"اسماعیلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 29: سطر 29:

اسماعیلی اس بات کے قائل ہیں کہ امام اسماعیل نے وفات نہیں پائی بلکہ روپوش ہو گئے ہیں اسماعیل کو زندہ مانتے ہیں اور آغا خان روحانی پیشوا ) اُن کی شاخ کے حاضر امام ہیں اسماعیلی فرقہ اثنا عشری اماموں میں صرف پہلے چھ اماموں کے قائل ہیں۔ شش امامی :  

* حضرت علی،  
* [[حضرت علی]]  
* امام حسن   
* [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسن]]  
* امام حسین     
* [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]]    
* امام زین العابدین   
* [[امام زین العابدین علیہ السلام|امام زین العابدین]]    
* امام باقر   
* [[امام باقر علیہ السلام|امام باقر]]    
* امام جعفر صادق   
* [[امام جعفر صادق علیہ السلام|امام جعفر صادق]]    
* امام اسماعیل   
* امام اسماعیل   
دوسرے شیعہ اثنا عشری امام حسن عسکری کے بیٹے ( امام محمد مہدی ) تک یہ فرقہ امامیہ ، اثناعشری یا صرف شیعہ کے نام سے معروف ہے۔ لیکن اسماعیلی اثنا عشری نہیں ہیں اس فرقے کے نزدیک ہر ظاہر کا ایک باطن ہوتا ہے اس لئے اس فرقے کو باطنی شیعہ بھی کہتے ہیں۔ باطنی شیعہ کہتے ہیں کہ کتاب وسنت میں وضو، تمیم، نماز، روزہ، زکوۃ، حج، بهشت، دوزخ اور قیامت وغیرہ کی نسبت جو کچھ وارد ہوا ہے دو ظاہر پر محمول نہیں سب کے اور ہی معنی ہیں اور جو معنی لغت مفہوم میں ہیں وہ شارع کے مراد نہیں مثلا حج سے مراد امام کے پاس پہنچنا ہے اور روزہ سے مذہب کا مخفی رکھنا اور نماز سے مراد امام کی فرمانبرداری وغیرہ ہیں۔