"ارشد مدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 21: سطر 21:
سید ارشد مدنی 1360ھ مطابق 1941میلادی کو [[سید حسین احمد مدنی]] کی چوتھی اہلیہ معروف بَہ آپا جان کے بطن سے  پیدا ہوئے۔ان کے بڑے بھائی [[سید اسعد مدنی]] تھے، جو حسین احمد مدنی کی تیسری اہلیہ سے تھے آپ کا سلسلہ نسب [[امام حسین علیہ السلام]] سے ملتاہے۔

=== تعلیم ===
=== تعلیم ===
سید ارشد مدنی نے تعلیم کی ابتدا [[حسین احمد مدنی]] کے معتمد و خلیفہ اصغر علی سہسپوری کے پاس کی، جن کے پاس انھوں نے 8 سال کی عمر میں حفظ قرآن کی تکمیل کی، اس کے بعد دار العلوم دیوبند ہی میں فارسی کا 5 سالہ نصاب مکمل کیا، پھر سنہ 1955 سے [[دارالعلوم دیوبند]] ہی میں عربی تعلیم کا آغاز کیا اور 1963 کو دار العلوم دیوبند سے دورۂ حدیث کی تکمیل کی۔ ان کے شرکائے دورۂ حدیث میں [[سید حسین احمد عارف گیاوی]] بھی شامل تھے۔
سید ارشد مدنی نے تعلیم کی ابتدا حسین احمد مدنی کے معتمد و خلیفہ اصغر علی سہسپوری کے پاس کی، جن کے پاس انھوں نے 8 سال کی عمر میں حفظ قرآن کی تکمیل کی، اس کے بعد دار العلوم دیوبند ہی میں فارسی کا 5 سالہ نصاب مکمل کیا، پھر سنہ 1955 سے [[دارالعلوم دیوبند]] ہی میں عربی تعلیم کا آغاز کیا اور 1963 کو دار العلوم دیوبند سے دورۂ حدیث کی تکمیل کی۔ ان کے شرکائے دورۂ حدیث میں [[سید حسین احمد عارف گیاوی]] بھی شامل تھے۔

=== اساتذه ===
=== اساتذه ===