"اخوان المسلمین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات پارٹی
{{خانہ معلومات پارٹی
| عنوان = اخوان المسلمین
| عنوان = اخوان المسلمین
| تصویر =
| تصویر = اخوان المسلمین.jpg
| نام = اخوان المسلمین
| نام = اخوان المسلمین
| قیام کی تاریخ = 1987
| قیام کی تاریخ = 1987
| بانی = [[حسن البنا]]
| بانی = [[حسن البنا]]
| رہنما = مصطفی طلبہ
| رہنما = [[مصطفی طلبہ]]
| مقاصد = {{افقی باکس کی فہرست |اسلامی حکومت کی تشکیرل}}
| مقاصد = اسلامی حکومت کی تشکیل
}}
}}
'''اخوان المسلمین''' جدید دور کی سب سے اہم اسلامی تحریک، عرب دنیا، اسلامی دنیا کے ممالک اور مغرب میں اسلامی برادریوں میں سب سے زیادہ پھیلی ہوئی یہ تحریک مصر میں سیاسی حکومتوں کی مخالفت کرنے والی سب سے بڑی تحریک ہے۔ اخوان المسلمون کی بنیاد 1928 میں اسماعیلیہ شہر میں شیخ حسن البنا نے رکھی تھی، خلافت عثمانیہ کے زوال کے چار سال بعد یہ تیزی سے قاہرہ اور پھر بقیہ مصر میں منتقل ہو گئی، جس میں عرب کے بڑے حصے بھی شامل ہیں۔

== تاسیس ==
== تاسیس ==
سطر 28: سطر 29:

== نعرہ ==
== نعرہ ==
* "الله غايتنا"(خدا ہمارا نصب العین ہے)  
* الله غايتنا(خدا ہمارا نصب العین ہے)  
* "والرسول قدوتنا" (رسول ہمارا رول ماڈل ہے)  
* والرسول قدوتنا (رسول ہمارا رول ماڈل ہے)  
* "والقرآن دستورنا" (قرآن ہمارا آئین ہے)
* والقرآن دستورنا (قرآن ہمارا آئین ہے)
* "والجهاد سبيلنا" (جہاد ہمارا راستہ ہے)  
* والجهاد سبيلنا (جہاد ہمارا راستہ ہے)  
* "والموت في سبيل الله أسمى أمانينا" (اور خدا کی خاطر شہادت ہماری اعلیٰ ترین تمنا ہے)
* والموت في سبيل الله أسمى أمانينا (اور خدا کی خاطر شہادت ہماری اعلیٰ ترین تمنا ہے)
 
== اخوان المسلمین تاریخ کے آئینہ میں ==
== اخوان المسلمین تاریخ کے آئینہ میں ==
یہ تحریک 1952ء میں مصر کے فوجی انقلاب کی حامی تھی مگر اس تنظیم کی طرف سے جنرل نجیب اور جنرل ناصر کی خارجہ پالیسی کی بھی مخالفت ہوتی رہی تھی۔ 1954ء میں مصری ڈکٹیٹر جمال عبدالناصر نے الزام لگایا کہ اس کے اراکین نے جنرل ناصر کو قتل کرنے کی ناکام کوشش کی ہیں جس کے بعد یہ تنظیم  خلاف قانون قرار دے دی گئی اور اس کی املاک ضبط کر لی گئیں جو ایک الزام  تھا ثابت نہ ہو سکا۔ کچھ عرصہ کے بعد اس جماعت کے رہنما شیخ حسن الہدیبی نے اپنا صدر مقام قاہرہ سے دمشق تبدیل کر لیا گیا۔  

سطر 72: سطر 74:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{مصر}}
[[زمرہ:اخوان المسلمین]]
[[زمرہ:مصر]]
[[زمرہ:مصر]]