"ارشد مدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 35: سطر 35:
دار العلوم دیوبند کی نشأۃ ثانیہ کے بعد 1983ء میں دار العلوم کی مسند تدریس پر فائز کیے گئے، 1987 سے 1990 عیسوی تک دار العلوم کے نائب ناظم مجلس تعلیمی رہے، پھر 1996 سے 2008ء تک دار العلوم کے ناظم مجلس تعلیمی رہے۔ 1983 سے اب تک دار العلوم دیوبند میں مشکاۃ المصابیح، صحیح مسلم اور ترمذی جیسی کتابوں کے اسباق ان سے متعلق رہے ہیں اور صحیح مسلم کو چھوڑ کر بقیہ دونوں کتابوں کے اسباق اب بھی ان سے متعلق ہیں۔  اکتوبر 2020ء سے دار العلوم دیوبند کے صدر المدرسین کے منصب پر فائز ہیں۔ <ref>مجلس شوریٰ دارالعلوم دیوبند کا اجلاس صفر 1442 مطابق اکتوبر 2021". دار العلوم دیوبند کی آفیشل ویب سائٹ. اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2023ء</ref>

== مناصب ==
== مناصب ==
مختلف ہندستانی عربی مدارس اور تنظیمیں سید ارشد مدنی کے زیر سرپرستی رواں دواں ہیں۔ وہ [[رابطہ عالم اسلامی]]، مکہ مکرمہ کے مؤقر ارکان میں سے ہیں۔ وہ سید اسعد مدنی کے بعد متحدہ جمعیت علمائے ہند کے صدر رہ چکے ہیں اور فی الحال جمعیت علمائے ہند (الف) کے صدر ہیں۔ وہ [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] کے بانی ارکان میں سے ہیں اور نومبر 2021ء سے بورڈ کے نائب صدر بھی ہیں۔ ان کا نام 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل ہے

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==