"اخوان المسلمین یمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 6 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 9: سطر 9:
}}
}}


'''اخوان مسلین یمن''' بھی ایک اسلام پسیند تنظیم هے جس کے اهداف اور مقاصد مصر کی بین الاقوامی اخوان المسلمین تنظیم سے ماخوذ هے اور اس تنظیم کے راهنماؤں کےنظریات بھی اخوان المسلمین مصر کے بانی حسن البنا سے متاثر هیں۔
'''اخوان مسلین یمن''' بھی ایک اسلام پسند تنظیم ہے جس کے اهداف اور مقاصد [[مصر]] کی بین الاقوامی اخوان المسلمین تنظیم سے ماخوذ ہے اور اس تنظیم کے راهنماؤں کےنظریات بھی [[اخوان المسلمین]] مصر کے بانی [[حسن البنا]] سے متاثر ہے۔
سنه 1962 ء سے لیکر سنه 1990ء تک اس تنظیم نے یمن میں غیر رسمی طور پر اپنی سرگرمیاں جاری رکھی اور سیاسی اور سماجی طورپر  کردار ادا کرنے اور مختلف میداوں میں  کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کی .ا س عرصے کے دوران اخوان المسلمون  یمن میں کوئی سرکاری جماعت نہیں تھی لیکن بهت ساری ایسی شخصیات تھیں جو اخوان کے تفکرات پر عمل پیرا تھے اور  سیاسی و حکومتی مناصب پر فائز تھے۔
سنه 1962 ء سے لیکر سنه 1990ء تک اس تنظیم نے [[یمن]] میں غیر رسمی طور پر اپنی سرگرمیاں جاری رکھی اور سیاسی اور سماجی طور پر کردار ادا کرنے اور مختلف میدانوں میں  کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کی. اس عرصے کے دوران اخوان المسلمون، یمن میں کوئی سرکاری جماعت نہیں تھی لیکن بهت ساری ایسی شخصیات تھیں جو اخوان کے تفکرات پر عمل پیرا تھے اور  سیاسی و حکومتی مناصب پر فائز تھے۔
سنه 1947 میں حسن البنا کے حکم پر  اخوان المسلین  یمن نے رسمی طور پر اپنی فعالیتوں کا آغاز کیا ۔
سنه 1947 میں حسن البنا کے حکم پر  اخوان المسلین  یمن نے رسمی طور پر اپنی فعالیتوں کا آغاز کیا ۔
اخوان المسلمین مصر کے تجربات سے فائده اٹھاتے هوئے یمن کے اخوانیوں نے پنے ملک میں ایک مقامی ،  فعال اور مضبوط تنظیم کی بنیاد رکھی جس نے  زیدی امامت کے نظام حکومت  کا تخته الٹنے میں بڑا کردار ادا کیا اور بعد والی حکومت  میں اپنی شرکت داری کو یقینی بنائی. انهوں نے اپنی پارٹی  کو مضبوط  اور فعال کیا اور یه تنظیم بعد میں  "التجمع الیمنی للإصلاح " کےنام پر  یمن کی سب سے بڑی  اسلامی جماعت کے طور پر   سرگرم عمل هوگئی۔
اخوان المسلمین مصر کے تجربات سے فائده اٹھاتے هوئے یمن کے اخوانیوں نے پنے ملک میں ایک مقامی، فعال اور مضبوط تنظیم کی بنیاد رکھی جس نے  زیدی امامت کے نظام حکومت  کا تخته الٹنے میں بڑا کردار ادا کیا اور بعد والی حکومت  میں اپنی شرکت داری کو یقینی بنائی. انهوں نے اپنی پارٹی  کو مضبوط  اور فعال کیا اور یه تنظیم بعد میں  "التجمع الیمنی للإصلاح " کےنام پر  یمن کی سب سے بڑی  اسلامی جماعت کے طور پر سرگرم عمل ہوگئی۔
یمن میں سنی اسلام کے نظریات کی تحت اسلام نافذ کرنا ، اسلام دشمن عناصر سے مقابله کرنا اور ذیدی امامت کے نظام حکومت کو تبدیل کرنا اخوان المسلمین یمن کے اهم ترین اهداف میں شامل هیں۔
یمن میں سنی اسلام کے نظریات کی تحت اسلام نافذ کرنا، اسلام دشمن عناصر سے مقابله کرنا اور ذیدی امامت کے نظام حکومت کو تبدیل کرنا اخوان المسلمین یمن کے اهم ترین اهداف میں شامل هیں۔


==تاسیس==
==تاسیس==
یمن کی اخوان المسلمین تنظیم  کے نظریات  کی بنیاد مصر اور عراق سے واپس آنے والے یمنی  فوجی اور طلبا  کے توسط سے رکھی گئی جو ان ممالک کے اسلام پسند تنظیموں سے متاثر تھے ۔ یمن میں  انهی افراد نے حزب احرار کے نام پر  ایک تنظیم کی بنیاد رکھی۔    اس نتظیم کا مصر کی اخوان المسلمین تنظیم کے بانی حسن البنا سے گهرے تعلقات تھے۔  یه تنظیم یمن کی امامت کے مخالف چند خفیه گروهوں پر مشتمل تھی  جن میں "انفصال" اور "الاصلاح "  سب سے نمایاں هیں۔ یمن میں اخوانی نظریات کے پرچار اور اس کی بنیاد مضبوط کرنے میں عمر الورتلانی کا بهت بڑا کردار رهاهے اسی وجه سے الورتلانی کو اخوان مسلمین یمن کے بانی  سمجھا جاتا هے ۔ وه  اخوان المسلمین  کا سرگرم کارکن  تھے . الورتلانی  کو  الجزائر  سے جلا وطن کردیا گیا تھا اور قاهر ه میں مقیم تھے  . وہ اپریل 1947 ء میں یمن میں داخل ہوئے اور فوراً امام یحییٰ اور ان کے مخالفین سے ملے۔
یمن کی اخوان المسلمین تنظیم  کے نظریات  کی بنیاد [[مصر]] اور [[عراق]] سے واپس آنے والے یمنی  فوجی اور طلبا  کے توسط سے رکھی گئی جو ان ممالک کے اسلام پسند تنظیموں سے متاثر تھے ۔ یمن میں  انهی افراد نے حزب احرار کے نام پر  ایک تنظیم کی بنیاد رکھی۔    اس نتظیم کا مصر کی اخوان المسلمین تنظیم کے بانی حسن البنا سے گهرے تعلقات تھے۔  یه تنظیم یمن کی امامت کے مخالف چند خفیه گروهوں پر مشتمل تھی  جن میں "انفصال" اور "الاصلاح "  سب سے نمایاں هیں۔ یمن میں اخوانی نظریات کے پرچار اور اس کی بنیاد مضبوط کرنے میں عمر الورتلانی کا بهت بڑا کردار رهاهے اسی وجه سے الورتلانی کو اخوان مسلمین یمن کے بانی  سمجھا جاتا هے ۔ وه  اخوان المسلمین  کا سرگرم کارکن  تھے . الورتلانی  کو  الجزائر  سے جلا وطن کردیا گیا تھا اور قاهر ه میں مقیم تھے  . وہ اپریل 1947 ء میں یمن میں داخل ہوئے اور فوراً امام یحییٰ اور ان کے مخالفین سے ملے۔
الورتلانی کی یمن آمد،  اخوان کی بنیادی تشکیل اور بغاوت کا ایک بہت اہم دور ہے ۔ یہ نظام امامت کے خلاف ہے۔ الورتلانی کو نظام امامت کے خلاف بغاوت کا انجینیئر کہنا مبالغہ آرائی کے بغیر ممکن ہے۔  
الورتلانی کی یمن آمد،  اخوان کی بنیادی تشکیل اور بغاوت کا ایک بہت اہم دور ہے ۔ یہ نظام امامت کے خلاف ہے۔ الورتلانی کو نظام امامت کے خلاف بغاوت کا انجینیئر کہنا مبالغہ آرائی کے بغیر ممکن ہے۔  
حسن البنا کے نظریات سے متاثر عمر الورتلانی کی راهنمائی میں تاسیس هونے والے گروهوں  نے سنه 1948 ء میں بغاوت کی اور  زیدی سربراه کے قتل کے زریعه        کامیابی حاصل کی اور اقتدار سنبھالتے هی امامت مطلقه کو مشروطه میں بدل کر  امامت  کی جگه بیعت  کے عنوان سے اقتدار کو  الوزیر خاندان  میں منتقل کردیا۔ تا هم مصر کی اخوان المسلمین تنظیم نے اس بغاوت کی تائید کی ۔  زیدی حکومت کے خلاف بغاوت یمن میں اخوان المسلمین اور احرار کے درمیان  سیاسی اتحاد کا نتیجه تھا.
حسن البنا کے نظریات سے متاثر عمر الورتلانی کی راهنمائی میں تاسیس هونے والے گروهوں  نے سنه 1948 ء میں بغاوت کی اور  زیدی سربراه کے قتل کے زریعه        کامیابی حاصل کی اور اقتدار سنبھالتے هی امامت مطلقه کو مشروطه میں بدل کر  امامت  کی جگه بیعت  کے عنوان سے اقتدار کو  الوزیر خاندان  میں منتقل کردیا۔ تا هم مصر کی اخوان المسلمین تنظیم نے اس بغاوت کی تائید کی ۔  زیدی حکومت کے خلاف بغاوت یمن میں اخوان المسلمین اور احرار کے درمیان  سیاسی اتحاد کا نتیجه تھا.
<ref>فوذی، دکتر یحیی، علل شکل گیری و ماهیت جنیش های سیاسی در خاورمیانه (بررسی موردی جنیش سیاسی در یمن)، ص 26</ref>
<ref>فوذی، دکتر یحیی، علل شکل گیری و ماهیت جنیش های سیاسی در خاورمیانه (بررسی موردی جنیش سیاسی در یمن)، ص 26</ref>
سطر 30: سطر 31:
لیکن یمن میں موجود مذهبی اختلاف اور قومی انتشار کی وجه  سے اس  اسلامی بیداری کو کامیاب بنانے کے لئے  سب  متفق نه سکے.
لیکن یمن میں موجود مذهبی اختلاف اور قومی انتشار کی وجه  سے اس  اسلامی بیداری کو کامیاب بنانے کے لئے  سب  متفق نه سکے.
جنوبی یمن کے  اسلام پسند گروپ  بنیادی طور پر شافعی مذهب کے پیروکار تھے انهوں  نے اکثر تصادمی پالیسی اپنائیں اس کی وجہ سے اخوان المسلمون سے وابستہ اسلام پسندوں پر پابندیاں عائد کردی گئی اور ان کے راهنماؤں کی گرفتاریاں ہوئیں. اور شمالی یمن  میں اس بیداری کی تحریک میں شامل لوگوں میں  سنی تاجر  تھے جو شافعی مذهب کے پیروکار تھے جبکه ان میں سے اکثر  قبائلی روایت پرست شیعه  تھے .
جنوبی یمن کے  اسلام پسند گروپ  بنیادی طور پر شافعی مذهب کے پیروکار تھے انهوں  نے اکثر تصادمی پالیسی اپنائیں اس کی وجہ سے اخوان المسلمون سے وابستہ اسلام پسندوں پر پابندیاں عائد کردی گئی اور ان کے راهنماؤں کی گرفتاریاں ہوئیں. اور شمالی یمن  میں اس بیداری کی تحریک میں شامل لوگوں میں  سنی تاجر  تھے جو شافعی مذهب کے پیروکار تھے جبکه ان میں سے اکثر  قبائلی روایت پرست شیعه  تھے .
جولائی 1988 ء کے انتخابات میں اسلام پسند امیدواروں نے  دوسری پارٹیوں  سے زیادہ نشستیں حاصل کیں.<ref>[https://ensani.ir/fa/article/351884/%D9%86%DA%AF%D8%A7%D9%87%DB%8C-%D8%A8%D9%87-%D9%BE%DB%8C%D8%B4%DB%8C%D9%86%D9%87-%D8%AC%D9%86%D8%A8%D8%B4-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%AF%D8%B1-%DB%8C%D9%85%D9%86-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%B9%D9%87-%D9%85%D9%88%D8%B1%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%AA%D8%AC%D9%85%D8%B9-%D8%A7%D9%84%DB%8C%D9%85%D9%86%DB%8C-%D9%84%D9%84%D8%A5%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%D8%A7%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%DB%8C%D9%86-%DB%8C%D9%85%D9%86- جماعةالإخوان المسلمين في سورية] (شام کی اخوان المسلمین تنظیم)-ensani.ir (زبان فارسی)- تاریخ درج شده: 1392ش تاریخ اخذ شده:  27 اپریل 2024ء-</ref>
جولائی 1988 ء کے انتخابات میں اسلام پسند امیدواروں نے  دوسری پارٹیوں  سے زیادہ نشستیں حاصل کیں.
<ref>[https://ensani.ir/fa/article/351884/%D9%86%DA%AF%D8%A7%D9%87%DB%8C-%D8%A8%D9%87-%D9%BE%DB%8C%D8%B4%DB%8C%D9%86%D9%87-%D8%AC%D9%86%D8%A8%D8%B4-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%AF%D8%B1-%DB%8C%D9%85%D9%86-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%B9%D9%87-%D9%85%D9%88%D8%B1%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%AA%D8%AC%D9%85%D8%B9-%D8%A7%D9%84%DB%8C%D9%85%D9%86%DB%8C-%D9%84%D9%84%D8%A5%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%D8%A7%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%DB%8C%D9%86-%DB%8C%D9%85%D9%86- نگاهی به پیشینه جنبش اسلامی در یمن] (یمن کی اسلامی تحریکوں کی تاریخی پس منظر پر ایک نظر)-ensani.ir (زبان فارسی)- تاریخ درج شده: 1392ش تاریخ اخذ شده:  27 اپریل 2024ء-</ref>


==اخوانی راهنما اور التجمع الیمنی للاصلاح کی تاسیس==
جیسا که بیان هوا-  اخوان المسلمین کے نظریات سے متاثر افراد نے  یمن میں ان کے اهداف  کو عملی جامه پهنانے کے لئے جس پارٹی کی بنیاد رکھی اس کا نام "التجمع الیمنی للاصلاح"(یمن کی  اسمبلی برائے اصلاح) تھا ۔
یمن کی  جماعت برائے اصلاح 13 ستمبر 1990 ءکو تشکیل دی گئی تھی ، اور یہ کہا جا سکتا ہے کہ اس کی تشکیل  میں بنیادی کردار- اخوان المسلمین  کے کارکنوں نے  ادا کیا ۔ اگر چه    اخوانیوں نے جماعت اصلاح کی تشکیل اور 20 دسمبر سنه 1994ء  میں اس کی رسمی طور پر اعلان کے درمیان اخوان المسلمین  تنظیم میں شامل غیر ذمه دار افراد  کو اس جماعت کے ممبر کے طور پر منتخب کئے  تھے ، لیکن  وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یمن میں سیاسی تکثیریت کے ظہور کے بعد، جلد ہی اخوان کے بیشتر افراد کو اصلاحی تحریک میں شامل کر لیا گیا، کیونکہ اخوان کے رہنما  اصلاحات کے اہم ترین عہدوں پر فائز ہوئے۔ حتیٰ کہ یمن میں اخوان کے جنرل سپروائزر یاسین عبدالعزیز القاباتی نے سپریم کونسل کے نائب صدر کا عہدہ قبول کر لیا۔ تاہم، یہ کہا جا سکتا ہے کہ اخوان نے اس عرصے کے دوران یمن میں اپنی تنظیم کومکمل طور پر  ختم نہیں کیا، بلکہ جماعت  اصلاح میں شامل  اور جماعت کی خود مختاری  کو برقرار رکھنے کے زریعے اخوان المسلمین یمن  کی بقا کا تسلسل جاری رکھا  اور اخوان المسلمین یمن  بدستور قائم رہی۔
لیکن یه حکمت عملی یقیناً  مسائل کے بغیر نہیں تھا  کیونکه  اس نے روایت پسند سلفی  جماعت  اور سیاسی عملیت پسندی کے حامیوں کے درمیان اختلافات  کو جنم دیا۔  تاهم سیاسی اصلاحات کے حامیوں نے سلفی جماعت کے سامنے اصلاحات کے رنگ میں  سیاسی اقدامات  کو اسلامی تحریک کو منظم کرنے کے لیے  بهترین موقع هونے پر دلائل اور  ثبوت پیش کئے ۔
<ref>[https://ensani.ir/fa/article/351884/%D9%86%DA%AF%D8%A7%D9%87%DB%8C-%D8%A8%D9%87-%D9%BE%DB%8C%D8%B4%DB%8C%D9%86%D9%87-%D8%AC%D9%86%D8%A8%D8%B4-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%AF%D8%B1-%DB%8C%D9%85%D9%86-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%B9%D9%87-%D9%85%D9%88%D8%B1%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%AA%D8%AC%D9%85%D8%B9-%D8%A7%D9%84%DB%8C%D9%85%D9%86%DB%8C-%D9%84%D9%84%D8%A5%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%D8%A7%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%DB%8C%D9%86-%DB%8C%D9%85%D9%86- نگاهی به پیشینه جنبش اسلامی در یمن] (یمن کی اسلامی تحریکوں کی تاریخی پس منظر پر ایک نظر)-ensani.ir (زبان فارسی)- تاریخ درج شده: 1392ش تاریخ اخذ شده:  28 اپریل 2024ء-</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{یمن}}
[[زمرہ:اخوان المسلمین]]
[[زمرہ:اخوان المسلمین]]
[[زمرہ:یمن]]
[[زمرہ:یمن]]
confirmed
2,369

ترامیم