"احمد وائلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

 
(2 صارفین 10 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
'''شیخ احمد وائلی''' [[عراق]] کے مشہور خطیب اور شاعر تھے جو اپنے وقت کے حالات کے مطابق تقریر کرتے تھے اور مسلمانوں کے اتحاد کے حامیوں اور مبلغین میں سے تھے۔
{{Infobox person
| title = احمد وائلی
| image = أحمد الوائلي.png
| name = 
| other names = امیر منبر الحسینی
| brith year =1928 ء
| brith date =3اپریل
| birth place = نجف اشرف [[عراق]]
| death year = 2003 ء
| death date = 13اکتوبر
| death place = کاظمین
| teachers = {{hlist|آیت سید محسن حکیم| آیت اللہ سید محمد باقر الصدر| آیت اللہ سید ابو القاسم خوئی}}
| students =  شیخ فضل مالکی، شیخ باقر مقدسی و حسن کشمیری
| religion = [[اسلام]]
| faith = [[شیعہ]]
| works = مدرسہ فن خطابت
| known for =
| website = www.al- waely.net
}}
'''شیخ احمد وائلی''' [[عراق]] کے مشہور خطیب اور شاعر تھے جو اپنے وقت کے حالات کے مطابق تقریر کرتے تھے اور مسلمانوں کے اتحاد کے حامیوں اور مبلغین میں سے تھے۔ ان کو ان کی منفرد اور جدید خطابت کی وجہ سے امیر منبر الحسینی کا لقب ملا۔
== پیدائش ==
== پیدائش ==
آپ کی ولادت 1342ھ میں نجف کے مقدس شہر میں ہوئی۔ان کے والد مصنف اور مبلغ شیخ حسون الوائلی (1892-1963) تھے جو 1950 اور 1960کی دہائیوں میں شہر نجف اور مشرقِ فرات کے عراقی شہروں میں ایک شاعر، مصنف، اور صاحب منبر اور مبلغ تھے۔
آپ کی ولادت 1342ھ میں نجف کے مقدس شہر میں ہوئی۔ان کے والد مصنف اور مبلغ شیخ حسون الوائلی (1892-1963) تھے جو 1950 اور 1960کی دہائیوں میں شہر نجف اور مشرقِ فرات کے عراقی شہروں میں ایک شاعر، مصنف، اور صاحب منبر اور مبلغ تھے۔
سطر 54: سطر 73:
== قلمی آثار ==
== قلمی آثار ==
مرحوم شیخ نے اپنے پیچھے ہزاروں سمعی، بصری اور تحریری لیکچرز اور مختلف موضوعات پر سماجی علوم چھوڑے۔ جن میں سے کچھ مندرجہ ذیل ہیں:
مرحوم شیخ نے اپنے پیچھے ہزاروں سمعی، بصری اور تحریری لیکچرز اور مختلف موضوعات پر سماجی علوم چھوڑے۔ جن میں سے کچھ مندرجہ ذیل ہیں:
{{کالم کی فہرست|2}}
{{کالم کی فہرست|3}}
* حياة الأنبياء (عليهم السلام)
* حياة الأنبياء (عليهم السلام)
* حياة النبي الأكرم محمد (صلى الله عليه وآله)
* حياة النبي الأكرم محمد (صلى الله عليه وآله)
سطر 78: سطر 97:
* أحکام السجون بین الشریعة والقانون
* أحکام السجون بین الشریعة والقانون
* استغلال الأجیر وموقف الإسلام منه
* استغلال الأجیر وموقف الإسلام منه
* دیوان اشعار {{اختتام}}<ref>[http://al-waeli.com/books/ الدکتور شیخ احمد الوائلی] al-waeli.com (عربی)-شائع شدہ:23اپریل 2002ء- اخذ شدہ: 10اپریل 2024ء</ref>۔
* دیوان اشعار  
{{اختتام}}<ref>[http://al-waeli.com/books/ الدکتور شیخ احمد الوائلی] al-waeli.com (عربی)-شائع شدہ:23اپریل 2002ء- اخذ شدہ: 10اپریل 2024ء</ref>۔
 
== خطی آثار ==
== خطی آثار ==
{{کالم کی فہرست|2}}
{{کالم کی فہرست|2}}
سطر 95: سطر 116:


== بیماری اور وفات ==
== بیماری اور وفات ==
وائلی عراق سے باہر نکلنے کے آخری عرصے میں نظام ہاضمہ کے کینسر میں مبتلا ہو گئے تھے، پھر آپ 4 جولائی 2003 کو بعث حکومت کے خاتمے کے بعد عراق واپس آئے۔ آپ صرف 10 دن تک بغداد میں رہے۔ یہاں تک کہ وہ اپنے ملک اور اس کے  دار الحکومت بغداد کے حالات سے متاثر ہوکر انتقال کر گئے جو کہ دنیا میں موجود تھا اور جمعۃ الوداع کی دوپہر کو مقدس شہر کاظمیں میں اپنے گھر میں 14جمادی الاول 1424ھ بمطابق 14 جولائی 2003ء۔ کو انتقال کرگئے اور کامل بن زیاد کے مزار کے پاس (نجف میں) دفن ہوئے۔
وائلی عراق سے باہر نکلنے کے آخری عرصے میں نظام ہاضمہ کے کینسر میں مبتلا ہو گئے تھے، پھر آپ 4 جولائی 2003 کو بعث حکومت کے خاتمے کے بعد عراق واپس آئے۔ آپ صرف 10 دن تک بغداد میں رہے۔ یہاں تک کہ وہ اپنے ملک اور اس کے  دار الحکومت بغداد کے حالات سے متاثر ہوکر انتقال کر گئے جو کہ دنیا میں موجود تھا اور جمعۃ الوداع کی دوپہر کو مقدس شہر کاظمیں میں اپنے گھر میں 14جمادی الاول 1424ھ بمطابق 14 جولائی 2003ء۔ کو انتقال کرگئے اور کامل بن زیاد کے مزار کے پاس (نجف میں) دفن ہوئے <ref>[http://al-waely.net/waely-life/ السيرة المفصلة لحياة الخطيب الدكتور الشيخ أحمد الوائلي](شیخ ڈاکٹر احمد وائلی تفصیلی حالات زندگی)al-waely.net(عربی)-شائع شدہ:30جون 2003ء-اخذ شدہ:10اپریل 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
 
[[زمرہ:شخصیات ]]
[[زمرہ:عراق]]