"احمد رضا خان قادری بریلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
 
(2 صارفین 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 4: سطر 4:
| name =  احمد رضا خان قادری بریلوی
| name =  احمد رضا خان قادری بریلوی
| other names = احمد خان  
| other names = احمد خان  
| brith year = 1856
| brith year = 1856 ء
| brith date = 14
| brith date = 10 شوال
| birth place = بریلی انڈیا
| birth place = بریلی انڈیا
| death year = 1921
| death year = 1921 ء
| death date = 28
| death date =  
| death place = بریلی  
| death place = بریلی  
| teachers = نقی علی خان
| teachers = نقی علی خان
سطر 60: سطر 60:
فتاویٰ رضویہ کے اردو ، فارسی ، عربی اور انگریزی چاروں زبانوں میں ترجمے ملتے ہیں۔ اس میں احکام شرعیہ و مسائل دینیہ کی تفصیل ہے۔ آپ نے علم تفسیر و علم حدیث علم فقہ وعلم الافلاک و المنطق کے حوالے سے کئی کتا بیں لکھیں ۔فاضل بریلوی نے اپنے آپ کو درس و تدریس تصنیف و تالیف اور دین اسلام کی اشاعت کے لئے وقف کر دیا ۔ ترجمہ قرآن ہو یا تشریح احادیث،  فقہ کی باریک بینی ہو یا شریعت و طریقت کی بحث ہو یا نعتیہ شاعری ہر جگہ عشق رسول کی نمایاں جھلک نظر آتی ہے اور انہوں نے نظم و نثر دونوں کا سہارا لیا۔ انہوں نے حضور کی شان اقدس میں بڑے کامیاب قصائد لکھے اور مرفع نعتیں کہیں۔ علمائے عرب و عجم نے ان کو '''مجدد''' کے لقب سے یاد کیا۔ مولانا احمد رضا خاں بریلوی سے سلسلہ عالیہ قادریہ کو بہت فروغ حاصل ہوا آپ عالیہ قادریہ کے نامور شیخ طریقت تھے۔  
فتاویٰ رضویہ کے اردو ، فارسی ، عربی اور انگریزی چاروں زبانوں میں ترجمے ملتے ہیں۔ اس میں احکام شرعیہ و مسائل دینیہ کی تفصیل ہے۔ آپ نے علم تفسیر و علم حدیث علم فقہ وعلم الافلاک و المنطق کے حوالے سے کئی کتا بیں لکھیں ۔فاضل بریلوی نے اپنے آپ کو درس و تدریس تصنیف و تالیف اور دین اسلام کی اشاعت کے لئے وقف کر دیا ۔ ترجمہ قرآن ہو یا تشریح احادیث،  فقہ کی باریک بینی ہو یا شریعت و طریقت کی بحث ہو یا نعتیہ شاعری ہر جگہ عشق رسول کی نمایاں جھلک نظر آتی ہے اور انہوں نے نظم و نثر دونوں کا سہارا لیا۔ انہوں نے حضور کی شان اقدس میں بڑے کامیاب قصائد لکھے اور مرفع نعتیں کہیں۔ علمائے عرب و عجم نے ان کو '''مجدد''' کے لقب سے یاد کیا۔ مولانا احمد رضا خاں بریلوی سے سلسلہ عالیہ قادریہ کو بہت فروغ حاصل ہوا آپ عالیہ قادریہ کے نامور شیخ طریقت تھے۔  
== احمد رضا خان کا نظریہ ==
== احمد رضا خان کا نظریہ ==
احمد رضا خاں بریلوی نے نہایت شدت سے قدیم حنفی طریقوں کی حمایت کی وہ ابوحنیفہ کے مقلد کی حیثیت سے فتوی دیتے اور مذہب حنفی کی تائید و حمایت میں ہی دلائل فراہم کرتے اور وہ تمام رسوم فاتحہ خوانی، چہلم، بری ، گیارہویں شریف، عرس، تصوف ، قیام ، میلاد، استمد اداز اہل اللہ ( مثلا شیخ عبد القادر جیلانی ) گیارہویں شریف کی نیاز وغیرہ کے قائل ہیں [[نماز]] میں ہاتھوں کو زیر ناف باندھتے آمین آہستہ کہتے ہیں۔ احمد رضا بریلوی مروبہ علوم دینیہ مثلاً تفسیر، حدیث ، فقہ ، کلام ، [[تصوف]] ، تاریخ، سیرت ، معانی، بیان، بدیع ، عروض،ریاضی، توقیت ، منطق ، فلسفہ وغیرہ کے یکتائے زمانہ فاضل تھے۔ صرف میں اللہ بلکہ طلب علم جعفر، تکسیر، ز حبات ، جزر ، مقابلہ لو گارم ، جیومیٹری، منات کردی دایره علوم میں بھی مہارت رکھتے تھے ۔ غرض یہ کہ ایک فقیہ کے لئے جن علوم کی ضرورت ہوتی ہے وہ سب احمد رضا بریلوی کو حاصل تھے <ref>احمد رضا خاں بریلوی، فتاوی رضویہ جلدا، ناشر رضا فاؤنڈیش، جامعہ نظامیہ رضویہ</ref>۔
احمد رضا خاں بریلوی نے نہایت شدت سے قدیم حنفی طریقوں کی حمایت کی وہ ابوحنیفہ کے مقلد کی حیثیت سے فتوی دیتے اور مذہب حنفی کی تائید و حمایت میں ہی دلائل فراہم کرتے اور وہ تمام رسوم فاتحہ خوانی، چہلم، بری ، گیارہویں شریف، عرس، تصوف ، قیام ، میلاد، استمد اداز اہل اللہ ( مثلا شیخ عبد القادر جیلانی ) گیارہویں شریف کی نیاز وغیرہ کے قائل ہیں [[نماز]] میں ہاتھوں کو زیر ناف باندھتے آمین آہستہ کہتے ہیں۔ احمد رضا بریلوی مروجہ علوم دینیہ مثلاً تفسیر، حدیث ، فقہ ، کلام ، [[تصوف]] ، تاریخ، سیرت ، معانی، بیان، بدیع ، عروض،ریاضی، توقیت ، منطق ، فلسفہ وغیرہ کے یکتائے زمانہ فاضل تھے۔ صرف ان میں ہی نہیں بلکہ طب، علم جعفر، تکسیر، ز حبات ، جزر ، مقابلہ لو گارم ، جیومیٹری، منات کردی دایره علوم میں بھی مہارت رکھتے تھے ۔ غرض یہ کہ ایک فقیہ کے لئے جن علوم کی ضرورت ہوتی ہے وہ سب احمد رضا بریلوی کو حاصل تھے <ref>احمد رضا خاں بریلوی، فتاوی رضویہ جلدا، ناشر رضا فاؤنڈیش، جامعہ نظامیہ رضویہ</ref>۔


== یا رسول الله ==  
== یا رسول الله ==  
بریلوی حضرات کا نظریہ یہ ہے کہ اگر کسی جگہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|یا رسول اللہ]] لکھا ہوا ہو اور اسے مناتے ہوئے لفظ رسول اللہ بھی زد میں آگیا تو یہ ایک ایسی تو ہین ہے کہ مرتکب توہین رسالت کا ارتکاب کر گزرتا ہے جس کی تو یہ بھی شاید قبول نہ ہو۔ یا رسول اللہ میں گل تین الفاظ ہیں۔ (۱) یا (۲) رسول (۳) اللہ (1) یا یا پانچ حروف نداء میں سے ایک ہے جس سے منتظم کسی کو پکارتا ہے اپنی طرف متوجہ کرتا ہے اور یہ بھی یادر ہے کہ حروف نداء میں سے کچھ وہ ہیں جو قریب شخص کو بلانے کے لئے استعمال ہوتے ہے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ لفظ یا کے معنی " آئے ہے اور اے اُسے کہا جاتا ہے جو آپ کی آواز سن رہا ہو اور حاضر ہو <ref>مولا نا محمد فیض اللہ خان، یا رسول اللہ پکارنے کا ثبوت،مکتبہ جمال کرم لاہور</ref>۔ یا کے لفظ کا استعمال (1) صلوۃ و سلام پیش کرتے ہوئے ۔(۲) نعرہ رسالت لگاتے ہوئے (۳) نعتیہ کلام میں ۔ رسول یہ اسم مفعول کا صیغہ ہے جس کے معنی بھیجا ہوا اصطلاح شرع میں رسول سے مراد وہ انسان ہے جو صاحب کتاب ہو جس انسان کو اللہ کی طرف سے لوگوں کی حضور کی قبر انور پر حاضر ہو کر اور کبھی دور سے اس کا استعمال کیا جاتا ہے <ref>علامہ بدرالدین افضل، سوانح حیات،  نو را کیڈی چک ساده شریف گجرات</ref>۔
بریلوی حضرات کا نظریہ یہ ہے کہ اگر کسی جگہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|یا رسول اللہ]] لکھا ہوا ہو اور اسے مٹاتے ہوئے لفظ رسول اللہ بھی زد میں آگیا تو یہ ایک ایسی تو ہین ہے کہ مرتکب توہین رسالت کا ارتکاب کر گزرتا ہے جس کی تو بہ بھی شاید قبول نہ ہو۔ یا رسول اللہ میں کل تین الفاظ ہیں۔ (۱) یا (۲) رسول (۳) اللہ (1) یا یا پانچ حروف نداء میں سے ایک ہے جس سے متکلم کسی کو پکارتا ہے اور اپنی طرف متوجہ کرتا ہے اور یہ بھی یادر ہے کہ حروف نداء میں سے کچھ وہ ہیں جو قریب شخص کو بلانے کے لئے استعمال ہوتے ہے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ لفظ یا کے معنی " اے ہے اور اے اُسے کہا جاتا ہے جو آپ کی آواز سن رہا ہو اور حاضر ہو <ref>مولا نا محمد فیض اللہ خان، یا رسول اللہ پکارنے کا ثبوت،مکتبہ جمال کرم لاہور</ref>۔ یا کے لفظ کا استعمال (1) صلوۃ و سلام پیش کرتے ہوئے ۔(۲) نعرہ رسالت لگاتے ہوئے (۳) نعتیہ کلام میں ،رسول یہ اسم مفعول کا صیغہ ہے جس کے معنی بھیجا ہوا اصطلاح شرع میں رسول سے مراد وہ انسان ہے جو صاحب کتاب ہو جس انسان کو اللہ کی طرف سے لوگوں کی حضور کی قبر انور پر حاضر ہو کر اور کبھی دور سے اس کا استعمال کیا جاتا ہے <ref>علامہ بدرالدین افضل، سوانح حیات،  نو را کیڈی چک ساده شریف گجرات</ref>۔


== یا اللہ ==   
== یا اللہ ==   
اس میں جلالت کی طرف اضافت اس مفہوم کو اور مضبوط بنادیتی ہے لفظ اللہ اس میں جلالت اللہ جل شانہ کا اسم ذاتی ہے۔ رضا احمد خان حنفی بریلوی نے اللہ تعالیٰ کو جسم ماننے والوں کے رد میں رسالہ مبارکہ قوارع القبار على الجسمة المجر تحریر کیا۔ دین اسلام کے مخالف، قدیم فلسفہ کے عقائد رد کرتے ہوئے مبسوط رسالہ الکلمة المتحد رقم فرمایا رسول اللہ ﷺ صحابہ کرام ، [[اہل بیت|اہل بیت عظام]] ، ائمہ دین ، مجنبد دین اور اولیاء کاملین کی شان میں گستاخی کرنے والوں کا سخت محاسبہ کیا ۔ انہوں نے اصناف شعر و سخن میں سے حمد باری تعالی ، نعت اور منقبت کو منتخب کیا احمد رضا خاں صاحب اپنی اکثر و بیشتر تصنیفات کے خطبوں میں اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا اور درود شریف کے ساتھ ساتھ وہ مسئلہ بھی بیان فرما دیتے تھے ۔ اب پورے لفظ یا رسول اللہ کا مطلب یہ بنا کہ جب کوئی اُمتی کسی حال میں اپنے رسول کو پکارتا ہے تو گویا وہ حضور کو مخاطب کرنے کے ساتھ ساتھ رسول کی رسالت اور اللہ کی توحید کا اقرار بھی کرتا ہے۔ (۱) پاکستان میں حنفی بریلوی کی اکثریت ہے اور مسلکی طور پر امام ابوحنیفہ کے مائے والے ہیں <ref>سید محمد قاسم محمود، اسلامی انسائیکلو پیڈیا، الفیصل اردو بازار لاہور۔</ref>۔
اس میں جلالت کی طرف اضافت اس مفہوم کو اور مضبوط بنادیتی ہے۔ لفظ اللہ اس میں جلالت اللہ جل شانہ کا اسم ذاتی ہے۔ رضا احمد خان حنفی بریلوی نے اللہ تعالیٰ کو جسم ماننے والوں کے رد میں رسالہ مبارکہ قوارع القبار على الجسمة المجر تحریر کیا۔ دین اسلام کے مخالف، قدیم فلسفہ کے عقائد رد کرتے ہوئے مبسوط رسالہ الکلمة المتحد رقم فرمایا رسول اللہ ﷺ صحابہ کرام ، [[اہل بیت|اہل بیت عظام]] ، ائمہ دین ، بزرگان دین اور اولیاء کاملین کی شان میں گستاخی کرنے والوں کا سخت محاسبہ کیا ۔ انہوں نے اصناف شعر و سخن میں سے حمد باری تعالی ، نعت اور منقبت کو منتخب کیا ۔احمد رضا خاں صاحب اپنی اکثر و بیشتر تصنیفات کے خطبوں میں اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا اور درود شریف کے ساتھ ساتھ وہ مسئلہ بھی بیان فرما دیتے تھے ۔ اب پورے لفظ یا رسول اللہ کا مطلب یہ بنا کہ جب کوئی اُمتی کسی حال میں اپنے رسول کو پکارتا ہے تو گویا وہ حضور کو مخاطب کرنے کے ساتھ ساتھ رسول کی رسالت اور اللہ کی توحید کا اقرار بھی کرتا ہے۔ (۱) پاکستان میں حنفی بریلوی کی اکثریت ہے اور مسلکی طور پر امام ابوحنیفہ کے ماننے والے ہیں <ref>سید محمد قاسم محمود، اسلامی انسائیکلو پیڈیا، الفیصل اردو بازار لاہور۔</ref>۔


== بریلویوں کا نظریہ ==
== بریلویوں کا نظریہ ==
سطر 94: سطر 94:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{ہندوستانی علماء}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:ہندوستان]]
[[زمرہ:ہندوستان]]