"احمد وائلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 1: سطر 1:
'''شیخ احمد وائلی''' [[عراق]] کے مشہور خطیب اور شاعر تھے جو اپنے وقت کے حالات کے مطابق تقریر کرتے تھے اور مسلمانوں کے اتحاد کے حامیوں اور مبلغین میں سے تھے۔

== پیدائش ==
== پیدائش ==
آپ کی ولادت 1342ھ میں نجف کے مقدس شہر میں ہوئی۔
آپ کی ولادت 1342ھ میں نجف کے مقدس شہر میں ہوئی۔ان کے والد مصنف اور مبلغ شیخ حسون الوائلی (1892-1963) تھے جو 1950 اور 1960کی دہائیوں میں شہر نجف اور مشرقِ فرات کے عراقی شہروں میں ایک شاعر، مصنف، اور صاحب منبر اور مبلغ تھے۔
 
== تعلیم ==
== تعلیم ==
سرکاری سکولوں میں تعلیم جاری رکھی۔ اس کے بعد آپ نے مدرسے میں داخلہ لیا اور اسی وقت نجف فیکلٹی آف [[فقہ]] سے بیچلر کی ڈگری حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے جو بغداد یونیورسٹی سے منسلک تھی۔ شیخ احمد وائلی اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے بغداد چلے گئے اور انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک سائنسز سے ماسٹر کی ڈگری حاصل کی، پھر آپ قاہرہ چلے گئے جہاں انھوں نے اسلامی علوم میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔

confirmed
2,358

ترامیم