنارے، دریائے اردن اور [[غزہ پٹی|غزہ کی پٹی]] میں، خاص طور پر جنین شہر میں انتہائی متحرک تھی۔ اسرائیلی فوج نے القدس بریگیڈز کے خلاف بہت سے آپریشن کیے ہیں اور اس گروہ کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ لیکن 7 اکتوبر 2023 کو غزہ کی پٹی میں قدس بریگیڈز نے دکھایا کہ وہ اب بھی زندہ ہیں اور نہ صرف تباہ نہیں ہوئے بلکہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں اور صیہونی افواج کے خلاف لڑتے رہتے ہیں۔
القدس بریگیڈز کا مقصد [[فلسطین]] میں اسلامی مقدسات اور [[مسلمان]] فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف جہاد <ref>[https://ur.irna.ir/news/85249996/ سرایا القدس : کامیابی تک قسام بریگیڈ کے شانہ بہ شانہ جنگ کریں گے]ur.irna.ir/news،-شائع شدہ از:17 اکتوبر 2023ء-اخذ شده به تاریخ:7 مارچ 2024ء۔</ref>۔ اور فلسطینی سرزمیں سے حکومت [[اسرائیل]] کو بے دخل کرکے اسلامی ریاست قائم کی جائے اور 1948ء سے قبل برطانوی زیر انتداب فلسطین کی اصل جغرافیائی سرحدوں کو بحال کرکے ان میں یہاں کے اصل باشندوں کے آباد کیا جائے۔ نیز یہ جماعت اسرائیلی یا فلسطینی آباد کار کے متعلق کسی قسم کی سیاسی شراکت یا مصالحتی گفتگو کی روادار بھی نہیں ہے۔
القدس بریگیڈز کا مقصد [[فلسطین]] میں اسلامی مقدسات اور [[مسلمان]] فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف جہاد <ref>[https://ur.irna.ir/news/85249996/ سرایا القدس : کامیابی تک قسام بریگیڈ کے شانہ بہ شانہ جنگ کریں گے]ur.irna.ir/news،-شائع شدہ از:17 اکتوبر 2023ء-اخذ شده به تاریخ:7 مارچ 2024ء۔</ref>۔ اور فلسطینی سرزمیں سے حکومت [[اسرائیل]] کو بے دخل کرکے اسلامی ریاست قائم کی جائے اور 1948ء سے قبل برطانوی زیر انتداب فلسطین کی اصل جغرافیائی سرحدوں کو بحال کرکے ان میں یہاں کے اصل باشندوں کے آباد کیا جائے۔ نیز یہ جماعت اسرائیلی یا فلسطینی آباد کار کے متعلق کسی قسم کی سیاسی شراکت یا مصالحتی گفتگو کی روادار بھی نہیں ہے۔
== تعارف ==
== تعارف ==
اسلامی جہاد کو فلسطین کی قدیم ترین مزاحمتی تحریکوں میں شمار کیا جا سکتا ہے۔ القدس بریگیڈز اسلامی جہاد تحریک کی عسکری شاخ ہے۔ القدس بریگیڈز، عسکری گروپ کتائب [[عزالدین القسام بریگیڈز|عزالدین قسام]] کے برعکس، جو [[حماس]] تحریک سے پہلے موجود تھا، مکمل طور پر اسلامی جہاد تحریک کا ثمرہ ہے۔ اسلامی جہاد کی بنیاد 1979 میں شہید فتحی شقاقی نے رکھی تھی، جو [[غزہ]] واپس آنے کے بعد مصری یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم فلسطینی نوجوانوں پر مشتمل تھا اور اسلامی انقلاب اور [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ]] کے طرز عمل کی پیروی کرتے تھے۔ یہ تحریک آہستہ آہستہ 80 کی دہائی میں مسلح عسکریت پسند گروپ میں تبدیل ہو گئی۔ اس تحریک کی پہلی اور سب سے مشہور عسکری تنظیم سرایا القدس ہے۔ 1995 میں موساد کے ہاتھوں مالٹا میں فتحی شقاقی کے قتل کے بعد، رمضان عبداللہ شلح نے اس تحریک کی قیادت سنبھالی<ref>[https://www.aljazeera.net/encyclopedia/2014/2/9/سرايا القدس.. تعرف على الجناح العسكري لحركة الجهاد الإسلامي] (القدس بریگیڈز کا تعارف)-aljazeera.net،(عربی)-شائع شدہ از:18 نومبر 2023ء-اخذ شده به تاریخ:8مارچ 2024ء۔</ref>۔
القدس بریگیڈز اسلامی جہاد تحریک کی عسکری شاخ ہے۔ یہ بریگیڈز، عسکری گروپ کتائب [[عزالدین القسام بریگیڈز|عزالدین قسام]] کے برعکس، جو [[حماس]] تحریک سے پہلے موجود تھا، مکمل طور پر اسلامی جہاد تحریک کا ثمرہ ہے۔ اسلامی جہاد کی بنیاد 1979 میں شہید فتحی شقاقی نے رکھی تھی، جو [[غزہ]] واپس آنے کے بعد مصری یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم فلسطینی نوجوانوں پر مشتمل تھا اور اسلامی انقلاب اور [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ]] کے طرز عمل کی پیروی کرتے تھے۔ اس تحریک کی پہلی اور سب سے مشہور عسکری تنظیم سرایا القدس ہے۔ 1995 میں موساد کے ہاتھوں مالٹا میں فتحی شقاقی کے قتل کے بعد، رمضان عبداللہ شلح نے اس تحریک کی قیادت سنبھالی<ref>[https://www.aljazeera.net/encyclopedia/2014/2/9/سرايا القدس.. تعرف على الجناح العسكري لحركة الجهاد الإسلامي] (القدس بریگیڈز کا تعارف)-aljazeera.net،(عربی)-شائع شدہ از:18 نومبر 2023ء-اخذ شده به تاریخ:8مارچ 2024ء۔</ref>۔


== قیام ==
== قیام ==
فلسطینی اسلامی جہاد تحریک اپنے مقاصد کے حصول کے لیے مسلح کاروائی کو اہم ذریعہ سمجھتی ہے، اس لیے فوجی کارروائی کے لیے مرکز بنانے کا رجحان اس تحریک نے اپنی تاریخ کے اوائل میں کیے جانے والے اولین کاموں میں سے ایک تھا۔ غزہ میں پہلا جہادی گروپ قائم کرنے اور فلسطین کے اندر اپنے تنظیمی اڈے  اور مرکز قائم کرنے کے بعد، تنظیم کا پہلا مسلح کور 1981 کے موسم گرما میں تحریک کے جنرل سکریٹری فتح شقاقی نے اور ان کی براہ راست نگرانی میں قائم کیا تھا اور اس کور کا نام پشتاز اسلامک گروپ تھا۔ اس کی کارروائی کا آغاز 1983 میں الخلیل میں ایک مذہبی اسکول کے طالب علم ہارون گراس کا قتل تھا، جس کی وجہ سے اسرائیلی حکام نے تحریک کے رہنماؤں کے ایک گروپ کو گھر میں نظر بند کردیا اور پھر تقریباً 25 ارکان کو گرفتار کیا، شقاقی اور رمضان شلح سمیت، [[بیت المقدس |بیت المقدس بریگیڈ]] فلسطین میں اسلامی جہاد تحریک کے پہلے فوجی مرکز کی توسیع ہے، جو بعد میں ایک فوجی شاخ بن گئی جس کے کئی نام تھے، جیسا کہ سیف الاسلام، جو 1990 کی دہائی کے اوائل میں ابھرا۔ اسے اسلامی مجاہد افواج کہا جاتا تھا اور اسے مختصر طور پر بخش کہا جاتا تھا، اور پھر اسے قدس آرمی کہنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
فلسطینی اسلامی جہاد تحریک اپنے مقاصد کے حصول کے لیے مسلح کاروائی کو اہم ذریعہ سمجھتی ہے۔ غزہ میں پہلا جہادی گروپ قائم کرنے اور فلسطین کے اندر اپنے تنظیمی اڈے  اور مرکز قائم کرنے کے بعد، تنظیم کا پہلا مسلح کور 1981 کے موسم گرما میں تحریک کے جنرل سکریٹری فتح شقاقی نے اور ان کی براہ راست نگرانی میں قائم کیا تھا اور اس کور کا نام پشتاز اسلامک گروپ تھا۔ اس کی کارروائی کا آغاز 1983 میں الخلیل میں ایک مذہبی اسکول کے طالب علم ہارون گراس کا قتل تھا، جس کی وجہ سے اسرائیلی حکام نے تحریک کے رہنماؤں کے ایک گروپ کو گھر میں نظر بند کردیا اور پھر تقریباً 25 ارکان کو گرفتار کیا، شقاقی اور رمضان شلح سمیت، [[بیت المقدس |بیت المقدس بریگیڈ]] فلسطین میں اسلامی جہاد تحریک کے پہلے فوجی مرکز کی توسیع ہے، جو بعد میں ایک فوجی شاخ بن گئی جس کے کئی نام تھے، جیسا کہ سیف الاسلام، جو 1990 کی دہائی کے اوائل میں ابھرا۔ اسے اسلامی مجاہد افواج کہا جاتا تھا اور اسے مختصر طور پر بخش کہا جاتا تھا، اور پھر اسے قدس آرمی کہنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔


اسلامی جہاد تحریک فلسطین میں 1970 کی دہائی کے آخر میں قائم ہوئی اور 1980 کی دہائی کے دوسرے نصف میں اس کا عسکری و سیکورٹی ونگ سیف الاسلام بریگیڈز کے نام سے تشکیل دیا گیا اور پھر اس نے اپنی سرگرمیاں شروع کیں۔ 1987 میں پہلا انتفاضہ سیف الاسلام بٹالین میں اضافہ ہوا اور اس کے قائدین کی ایک بڑی تعداد کو مختلف علاقوں میں قابض اسرائیلیوں نے شہید کر دیے۔ نوے کی دہائی کے آغاز میں بانی اور رہنما محمود عرفات الخواجہ کی قیادت میں اسلامی جہاد کی قیادت نے ملٹری برانچ کا نام تبدیل کر کے اسلامی مجاہدین فورسز رکھ دیا جو مختصراً لشکر کے نام سے جانا جاتا تھا۔ اس نے قابض فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف کارروائیاں شروع کیں، بستیوں پر حملے اور اسرائیلی فوجی چوکیوں پر حملے کے ساتھ ساتھ اسرائیل میں گہرائی تک کارروائیاں شروع کر دیں۔
1980 کی دہائی کے دوسرے نصف میں اس کا عسکری و سیکورٹی ونگ سیف الاسلام بریگیڈز کے نام سے تشکیل دیا گیا اور پھر اس نے اپنی سرگرمیاں شروع کیں۔ 1987 میں پہلا انتفاضہ سیف الاسلام بٹالین میں اضافہ ہوا اور اس کے قائدین کی ایک بڑی تعداد کو مختلف علاقوں میں قابض اسرائیلیوں نے شہید کر دیے۔ نوے کی دہائی کے آغاز میں بانی اور رہنما محمود عرفات الخواجہ کی قیادت میں اسلامی جہاد کی قیادت نے ملٹری برانچ کا نام تبدیل کر کے اسلامی مجاہدین فورسز رکھ دیا تھا۔ اس نے قابض فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف کارروائیاں شروع کیں، بستیوں پر حملے اور اسرائیلی فوجی چوکیوں پر حملے کے ساتھ ساتھ اسرائیل میں گہرائی تک کارروائیاں شروع کر دیں۔


غزہ کی پٹی میں قدس بٹالین کے کمانڈر بہا ابو العطا 12 نومبر 2019 کو غزہ شہر میں ٹارگٹ کلنگ میں مارے گئے تھے، ان پر اسرائیل پر راکٹ فائر کرنے کا الزام تھا۔ دریں اثناء شامی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ پی آئی جے کے ایک اور سینئر کمانڈر اکرم العجوری دمشق میں ہونے والے فضائی حملے میں بال بال بچ گئے تاہم ان کا بیٹا اور بیٹی مارے گئے۔ اگلے دن، السرایا نے جنوبی اور وسطی اسرائیل میں 220 سے زیادہ راکٹ فائر کیے، اور اگلے ہی دن، آئی ڈی ایف نے غزہ کی پٹی میں پی آئی جے کے متعدد اہداف پر حملہ کیا، جس میں دو فلسطینی، 38 سالہ خالد معاوض فراج، ان کی عمر میں مارے گئے۔ فیلڈ کمانڈر علا اشتیاو (32 سال)اس دن کے بعد، اسرائیلی فضائیہ کے ایک فضائی حملے میں القاعدہ کے مزید تین ارکان مارے گئے جب انہوں نے اسرائیل پر راکٹ فائر کرنے کی کوشش کی۔ 14 نومبر کو جنگ بندی پر اتفاق کیا گیا تھا، اس وقت تک بٹالینز نے اسرائیل پر 400 سے زیادہ راکٹ فائر کیے تھے، جن میں غزہ کی پٹی میں فلسطینی اسلامی جہاد یا دیگر دھڑوں کے 25 ارکان سمیت کل 36 فلسطینی مارے گئے تھے۔
غزہ کی پٹی میں قدس بٹالین کے کمانڈر بہا ابو العطا 12 نومبر 2019 کو غزہ شہر میں ٹارگٹ کلنگ میں مارے گئے تھے، ان پر اسرائیل پر راکٹ فائر کرنے کا الزام تھا۔ دریں اثناء شامی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ پی آئی جے کے ایک اور سینئر کمانڈر اکرم العجوری دمشق میں ہونے والے فضائی حملے میں بال بال بچ گئے تاہم ان کا بیٹا اور بیٹی مارے گئے۔ اگلے دن، السرایا نے جنوبی اور وسطی اسرائیل میں 220 سے زیادہ راکٹ فائر کیے، اور اگلے ہی دن، آئی ڈی ایف نے غزہ کی پٹی میں پی آئی جے کے متعدد اہداف پر حملہ کیا، جس میں دو فلسطینی، 38 سالہ خالد معاوض فراج، ان کی عمر میں مارے گئے۔ 14 نومبر کو جنگ بندی پر اتفاق کیا گیا تھا، اس وقت تک بٹالینز نے اسرائیل پر 400 سے زیادہ راکٹ فائر کیے تھے، جن میں غزہ کی پٹی میں فلسطینی اسلامی جہاد یا دیگر دھڑوں کے 25 ارکان سمیت کل 36 فلسطینی مارے گئے تھے۔
== آئیڈيالوجی ==
== آئیڈيالوجی ==
سرایا القدس کا تعلق انقلابی اسلامی تحریک سے ہے اور فلسطینی اسلامی جہاد موومنٹ کے مطابق، [[اسلام]] کو ایک قانون، ایک نظریے اور طرز زندگی کے طور پر پابند اور معتقد ہے۔ یہ تحریک سمندر سے دریا تک فلسطین کے اتحاد پر یقین رکھتی ہے، اس کی عرب اور اسلامی فطرت کی تصدیق کرتی ہے، تمام امن معاہدوں اور تصفیہ طلب حل کو مسترد کرتی ہے اور یہ سمجھتی ہے کہ پوری فلسطینی سرزمین کو آزاد کرانے اور اسرائیل کو ختم کرنے کا واحد راستہ مسلح مزاحمت ہے۔ یہ تحریک غاصبانہ قبضے کے خلاف تمام فلسطینی قومی اور اسلامی قوتوں کو متحد کرنے کی ضرورت اور دنیا بھر کی اسلامی اور آزادی کی تحریکوں کے ساتھ تعاون کی ضرورت پر بھی یقین رکھتی ہے۔
سرایا القدس [[اسلام]] کو ایک قانون، ایک نظریے اور طرز زندگی کے طور پر پابند ہے۔ یہ تحریک سمندر سے دریا تک فلسطین کے اتحاد پر یقین رکھتی ہے، اس کی عرب اور اسلامی فطرت کی تصدیق کرتی ہے، تمام امن معاہدوں اور تصفیہ طلب حل کو مسترد کرتی ہے اور یہ سمجھتی ہے کہ پوری فلسطینی سرزمین کو آزاد کرانے اور اسرائیل کو ختم کرنے کا واحد راستہ مسلح مزاحمت ہے۔ یہ تحریک اسرائیل کے خلاف تمام فلسطینی قومی اور اسلامی قوتوں کو متحد کرنے کی ضرورت اور دنیا بھر کی اسلامی اور آزادی کی تحریکوں کے ساتھ تعاون کی ضرورت پر بھی یقین رکھتی ہے۔
 
== اصولی موقف ==
== اصولی موقف ==
صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنا، دو ریاستی حل کی مخالفت اور سیاست میں نہ آنا۔ اسلامی جہاد مکمل طور پر ایک مزاحمتی تحریک ہے اور اس کا انحصار فوجی طاقت پر ہے۔ ایک طرح سے یہ کہا جا سکتا ہے کہ سرایا القدس اس تحریک کا مرکزی دھارا اور بازو ہے۔ کیونکہ اسلامی جہاد نے کسی فلسطینی انتخابات، مفاہمت یا امن مذاکرات میں حصہ نہیں لیا۔ 22 روزہ جنگ کے بعد سے اسلامی جہاد تحریک نے بہت زیادہ وزن اور حیثیت حاصل کر لی ہے۔ 22 روزہ جنگ میں اسلامی جہاد نے مختلف آپریشن کرکے اور فجر 5 میزائل تل ابیب کی طرف داغ کر لوگوں کی توجہ مبذول کروائی۔
صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنا، دو ریاستی حل کی مخالفت اور سیاست میں نہ آنا۔ اسلامی جہاد مکمل طور پر ایک مزاحمتی تحریک ہے اور اس کا انحصار فوجی طاقت پر ہے۔ کیونکہ اسلامی جہاد نے کسی فلسطینی انتخابات، مفاہمت یا امن مذاکرات میں حصہ نہیں لیا۔ 22 روزہ جنگ کے بعد سے اسلامی جہاد تحریک نے بہت زیادہ وزن اور حیثیت حاصل کر لی ہے۔ 22 روزہ جنگ میں اسلامی جہاد نے مختلف آپریشن کرکے اور فجر 5 میزائل تل ابیب کی طرف داغ کر لوگوں کی توجہ مبذول کروائی۔
 
2009 میں 22 روزہ جنگ کے بعد، اسلامی جہاد سے وابستہ قدس بریگیڈز، جو کہ راکٹ داغنے میں حماس کے شانہ بشانہ موجود تھی، نے صیہونی حکومت کے حملوں کا جواب دینے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔


2009 میں 22 روزہ جنگ کے بعد، اسلامی جہاد سے وابستہ قدس بریگیڈز، جو کہ راکٹ داغنے میں حماس کے شانہ بشانہ موجود تھی، نے صیہونی حکومت کے حملوں کا جواب دینے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ 2012 میں 8 روزہ جنگ سے پہلے، ہم نے دیکھا کہ قدس بریگیڈ غزہ کی پٹی میں سب سے زیادہ سرگرم جہادی گروپوں میں سے ایک بن گیا تھا، جس نے حماس پر راکٹ داغنے میں ان کا ساتھ نہ دینے پر تنقید کی اور جنگ بندی کی کوشش بھی کی، جس کی وجہ سے حکومت نے غزہ کی پٹی پر حملہ کیا۔ یروشلم کے قابض نے گزشتہ چند سالوں کے دوران اسلامی جہاد سے وابستہ علاقوں کے رہنماؤں اور راکٹ لانچروں کو قتل کرنے کی کوشش کی ہے۔
== اہداف ==
== اہداف ==
1983ء میں، لندن میں منعقدہ اسلامی کانفرنس کے دوران، اس کے ایک رہنما منیر شفیق کے ذریعے بن الشقاقی اور جہاد بریگیڈ نے اس بات پر اتفاق کیا کہ:
1983ء میں، لندن میں منعقدہ اسلامی کانفرنس کے دوران، اس کے ایک رہنما منیر شفیق کے ذریعے بن الشقاقی اور جہاد بریگیڈ نے اس بات پر اتفاق کیا کہ:
سطر 80: سطر 82:
{{اختتام}}
{{اختتام}}
== طوفان الاقصی ==
== طوفان الاقصی ==
القدس بریگیڈز: [[طوفان الاقصیٰ|طوفان الاقصی]] کی جنگ کا اختتام،  پورے فلسطین سے دشمن کی شکست ہوگی۔
[[طوفان الاقصیٰ|طوفان الاقصی]] کی جنگ کا اختتام،  پورے فلسطین سے دشمن کی شکست ہوگی۔
فلسطین میں اسلامی جہاد تحریک کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے ترجمان، ابو حمزہ علی نے اس بات کہا: اسرائیلی فوج کی شکست اور غزہ اور پورے فلسطین کی آزادی تک ہم اپنی مزاحمت کو نہیں روکیں گے انہوں نے فلسطینی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمت ان تمام حالات میں آپ کے ساتھ ہے۔
القدس بریگیڈ کے ترجمان، ابو حمزہ علی نے کہا: اسرائیلی فوج کی شکست اور غزہ اور پورے فلسطین کی آزادی تک ہم اپنی مزاحمت کو نہیں روکیں گے۔
القدس بریگیڈز کےترجمان نے کہا: اس جنگ کو ترک کرنے کے لیے کسی کے لیے کوئی عذر نہیں ہے جو ہم ملت اسلامیہ کی جانب سے لڑ رہے ہیں، خاص طور پر ان لوگوں کے پاس جو فوجوں، طیاروں اور توپوں کے مالک ہیں۔ اس نے سوال کیا کہ کیا اب وقت نہیں آیا کہ آپ [[یمن]]، [[لبنان]] اور [[عراق]] کے آزاد لوگوں کی طرح بندوقیں اٹھائیں؟ اور معززین کے راستے پر چلنا؟
القدس بریگیڈز کےترجمان نے کہا: اس جنگ کو ترک کرنے کے لیے کسی کے لیے کوئی عذر نہیں ہے جو ہم ملت اسلامیہ کی جانب سے لڑ رہے ہیں، خاص طور پر ان لوگوں کے پاس جو فوجوں، طیاروں اور توپوں کے مالک ہیں۔ ترجمان نے کہا وہ وقت نہیں آیا کہ آپ [[یمن]]، [[لبنان]] اور [[عراق]] کے آزاد لوگوں کی طرح بندوقیں اٹھائیں؟ اور معززین کے راستے پر چلنا؟


انہوں نے عرب اور اسلامی عوام کو بھی مخاطب کرتے ہوئے کہا: جس طرح تم فرض نمازوں اور روزوں سے خدا کی طرف رجوع کرتے ہو اسی طرح ہتھیاروں اور فرض جہاد کے ساتھ فلسطین کی طرف رجوع کرو۔ عرب اور اسلامی قوم سے [[رمضان |رمضان المبارک]] کے پہلے دن کو غزہ کی حمایت کا بین الاقوامی دن بنانے کی اپیل کی<ref>[https://ar.irna.ir/news/85405969/طوفان الاقصیٰ کی جنگ کا اختتام،  پورے فلسطین سے دشمن کی شکست ہوگی۔] (سرايا القدس : ختام معركة "طوفان الأقصى" لن يكون إلا قهرًا للعدوّ واندحاره عن كلّ فلسطين)ar.irna.ir-شائع شدہ از:2 مارچ 2024ء-اخذ شده به تاریخ:8مارچ 2024ء۔</ref>۔
انہوں نے عرب اور اسلامی عوام کو بھی مخاطب کرتے ہوئے کہا: جس طرح تم فرض نمازوں اور روزوں سے خدا کی طرف رجوع کرتے ہو اسی طرح ہتھیاروں اور فرض جہاد کے ساتھ فلسطین کی طرف رجوع کرو۔ عرب اور اسلامی قوم سے [[رمضان |رمضان المبارک]] کے پہلے دن کو غزہ کی حمایت کا بین الاقوامی دن بنانے کی اپیل کی<ref>[https://ar.irna.ir/news/85405969/طوفان الاقصیٰ کی جنگ کا اختتام،  پورے فلسطین سے دشمن کی شکست ہوگی۔] (سرايا القدس : ختام معركة "طوفان الأقصى" لن يكون إلا قهرًا للعدوّ واندحاره عن كلّ فلسطين)ar.irna.ir-شائع شدہ از:2 مارچ 2024ء-اخذ شده به تاریخ:8مارچ 2024ء۔</ref>۔