"احمد رضا خان قادری بریلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 66: سطر 66:


== یا اللہ ==   
== یا اللہ ==   
اس میں جلالت کی طرف اضافت اس مفہوم کو اور مضبوط بنادیتی ہے لفظ اللہ اس میں جلالت اللہ جل شانہ کا اسم ذاتی ہے۔ رضا احمد خان حنفی بریلوی نے اللہ تعالیٰ کو جسم ماننے والوں کے رد میں رسالہ مبارکہ قوارع القبار على الجسمة المجر تحریر کیا۔ دین اسلام کے مخالف، قدیم فلسفہ کے عقائد رد کرتے ہوئے مبسوط رسالہ الکلمة المتحد رقم فرمایا رسول اللہ ﷺ صحابہ کرام ، [[اہل بیت|اہل بیت عظام]] ، ائمہ دین ، مجنبد دین اور اولیاء کاملین کی شان میں گستاخی کرنے والوں کا سخت محاسبہ کیا ۔ انہوں نے اصناف شعر و سخن میں سے حمد باری تعالی ، نعت اور منقبت کو منتخب کیا احمد رضا خاں صاحب اپنی اکثر و بیشتر تصنیفات کے خطبوں میں اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا اور درود شریف کے ساتھ ساتھ وہ مسئلہ بھی بیان فرما دیتے تھے ۔ اب پورے لفظ یا رسول اللہ کا مطلب یہ بنا کہ جب کوئی اُمتی کسی حال میں اپنے رسول کو پکارتا ہے تو گویا وہ حضور کو مخاطب کرنے کے ساتھ ساتھ رسول کی رسالت اور اللہ کی توحید کا اقرار بھی کرتا ہے۔ (۱) پاکستان میں حنفی بریلوی کی اکثریت ہے اور مسلکی طور پر امام ابوحنیفہ کے مائے والے ہیں <ref>سید محمد قاسم محمود، اسلامی انسائیکلو پیڈیا، الفیصل اردو بازار لاہور۔</ref>۔
اس میں جلالت کی طرف اضافت اس مفہوم کو اور مضبوط بنادیتی ہے۔ لفظ اللہ اس میں جلالت اللہ جل شانہ کا اسم ذاتی ہے۔ رضا احمد خان حنفی بریلوی نے اللہ تعالیٰ کو جسم ماننے والوں کے رد میں رسالہ مبارکہ قوارع القبار على الجسمة المجر تحریر کیا۔ دین اسلام کے مخالف، قدیم فلسفہ کے عقائد رد کرتے ہوئے مبسوط رسالہ الکلمة المتحد رقم فرمایا رسول اللہ ﷺ صحابہ کرام ، [[اہل بیت|اہل بیت عظام]] ، ائمہ دین ، بزرگان دین اور اولیاء کاملین کی شان میں گستاخی کرنے والوں کا سخت محاسبہ کیا ۔ انہوں نے اصناف شعر و سخن میں سے حمد باری تعالی ، نعت اور منقبت کو منتخب کیا ۔احمد رضا خاں صاحب اپنی اکثر و بیشتر تصنیفات کے خطبوں میں اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا اور درود شریف کے ساتھ ساتھ وہ مسئلہ بھی بیان فرما دیتے تھے ۔ اب پورے لفظ یا رسول اللہ کا مطلب یہ بنا کہ جب کوئی اُمتی کسی حال میں اپنے رسول کو پکارتا ہے تو گویا وہ حضور کو مخاطب کرنے کے ساتھ ساتھ رسول کی رسالت اور اللہ کی توحید کا اقرار بھی کرتا ہے۔ (۱) پاکستان میں حنفی بریلوی کی اکثریت ہے اور مسلکی طور پر امام ابوحنیفہ کے ماننے والے ہیں <ref>سید محمد قاسم محمود، اسلامی انسائیکلو پیڈیا، الفیصل اردو بازار لاہور۔</ref>۔


== بریلویوں کا نظریہ ==
== بریلویوں کا نظریہ ==
confirmed
821

ترامیم