"اسلامی فرقے" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 187: سطر 187:
جہنم اور حوض کوثر جس کے ساقی حضرت علی ہیں پیاسوں کو قیامت میں سیراب کریں گے اور اللہ تعالی کا اہل قبور کو اٹھانا اور قیامت کے متعلق اُن سب کا اعتقاد واجب ہے منکر ان کا ملحد یا منافق ہے <ref>چوہدری غلام رسول ایم ۔ اے، مذاہب عالم کا تقابلی مطالعہ</ref>۔

== انبیائے کرام کی تعداد ==
=== انبیائے کرام کی تعداد ===
روایات سے پتہ چلتا ہے کہ اللہ تعالی نے بنی نوح انسان کی ہدایت کے لئے 124000 نبی مبعوث فرمائے۔ پہلے نبی حضرت آدم اور آخری حضرت محمد کے ہیں۔ اسمائے گرامی جن پر کتا بیں نازل ہوئیں۔ مجالس الابرار میں لکھا ہے پیغمبروں پر ۱۰۴ آسمانی کتا بیں نازل ہوئی ہیں ۔ حضرت آدم پر ۵۰ حضرت شعیب پر ۳۰ حضرت یونس پر ۱۰ حضرت ابراہیم پر اتوریت حضرت موسی ، زبور حضرت داؤد پر ، انجیل حضرت عیسی پر اور قرآن حضرت محمد ﷺ پر۔  

== خاک کر بلا ==
== خاک کر بلا ==
شیعہ کا کوئی ایسا گھر ہوگا جہاں خاک کربلا کی نکیا نہ ہو اس پر شیعہ اپنی نمازوں میں سجدہ ریز ہوتے ہیں۔ وہ نکیا اس خاک کربلا سے بنی ہوتی ہے جس زمین پر حضرت امام حسین نے شہادت پائی اور وہیں پے ان کا جسد خا کی مدفون ہے۔  