"اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
 
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان''' [[قرآن]] اور سنت کی روشنی میں مروجہ قوانین پر نظر ثانی کے لئے نظریاتی کونسل کے قیام کو آئین کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔ مشاورتی ادارہ کی حیثیت سے اہم فریضہ مجلس شوری اور صوبائی اسمبلیوں کو ایسے اقدامات کی سفارش کرنا ہے جس کے ذریعے پاکستانی [[مسلمان]] اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی بسر کرسکیں۔ ڈاکٹر قبلہ ایاز اس کونسل کا موجودہ چیئرمین ہیں۔
'''اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان''' [[قرآن]] اور سنت کی روشنی میں مروجہ قوانین پر نظر ثانی کے لئے نظریاتی کونسل کے قیام کو آئین کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔ مشاورتی ادارہ کی حیثیت سے اہم فریضہ مجلس شوری اور صوبائی اسمبلیوں کو ایسے اقدامات کی سفارش کرنا ہے جس کے ذریعے پاکستانی [[مسلمان]] اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی بسر کرسکیں۔ ڈاکٹر قبلہ ایاز اس کونسل کے موجودہ چیئرمین ہیں۔
== تعارف ==
== تعارف ==
[[اسلام|اسلامی]] نظریاتی کونسل، [[پاکستان]] کا ایک اہم آئینی ادارہ ہے جس کی ذمہ داری ہے کہ نظریہ پاکستان کی صحیح تعبیر و تشریح کو پاکستانی معاشرہ میں فروغ دیا جائے۔ وطن عزیز میں بنائے گئے اور نافذ کئے گئے قوانین کی تشکیل میں اسلامی تعلیمات سے روگردانی نہ ہونے پائے اور نئی قانون سازی میں قانون ساز اداروں کی رہنمائی کی جا سکے یا ممکنہ تعاون فراہم کیا جا سکے <ref>محمد نصیرالحق ہاشمی، اسلامی نظریاتی کونسل، [https://dailypakistan.com.pk/24-Sep-2018/852541 dailypakistan.com.pk]</ref>۔

سطر 26: سطر 26:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان]]
[[fa:شورای ایدئولوژی اسلامی پاکستان]]
confirmed
821

ترامیم